مذہبی منافرت پر مبی تھریڈز کی حوسلہ شکنی کی جاتی ہے ۔ اکٹر ماڈیٹرز کی غیر موجودگی میں اس طرح کی بحث شروع ہوتی ہے اور اس میں گالم گلوچ کا سلسلہ بھی شروع ہو جاتا ہے ۔
لہذا ہماری حوالے سے یہ ہی کوشش ہوتی ہے کہ ماڈیٹرز جیسے ہی ایسے تھریڈز کو دیکھیں فورا یا تو اسے کو کلوز کر دیں یا اگر اس کی...