Sohraab
Reaction score
30,164

Advertisement

Profile posts Latest activity Postings About

  • اسلام علیکم نواب صاحب کیسے ہیں؟
    آپکا وزیٹر مسیج دیکھا ہے سوری میں کئی ماہ فورم پر سائن ان نہیں ہوئی
    اب آئ ہوں آگے کی خبر نہیں ......نہ آنے کا پتا نہ جانے کا پتا
    :).......Take care
    میں اس فورم کے کرتا دھرتاؤں سے سوال کرتا ہوں کہ اس گھٹیا ممبر کو 5 مرتبہ مستقل بین کرنے کے باوجود کس ایڈمن نے اسے اس فورم پر معزز ممبرز کو ذلیل کرنے کے لیئے الاؤ کیا ہے- وہ وجوہات بیان کی جائیں اور اس ایڈمین کو بھی مستقل بین کیا جائے
    M
    Muhammad Jibran
    تُجھ جیسے باولا سور اس فورم پہ گھوم سکتا ہے تو دوسرے کیوں نہیں؟ ہیں حرامي
    ji khan sultan ji
    main ne us din pehle baar kisi moderator ke saath sakhti se baat ki hthi
    kuin k us ne mujhe PM kia tha aur warning di thi BAN karne ki , InshAllah aap ki baat manon ga aur aainda kisi MOD se sakhti se baat nahi karon ga
    نواب سرکار میں پڑھ رہا ہوں آپ سے گزارش ہے کے موڈریٹر کے بارے کوئی سخت بات مت کریں کوشش کریں کے کسی کو موقع نہ ملے کے وہ آپ کے خلاف ایکشن لے سکے آپ سے گزارش ہے کے صرف اور صرف دلائل سے بات کریں
    بری بات نواب جی ایسے بدگمانی نہیں کرتے آپکے بین کا عدیل تو دور کی بات آپکو بین کرنے والے ماڈ کو بھی معلوم نہوں ہوگا کے آپ کو پرمانینٹ بین کر دیا ہے میرا خیال ہے انہوں نے آپکو چند روز کیلئیے بین کیا لیکن غلطی سے پرمانینٹ بین کا بٹن دب گیا، بین کے بعد تھریڈ بین سیکشن میں بنتی ہے اور ماڈ بزی ہونے کیوجہ سے وہاں جاکر آٹو میٹڈ بین تھریڈ چیک نہیں کرتے ، بس اتنی سی بات تھی اور ایسی ٹیکنیکل مسٹیک سب ماڈز سے ہوتی ہے ، اور آپ نے عدیل پر بمباری شروع کر دی ، غصہ چھوڑیں اپنی بدگمانی دور کریں اور خوش رہیں
    saaeen srkar hm donon ko annie ji ka shukria ada krna chaheay hai main ney jb in ko message bheja to vh phle hi is sai aap ko un ban kr chki thin baaqi baaten pm pr kr leen gai apni seht ka khyal rkhen aap jesey ba asool aur mkhls dost nhen mltey hain yeh baat yaad rkhen Allah ke hwale
    nwaab srkaar aap ka baen aeni ji ney htaya hai main ney in ko message kiato inhon ney btaya ke vh phle sai hi ban hta chki hain in ka shkria phr main ney ada kia hai

    aap apne message delet kren takh pm ho skey aap ke paas 50 sai zyadah message hain
    نواب سرکار بین ہٹ گیا ہے آپ واپس آ جائیں اور رابطہ کریں عینی جی کا بہت بہت شکریہ کے انہوں نے یہ بین ہٹایا
    The member Q you mentioned has temporary ban I guess he was trolling with abusive comment in most of the thread. He will be free after serving the time.
    It has nothing to do with party affiliation.
    نواب جی آپ مجھے پی ایم نہیں کر سکتے پی ایم بند ہیں ،
    جس ممبر کی آپ نے بات کی ہے انکے لیے بہت سے ممبرز نے غم اور غصے کا اظہار کیا ،
    انہوں نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں شاید کسی اور کے حوالے سے بہت زیادہ بے ادبی والا کانٹینٹ پوسٹ کیا جس پر ممبران میں بہت غصہ پایا جاتا تھا ، میں نے تو وہ ڈر سے دیکھا ہی نہیں پتا نہیں کیا تھا لیکن اڈمن نے دیکھا اور پکے بین کا فیصلہ ہوا ،


    نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا احترام سب پر لازم ہے انکے بارے میں کوئی بے ادبی برداشت نہیں کی جاۓ گی ، بین نہیں ہٹے گا
    ہاں میں نے بھی دیکھا .. میں سمجھی مجھے غیر حاضری کی سزا دے رہی ہے
    جس دن نادان نے فورم چھوڑ دیا ..یہ گلیاں سونی ہو جائیں گی


    (bigsmile)
    نواب سائیں یہ کمبخت مارا کوئی بہت ہی دکھی ہے خیر لگا رہے اس کی بھی مجبوری ہے باقی کوئی تھریڈ ایسا بنائیں جس میں سب دوست شامل ہوں میکبتھ عاطف بارکا بھی ہو ٹومزا اے جاے گا پرانی یادیں تازہ ہو جین گی کیوں کے اب میں سمجھتا ہوں کے اس فورم سے دل بھر گیا ہے سوچ رہا ہوں کے کہیں اور بسیرا کیا جاے جدھر لکھنے کی ہی اجازت نہہو کل ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی کے ایک بچا کلاس میں لیٹ آتا تھا تو استاد اس کو مارتا تھا ایک روز استاد نے دیکھا کے وہ بچہ اخبار گھروں میں ڈال رہا ہے تو وہ جب بچہ سکول پھر لیٹ آتا ہے تو وہ اس کو گلے لگا کر روتا ہے اس تھریڈ کو بھی انہوں نے اڑا کر رکھ دیا اب آپ بتایے کے بندہ کیا ادھر لکھے ؟
  • Loading…
  • Loading…
  • Loading…
Sponsored Link

Featured Discussions