جب سے یہ دنیا وجود میں آئی ہے ڈرائیونگ سیٹ پر ہمیشہ طاقتور کا ہی قبضہ چلتا آیا ہے. آگے بھی ایسا ہی ہو گا. کہنے کو تو فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن یہ بالکل ریچھ اور کمبل والی بات ہے. دونوں ایک دوسرے کو چھوڑ نہیں پا رہے. بچے اور مفادات صرف نواز شریف ذرداری یا عمران کے ہی نہیں ان جرنیلوں کے...