Search results

  1. gorgias

    کتاب کا زوال

    کتاب کا زوال۔ ہمیں کتاب سے بچپن سے ہی محبت ہے۔ ہم پشاور شہر کے قریب آباد گلبہار میں رہتے تھے جو کسی زمانے میں مڈل کلاس لوگوں کے لیے ایک اچھی رہائشی کالونی تھی۔ہم سکول جانے لگے۔ کاپی پنسل شارپنر خریدنے کے لیے کوئی دکان نہ تھی سب کچھ سکول سے خریدنا پڑتا تھا۔ پھر گلبہار میں سٹیشنری کی ایک دکان...
  2. gorgias

    روزنامہ مشرق کا نیوز لنک

    روز نامہ مشرق کے سندے ایڈیشن سے کچھ اقتباسات دیکھیے۔ یہ 1999 کی تصویر ہے جب کارگل آپریشن کے دوران وزیر اعظم نواز شریف جنرل مشرف کے ہمراہ کارگل محاذ پر اگلے مورچوں تک گئے۔ وہاں انہوں نے تقریر کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ کشمیر ان کے دور حکومت میں آزاد ہو۔ لیکن یہاں سے واپس...
  3. gorgias

    وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز

    ????? ????? ?????? ???? ????? ?? ???????? ??? ???? ????? ?? ??????? ??????? ???? ????? ???? ????? ?? ???? ????? ?? ??? ??????? ???? ???? ?????? ?? ????? ??? ???? ?????
  4. gorgias

    گدھے کی موت پر عابد شیر علی کا دھرنا

    ہم نے یہ کالم پڑھا اور تفنن طبع کے لیے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔اگر کسی کو یہ مضمون اچھا نہ لگے۔ تو بے شک اس کالم نگار کو اپنی دشنام طرازی کا محور و مرکز بنائیے۔ہمارا س کالم سے کوئی لینا دینا نہیں
  5. gorgias

    Shahbaz letter to Osama, is it true?

    ??? ????? ???? ?? ????? ????? ?? ???? ????? ????? ???? ?? ????? ?? ???? ?? ?? ???? ??? ?? ??? ????? ?? ???? ?? ???? ???? ?? ??? ????
  6. gorgias

    یہ کون ہو سکتا ہے۔

    Politician from Lahore involved in girls smuggling Famous and very powerful politician from Lahore involved in young girls smuggling to Sri-lanka. Read the full story in urdu in below link and share with your friends. Lahore Politician Involved In Lankan Racket By...
  7. gorgias

    شیر والا بابا

    نوٹ: اس کہانی کے سب کردار، واقعات اور مقامات فرضی ہیں۔ کسی قسم کی مطابقت اتفاقیہ ہے اور اس کے لیے کوئی بھی ذمہ دار نہیں ہے۔ نیز اس کو صرف کہانی کے طور پر پڑھیں۔ مطابقت اور نتیجہ نکالنےکی کوشش ہر گز نہ کریں۔ آدمی جنگل میں جارہا تھا۔ ایک جگہ اس نے دیکھا کہ ایک شیر درخت کے تنے سے بندھا ہوا...
  8. gorgias

    شہادت صرف کردار والوں کو نصیب ہوتی ہے۔

    پرویز رشید صاحب آج کل ہاتھ دھو کر عمران خان کے پیچھے پڑا ہے۔اور آج خیر سے اس نے طاہر القادری کو بھی کلاس لی۔ وہ جوش جذبات۔ یا یہ کہہ لیں کہ جوش خطابت میں ایسی باتیں کر جاتے ہیں۔ جو کسی ذی شعورکے حاشیہ خیال میں بھی نہیں ہوتی۔لیکن اسے سیاسی بات کہہ کر نظر انداز کیا جا سکتا ہے۔لیکن آج انہیں نے...
  9. gorgias

    Azizi comments on PMLN statements

  10. gorgias

    PM Nawaz Sharif Delayed his UMRAH for me -John Kerry

    https://www.facebook.com/photo.php?v=335110199957226 ?? ?? ???? ???? ?? ????? ???? ???? ?? ?????? ?????? ??? ???? ?? ????? ?? ?? ????? ?????? ??? ???? ?? ?????? ?? ??? ???? ?????? ??? ????? ?? ??? ???? ???? ??? ?????? ?? ??? ?? ???? ???? ?? ?????? ?????? ???? ???? ?? ???????? ????? ??? ???? ...
  11. gorgias

    پورنوگرافی کا سیلاب

    آج کل کے والدین کے لیے ایک اہم مسئلہ
  12. gorgias

    کون کہاں سے انتخاب لڑے گا۔

    الکٹرانک میڈیا پر امیدواروں اور ان کے حلقوں کا اعلان شروع ہو چکا ہے۔کون کس حلقے سے انتخاب لڑے گا بتایئے؟حلقہ این اے۔ٹو سے ارباب خضر حیات مسلم لیگ(نون) کے امیدوار ہیں۔ مولانا فضل الرحمان حلقہ 24 اور 25 سے انتخاب لڑے گا۔
  13. gorgias

    Who Is the Real boss of Chaudhry Nisar?

    http://www.dailymashriq.com.pk/uploads/attachments/1364098215_Untitled-2.gif
  14. gorgias

    ایک معتبر کالم نگار

    ایک مستند اخبار کے کالم نگار کو معتدل ،سمجھدار، اور با شعور ہونا چاہیے،اس طرح اس کی بات میں دلیل اور وزن ہونا بھی ضروری ہے ،جب کسی کالم نگار کی بات میں تضاد ہو،وہ مکمل طور پر جانبدار ہو اور اس کی بات ٹھوس دلیل کی بجائے محض قیاس آرائیوں ، تصورات اور خیالی باتوں پر مشتمل ہو ، اس کا کالم کسی بھی...
  15. gorgias

    کلین کپتان ۔ کلین ٹیم

    لو بھائی کالم پڑھیں اور بتائیں کیا کوئی با ہوش شخص ایسا کالم لکھ سکتا ہے۔
  16. gorgias

    ہم کسی سے کم نہیں

    http://www.dailymashriq.com.pk/uploads/attachments/1356838682_Untitled-8.gif
  17. gorgias

    Principal of Principles

    I am proud to be a member of this prestigious college. http://www.thenews.com.pk/Todays-News-11-103995-Principals-of-principles
  18. gorgias

    حلوائی کی دکان۔پورے خاندان کا فاتحہ۔

    پچھلے دنوں مجھے لاہور جانے کا اتفاق ہوا۔وہاں ہمارے میزبانوں کی ایک بچی کو وزیر اعلیٰ کی جانب سے ایک لیپ ٹاپ ملا تھا،جس پر لکھا تھاشہباز شریف پراجکٹ۔ وہاں ہم نے اس بات پر کافی دیر تک بات چیت کی کہ یہ پراجکٹ شہباز شریف کا ہے یا حکومت پنجاب کا ہے۔اس کے بعد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے...
  19. gorgias

    Restoration Of Judges Challenged In High Court

    ایڈوکیٹ شاہ جہان نے ایکزیکٹیو آرڈر کے تحت ججوں کی بحالی کو غیر آئینی قرار دینے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین میں انتطامی حکم کے تحت ججوں کی بحالی کا کوئی طریقہ موجود نہیں۔تاہم انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ کیا قانون میں ایمرجنسی پلس کی...