This is very dangerous situation for the region. Modi has hit two targets ? with one dart. He got publicity in India ?? second he is saying everywhere that if we have done that Raffael jet deal this might not happened. And in the next budget more money will be allocated for defense.
Pakistan...
اس ویڈیو کے آخر والی بات اصلی وجہ ہے: جیسے وہ سراج الحق کہتا تھا کہ اوپر سے آرڈر آیا ہے بالکل ہی ویسے اوپر سے آرڈر آیا ہے کہ شیخ رشید کو پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کا چئیر مین بنانے کا۔ اور اسد قیصر یہ ہونے نہیں دے رہا اور اب عمران خان کو لالے پڑ گئے ہیں کہ اس کے آقا ناراض نہ ہو جائیں
دل خوش ہوتا ہے جب لوگوں کو دیکھتا ہوں کہ کتنی آگہئی ہوگئی ہے فوجیوں کے گورکھ دہندہ کے بارے میں۔ میرا خیال ہے یہ اس لئے ہوا ہے کہ پہلی دفعہ فوج نے پنجابی لیڈر سے پنگا لیا ہے۔