Recent content by tariisb

  1. tariisb

    وبالوالدين إحسانا | Fathers Day

    وبالوالدين إحسانا گھر رات بہت دیر سے پہنچا ، آپ کی دادی نے کہا ، آج بہت دیر کر دی ،آٹا بلکل ختم ہے ،مکئی کے دانوں کا تھیلہ پہلے سے بندھا پڑا تھا ،میں وہ لے کر چل پڑا ، ہم لوگ بازار سے آٹا نہیں خرید پاتے ، ایک تو غربت ، دوسرا اس وقت یہ رواج بھی نا تھا ، اپنی زمین کاشت کرتے ، اور جو فصل ہوتی وہی...
  2. tariisb

    کہانیاں

    کہانیاں نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا ڈُبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا ہُوا جب غم سے یوں بے حِس تو غم کیا سر کے کٹنے کا نہ ہوتا گر جدا تن سے تو زانو پر دھرا ہوتا ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا، پر یاد آتا ہے وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا از...
  3. tariisb

    حکومت کہاں ہے ؟

    حکومت کہاں ہے ؟ محاصرہ جاری ہے محاصرہ جاری ہے ، ایک مذہبی جماعت اسلام آباد کے کونے میں ڈھیر ہوئی پڑی ہے ، لیکن ؟ تمام اسلام آباد کا محاصرہ جاری ہے ، موبائل بند ہیں ، میٹرو بھی بند ہے ، سکولز کی اکثریت بند ہے ، دفاتر میں حاضری مختصر و کم کم ہے ، وفاقی وزراء غائب ہیں ، حکومت نے فوج کو...
  4. tariisb

    گھرکہکشاں

    گھرکہکشاں تقریبات ، ایام و ترتیب ، سب قہقہوں ، ذائقوں ، میں الجھے رہتے ہیں ، دل لگا رہتا ہے ، دل کو لگی رہتی ہے ، کہیں ڈوب گیا ، کہیں لگ گیا ، کہیں ٹوٹ گیا ، کہیں بس ہاتھ سے چھوٹ گیا ، محنت جاری رہتی ہے ، مشقت بھی ہوتی رہتی ہے ، رات گیے ، اندھیرے اندھیرے ، لڑکھڑآہٹ ، بوجھل سے قدم ، تھکی تھکی...
  5. tariisb

    کیسا ہو گا 2016 ?

    کیسا ہو گا 2016 __________________________________________________ ____ صبح سویرے ، ٹی وی کے مارننگ شوز میں کوئی کوئی نجومی ، کوئی عامل ، کوئی جادوگر نا بیٹھا ہو تو ؟ لگتا ہے شو کا پیٹ نہیں بھرتا ، سپانسر راضی نہیں ہوتا ، کوئی جن نکال رہا ہوتا ہے ، کوئی فالنامہ گھڑ رہا ہوتا ہے ، کوئی لائیو...
  6. tariisb

    آپ کی تیاری کیا ؟

    آپ کی تیاری کیا ؟ ٢٦ دسمبر / ٢٠١٥ کی رات زلزلہ بعد ، صبح ، صبح سویرے ، معصوم سے پہلا مکالمہ کچھ اس طرح کا تھا ! بیٹا کیا ہوا تھا ؟ ڈر لگا تھا ؟ جواب ملا ؟ بہت ڈر لگا تھا ، گھر ٹوٹ رہا تھا ، گھر سے نکل کر گلی میں گیے تھے ، وہاں بہت سردی تھی ، بہت لوگ تھے ، اللہ تعالی کو جب غصہ آتا ہے تو ، وہ...
  7. tariisb

    16 December | Siasat.PK

    ١٦ دسمبر / ٢٠١٤ - سیاست پی کے صبح معمول کی تھی ، بلکل معمولی سی تھی ، ہاں سانسیں بہت قیمتی تھیں ، زندگی بیش قیمت تھی ، دفتر پہنچ کر ، ذرا دیر بعد سیاست پی کے کا صفحہ کھول لیا (فورم کی عادت نے ایک عرصۂ سے اخبار سے بیگانہ کررکھا ہے) ، سرسری سا جائزہ لیا ، چند تھریڈز پر واجبی سی نظر ڈالی ، پھر...
  8. tariisb

    China Asks Corruption Free Projects In Gawader

    یہاں کرپشن فری "محکمہ اوقاف" نہیں ، مگر چین گوادر کو پاک مانگ رہا ہے اکنامک کوریڈور نے بننے سے پہلے ہی بہت سی تبدیلیاں لانی ہیں ، اب سیاست اسی کے گرد ہے
  9. tariisb

    RIP PTI - Aun Chaudhry appointed as Imran Khan's Political Adviser

    اگر رکھے ہوتے تو ، اس طرح سیاسی مشیر نا رکھا جاتا ، وہ دن گیے جب مشورہ دیواروں سے کر لیا جاتا تھا ، آج کل پورا "ڈیسک" یا پینل ہوتا ہے
  10. tariisb

    RIP PTI - Aun Chaudhry appointed as Imran Khan's Political Adviser

    بہتر ہوتا ، کسی بڑے اخبار میں اشتہار دے کر ، اچھی تنخواہ پر کوئی سیاسی مشیر رکھ لیا جاتا ، آج کل بہترین لابسٹ اور ایڈوائزر دستیاب ہیں سیاست ایک آرٹ یا شعبہ ہے ، کوئی "کچن" تو نہیں ، جو جب چاہا کوئی "آلو" اٹھا لیا ، یا کسی "بیلن" کو پکڑ لیا ، بیڈ ، ویری بیڈ ، اتنا بیڈ کہ ؟ ڈبل بیڈ
  11. tariisb

    Betrayers of our trust

    ارد شیر کاؤس جی ، بے دھڑک سخت و سچ کہہ دیتے تھے جب زرداری کی کرپشن کا شوروغوغا تھا ، تو ان دنوں کاؤس جی کا یہ جملہ بہت مشھور ہوا تھا "دنیا میں کوئی چور رسید دے کر نہیں جاتا" ، آج تک ہم رسید ڈھونڈتے رہے ، ملا کچھ بھی نا ، البتہ کیسز کی اصلی فائلز بھی غائب کرا دی گئیں ، المیہ
  12. tariisb

    Bhutto Sahab aur Imran Khan main Farq

    بھٹو صاحب بھی پرلے درجے کے بدزبان تھے ، اور تجزیہ جھاڑنے والا کالم نگار بھی اسی قماش کا ، ابتدا کہاں سے کی ، انتہا گدھے کی دولتیوں پر کردی بعض لوگ بھٹو میں ایک "عمران" دیکھتے ہیں ، اور چند عمران میں ایک "بھٹو" تلملاتا ڈھونڈتے ہیں ، پاکستانی سیاست اس قدر بانجھ ہے کہ ؟ آج تک بھٹو سے آگے بڑھ نا...
  13. tariisb

    Sharjeel Memon sacked by Qaim Ali Shah

    اگر صوبائی اور وفاقی حکومتیں اسی طرح "تابعداری" دکھاتی رہیں تو ، موجودہ نظام چلتا رہے گا خبر ہے ؟ پنجاب و وفاق میں بھی ایسے فیصلے ہو سکتے ہیں
  14. tariisb

    یہ کونسی گیدڑ سنگی ہے

    بلدیات میں قانون موجود ہے ، تحریک عدم اعتماد پیش ہو سکتی ہے ، دو تہائی اکثریت سے منظور ہونا لازم ہے
  15. tariisb

    یہ کونسی گیدڑ سنگی ہے

    رات ٩ بجے تک "ٹرینڈ" کچھ اور تھا ، اس کے بعد نتیجہ کوئی اور تھا ، بلدیاتی انتخاب میں آگے بڑھنے کے لیے بیلٹ پیپر کی ایک "گڈی" اکثر امیدواروں کو ملتی ہے ، جو بیلٹ باکس میں مقررہ وقت تک ڈال دی جاتی ہے ووٹرز ٹرن آوٹ جتنا بھی ہو ، ٢ / ٣ سو بیلٹ پیپرز رزلٹ کو تبدیل کردیتے ہیں ، اور ان چند سو ووٹوں...