Recent content by Syeda Naz

  1. S

    آئی ایم ایف نے ایندھن ،بجلی کی سبسڈی واپس لینے پر زور دیا : وزیر خزانہ

    آئی ایم ایف نےایندھن ،بجلی کی سبسڈی واپس لینے پرزوردیا،وزیرخزانہ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات ختم ہوگئے ہیں،آئی ایم ایف اگلی قسط کے اجرا کےلیے اپنی شرائط پربضد ہے،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹویٹ کیا کہ مذاکرات مفید اورتعمیری رہے،آئی ایم ایف نےایندھن اور توانائی پر سبسڈیز کےخاتمے...
  2. S

    عوامی مسائل بے شمار لیکن اسمبلی میں میر غلام علی کا کافی نہ ملنے کا شکوہ

    کافی نہ ملنے کا معاملہ قومی اسمبلی میں کیسے پہنچا؟ چائے نہیں کافی چاہئے،قومی اسمبلی میں کافی نہ ملنے کی گونج، پی پی رکن میر غلام علی تالپور نے کافی نہ ملنے کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھادیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی دارالحکومت میں کافی کی عدم دستیابی کے مسئلے پر بات چیت ہوئی، پیپلزپارٹی کے...
  3. S

    حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کیلئےسماعت، لاہور ہائی کورٹ کا تحریری حکم

    لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور پنجاب حکومت کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے حمزہ شہبازکوعہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری حکم میں بتایا گیا کہ عدالت نے جواب جمع نہ کروانے پر...
  4. S

    امریکا، اسکول میں فائرنگ سے 19 طلبہ سمیت 21 افراد ہلاک

    امریکی ریاست ٹیکساس میں دہشت گردی کا واقعہ سامنے آگیا،اسکول میں فائرنگ سے انیس طلبا سمیت اکیس افراد ہلاک ہوگئے،فائرنگ کے تبادلے میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ ہلاک ہونے والے طالب علموں کی عمریں پانچ سے گیارہ سال کےدرمیان ہیں،منگل کی سہ پہر پولیس کی بھاری نفری نے ٹیکساس کے شہر یووالڈی میں واقع راب...
  5. S

    عمران نیازی خونی انقلاب منسوخ کردے، امن کا راستہ اپنائے: رانا ثناء اللّٰہ

    وزیر داخلہ رانا ثنانے پاکستان تحریک انصاف کو آزادی مارچ کی اجازت تو نہ دی ساتھ ہی چیئرمین پی ٹی آئی سے مارچ منسوخ کرنے کا کہہ دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران نیازی سے کہتا ہوں کہ خونی انقلاب منسوخ کردے، آئین، قانون اور امن کا راستہ اپنائے،یہ ثبوت ہے کہ عمران نیازی سیاست نہیں...
  6. S

    اسلام آباد : پی ٹی آئی مارچ کیلئے این او سی دینے کی درخواست مسترد

    پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لیے این او سی دینے کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے درخواست مسترد کرتے ہوئے وجوہات کے ساتھ جوابی خط لکھ دیا۔ خط میں بتایا گیا کہ مارچ میں لوگ زیادہ ہو سکتے ہیں جو عوام کے مفاد میں نہیں ہے، مارچ کے باعث راستے بند ہو جائیں گے، ائیر...
  7. S

    حامد میر 2014 کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کی تصویر شیئر کرکے گمراہ کرنے لگے؟

    تجزیہ کار حامد میر پی ٹی آئی کارکنان کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کی دوہزار چودہ کی ایک ایسی تصویر شیئر کرنے لگے جس میں کارکنان اسلحہ لیے ہوئے ہیں،حامد میر 2014 کی تصویر شیئر کرکے عوام وک گمراہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے حامد میر نے لکھا کہ برائے مہربانی سیاسی جلسوں میں اسلحہ...
  8. S

    نواز شریف کی آئی ایم ایف سے قرض نہ ملنے پر بڑے فیصلے کی ہدایت

    قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے پارٹی کو اہم فیصلوں کی ہدایت کردی، انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے قرض نہ ملنے پر اہم اور بڑے فیصلے کیے جائیں،سابقہ حکومت کا ملبہ ہم کیوں اپنے سر لیں۔ اس حوالےسے ن لیگ کا مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، پی ٹی آئی لانگ مارچ اور قبل...
  9. S

    پولیس اہلکار کی موت، پولیس نے ایف آئی آر میں کرایہ داری تنازع قراردیدیا

    ایک طرف ن لیگی رہنماؤں کا پی ٹی آئی کارکن پر فائرنگ کاالزام تو دوسری طرف ایف آئی آر میں پولیس نے کرایہ داری کا تنازع قراردیدیا، سوال یہ ہے کہ پولیس رات 2 بجے سرچ آپریشن کرکے کرایہ نامے کیوں چیک کرتی رہی؟ لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری کیلیے کریک ڈاؤن کیا گیا، اس دوران...
  10. S

    علامہ اقبال کے بیٹے کے گھر پرچھاپے پر سخت ردعمل

    پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد لانگ مارچ سے قبل ملک کے مختلف شہروں میں رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اس دوران عظیم شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کے پوتے اور جاوید اقبال اور ناصرہ اقبال کے بیٹے کے گھر کو بھی نہ چھوڑا گیا۔ سوشل میڈیا پر علامہ اقبال کے پوتے کے گھر چھاپے کی شدید...
  11. S

    گجرات:دواسپین پلٹ بہنوں کا قاتل بھائی اور چچا نکلا

    گجرات میں دو سپین پلٹ بہنوں کے لرزہ خیز قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، قتل کے مرکزی ملزم سگا بھائی اور چچا نکلے،پولیس نے مرکزی ملزمان سمیت چھ ملزمان گرفتارکرلیا ہے۔ تھانہ گلیانہ کے گاؤں ںوتھیہ میں اسپین پلٹ دو سگی بہنوں انیسہ اورعروج کو دو روز قبل واپس آنے کے بعد قتل کردیا گیا تھا، جس کے...
  12. S

    ارشد شریف کے خلاف مقدمہ درج کرانے والا جعلساز نکلا

    اے آر وائی کے صحافی ارشد شریف اور صابرشاکر کیخلاف مقدمات درج کرانے والا مدعی کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آگئے، مقدمہ درج کرانے والا خود فراڈ اور اسمگلنگ کے مقدمات میں ملوث ہے۔ ذرائع کے مطابق مٹیاری کا مدعی طیب حسین بھٹی جعلی وکیل، ایرانی ڈیزل چوری اور اسمگلنگ کے مقدمے میں ملوث ہے،دادو کے...
  13. S

    کیا سلیم صافی عمران خان کے لانگ مارچ کو خونی ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں؟

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد مارچ کی حتمی تاریخ کا اعلان آج کرنا ہے،انہوں نے کہا تھا کہ لانگ مارچ کی حتمی تاریخ کا اعلان اتوار کو پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد کریں گے۔ مارچ کے حوالے سے سینیئر تجزیہ کار سلیم صافی نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ...
  14. S

    چینی شہریوں پرحملہ کرنیوالوں کوکٹہرےمیں لائیں گے،وزیرخارجہ

    وزیرخارجہ بلاول بھٹو چین میں موجود ہیں،انہوں نے چینی ہم منصب سے ملاقات کی، اور پاک چین دوستی کو عالمی امن کیلیےانتہائی ضروری قرار دیا،وزیر خارجہ بلاول نے گوانگژو میں چینی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں پاک چین تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ بلاول بھٹو نے کہاکہ پاکستان چین کےساتھ اسٹرٹیجک...
  15. S

    شیخ رشید کا اپنے لیے اجرتی قاتل کا انکشاف

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے بتادیا کہ انہیں کون قتل کرانا چاہتا ہے،ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں نے مارگلہ تھانے میں 22 افراد کے اجرتی قاتل کے خلاف درخواست جمع کرادی ہے، یہ مجھے قتل کرانا چاہتا ہے اور ملک میں انتشار چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے دروازے بند کیے گئے ہیں، یہ پہلی قسط...