او سالے مونچھوں والے بندر .یہ کیا گیدڑ بھبکی ہے -جج کا گھراؤ کرنے کی بجاۓ عمران خان کا کر کے دکھاؤ نا .وہاں کیا تمہاری شلوار گیلی ہو جاتی ہے -عمران خان کا گھونسہ تمہارے بدبودار کالے بوتھے پر پڑا تو تمہارا ٹول پاس ہو جانا ہے
اللہ تبارک و تعالیٰ نے قرآن میں جو حکم دیا ہے اس کو بجا لانا اور جس سے منع فرمایا ہے اس سے رک جانا ہی دین ہے -تم سچا سرٹیفکیٹ پیش کرو نا قرآن سے اگر تم سچے ھو -(وہ نہیں کہ تین سو سال بعد اس نے اس سے سنا اور اس نے اس سے سنا )
کوئی گدھے کی طرح رینگے اور بھدی آواز نکالے گناہ نہیں اور اگر سریلی آواز نکال دی تو گناہ ہے .قران میں محرمات واضح طور پر بیان کر دیے گیے ہیں اور احکامات بھی واضح ہیں .لحن داؤدی کا ذکر ہے - جو احکامات واضح ہیں ان پر مسلمان عمل پیرا نہیں اور متشابہات میں ہر کوئی فلسفی بنا ھوا ہے