نورا چودہ اگست کو اسلام آباد میں ہوگا تو عمران خان کے پاس آئےگا .. بھاگ چکا ہوگا ہمیشہ کی طرح بھگوڑا
سمجھ سکتا ہوں میں یار پٹواریوں کی جو اس وقت حالت ہے .. ایک طرف تمہارےابو جان نورا کپورا جی کہتے ہیں کہ ہمیں کسی لانگ مارچ سے خطرہ نہیں اور دوسری طرف اسلام آباد فوج کے حوالے سارے پنجاب کی پولیس...
کدھر ہے اب وہ پرفیکٹ کھوتا؟ اس تھریڈ پر بھی اپنی غلامانہ فلاسفی جھاڑ دے ذرا اور ناک کی لکیریں نکال کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کرے کہ سڑکیں اور پل پانی سے بھی زیادہ ضروری ہیں
بجلی نوے دن میں پیدا نہیں ہوتی؟ یہ چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے جوش خطابت جھاڑتے ہوئے کیوں نہیں یاد آیا آپکے شوباز کو ؟ پختونخواہ تو پہلے ہی اپنی ضرورت سے زیادہ بجلی پیدا کر رہا ہے تم پنجاب کے پراجیکٹ دکھاؤ پتر جی ن لیگ کی پچھلی پانچ سالہ صوبائی حکومت کے ؟ :lol:
جناب پرفیکٹ کھوتا صاحب یہ آٹھ لاکھ متاثرین فاٹا سے آئے ہیں جو کہ وفاقی حکومت کے زیر انتظام آتا ہے لیکن پھر بھی تحریک انصاف انکی بھرپور مدد کر رہی ہے ..سنبھالے نہیں جا رہے تو ایسے گلاپھاڑ کر بول رہے ہو جیسے یہ ن لیگ کی نہیں بلکہ تحریک انصاف کی ہی ذمہ داری تھی اور رہی بات دس لاکھ لوگوں کی تو...
شرمندگی سے یاد آیا ..پچھلے سال فروری میں ن لیگ نے اسلام آباد میں ایک دھرنی کی تھی جو بارش کی چار بوندوں سے تتر بتر ہوگئی ..ایل او ایل
اور جگتیں دوسروں کو مارتے ہو