Recent content by Sher-Kok

  1. S

    علی محمد خان کے دادا نے قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ جیل بھی کاٹی

    علی محمد کے الفاظ ہیں ۔۔۔۔جہاں میرے دادا پیر محمد کھڑے تھے،سن سینتالیس میں جناح صاحب کے ساتھ، قائدِ اعظم کے ساتھ موومنٹ میں ، پھر جیل کاٹی میرے دادا نے۔۔۔ اب ان الفاظ سے اگر کوئی یہ مطلب نکالے کہ علی محمد کے دادا نے قائدِ اعظم کے ساتھ جیل کاٹی، تو اس کو غلط فہمی ہوئی ہے، پھر کا لفظ پچھلی ساری...
  2. S

    علی محمد خان کے دادا نے قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ جیل بھی کاٹی

    علی محمد نے یہ نہیں کہا کہ قائداعظم کے ساتھ جیل کاٹی بلکہ یہ کہا ہے کہ تحریک پاکستان میں قائد کے ساتھ ہونے کی وجہ سے جیل کاٹی، ان دونوں باتوں میں بہت فرق ہے ،فتنہ باز بات کو کیا سے کیا بنا دیتے ہیں
  3. S

    طالبان نے اگر حکومت کرنی ہے تو جہالت چھوڑیں

    جاہل رہ کر حکمرانی کرنے کا حق صرف پی پی پی رکھتی ہے
  4. S

    My Poem for the Taliban

    Good effort, but the word invasion in the following line is not correct Though invasion of Kabul had no bloodshed it must be changed with one of the following words conquest triumph control success takeover achievement gain
  5. S

    طالبان کی فتح یا امریکا سے ڈیل

    شکست کی سیاہی امریکہ کے چہرے پر چپک چکی ہے شکست خوردہ لبرلز کے آنسو اسے دھو نہیں سکتے
  6. S

    کیا مندر پر حملہ کرنا، بتوں کو توڑنا غلط عمل ہے

    اس طرح کی روایات تو موجود ہیں، لیکن علامہ صاحب نے غزنوی اور سومنات کو ایک علامت اور استعارے کے طور پر ہی استعمال کیا ہے کسی تاریخی واقعے کے بیان کے لئے نہیں، اردو کلام میں غزنوی اور سومنات مندرجہ ذیل اشعار میں آئے ہیں کیا نہیں اور غزنوی کارگہِ حیات میں بیٹھے ہیں کب سے منتظر اہلِ حرم کے سومنات...
  7. S

    کیا مندر پر حملہ کرنا، بتوں کو توڑنا غلط عمل ہے

    او بھائی جواب دینے سے پہلے پڑھ تو لیا کرو، میں اپنے پہلے جواب کا ایک حصہ دوبارہ پیش کرتا ہوں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کعبہ کے بتوں کو توڑا، کیونکہ کعبہ خالص اللہ کی عبادت کے لئے قائم کیا گیا تھا، مشرکین مکہ نے اس کو شرک سے آلودہ کر دیا تھا اس لئے اسے اللہ کے حکم سے اس گندگی سے پاک کرنا...
  8. S

    کیا مندر پر حملہ کرنا، بتوں کو توڑنا غلط عمل ہے

    اس تھریڈ میں بت شکنی کے بارے میں جن خیالات کوپیش کیا گیا ہے وہ کم علمی پہ مبنی ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کعبہ کے بتوں کو توڑا، کیونکہ کعبہ خالص اللہ کی عبادت کے لئے قائم کیا گیا تھا، مشرکین مکہ نے اس کو شرک سے آلودہ کر دیا تھا اس لئے اسے اللہ کے حکم سے اس گندگی سے پاک کرنا ضروری تھا،...
  9. S

    بدتمیز یوتھیے کا عابد شیر علی نے علاج کردیا

    یہ چور لیگ کی لیڈر شپ ہے، اس کی زبان ملاحظہ کریں ،یہ اسی نواز شریف کا تربیت یافتہ، جس کی مریم تربیت یافتہ ، جب بھی ان کو آئینہ دکھایا جائے گا یہ اپنی اوقات دکھائیں گے، اور پٹواریوں کی بے غیرتی ملاحظہ کریں اس کی تحسین کر رہے ہیں، کیونکہ ان کے مطابق گالی تو پنجاب کا کلچر ہے،
  10. S

    اسلام میں غیرت کے نام پر قتل کی اجازت؟

    اس حدیث کا صحیح مفہوم یہ نہیں جو مولوی صاحب نے بیان کیا ہے، امیر حمزہ صاحب اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ خواتین کے تحفظ میں فیصلہ فرماتے ہیں کہ ''وہ لوگ جو پاک دامن خواتین پر تہمت لگائیں پھر (اپنے الزام کی سچائی میں) چار عدد گواہ پیش نہ کر سکیں، ایسے لوگوں کو 80کوڑے مارو، ان کی...
  11. S

    700 vs 20 year wars the Hindus & Talibans

    انیس سو اٹھائیس میں اقوام عالم نے یہ قانون بنایا کہ طاقت کے بل پر کسی خطہ زمین کو فتح کرنے والے کو اس کا قانونی حاکم نہیں مانا جائے گا، اس سے پہلے تو دنیا میں فاتحین کو قانونی حاکم مانا جاتا تھا، طاقت کے زور پر قبضے کی بدترین صورت نو آبادیاتی نظام تھا جس میں مفتوحہ علاقے کی ساری دولت فاتحین لوٹ...
  12. S

    700 vs 20 year wars the Hindus & Talibans

    کس جنگ میں کتنے ہندو جہنم واصل ہوئے اس کی تفصیل بھی یقینا تھریڈ بنابے والے ہندو بنئے کے کھاتے میں درج ہوگی
  13. S

    کبھی رہبر دو عالم حضرت محمد ﷺ کی امت ایسی ہوا کرتی تھی۔

    اسلام میں کہاں لونڈیوں کی تقسیم کے اصول بتائے گئے ہیں؟
  14. S

    ہماری حکومت ہوتی تو کرونا کی ویکسین گھر گھر دے کر آتے۔ شہباز شریف

    ان حرام خوروں کی ہر بات صیغہ شرطیہ تمنائی میں ہوتی ہے، اگر یہ ہوتا تو وہ ہوتا، اگر ایسا ہوتا تو ویسا ہوتا، خبیثو کبھی یہ بھی بتاؤ جب تم تھے تو سوائے تباہی اور کرپشن کے تم نے کیا کیا؟