Recent content by Saboo

  1. Saboo

    System is Collapsing NOT Imran Khan

    ہاہاہا دھرررر فٹے منہ یعنی جہاں کی کھوتی…..ادھر ہی جا کھلوتی
  2. Saboo

    جذبہ ماسک

    ہاہاہا کمال ہے….گرگٹ ہو پوری جو اتنی جلدی رنگ بدلا …..😂😂
  3. Saboo

    System is Collapsing NOT Imran Khan

    منافقین مدینہ
  4. Saboo

    زراعت پر حکومت کی پالیسی "ڈنگ ٹپاؤ" ہے، محمود بخاری

    محمود پٹواری کچھ اوپرا سا لگتا ہے ناں ؟ مودا پٹواری ٹھیک ہے. 😀
  5. Saboo

    Does anyone know y Shehbaz met Chinese Ambassador & British High Commisione

    ہاہاہا علاج کا تب کہتا جب شہباز بیمار ہوتا؟.اسے تو ویاگرا کے علاوہ اور کچھ نہیں چاہئیے…... 😀
  6. Saboo

    Does anyone know y Shehbaz met Chinese Ambassador & British High Commisione

    ہاہاہا….ہاں خیر شکریہ تو بنتا ہے….تھینکس. ہاں اگر آپ اردو میں میرا نام لکھنا چاہیں گے تو وہ سبو نہیں بلکہ صابو ہوگا.
  7. Saboo

    Does anyone know y Shehbaz met Chinese Ambassador & British High Commisione

    ہاہاہا..نازک مزاجی اکھڑ مزاجی سے تو بہت بہتر ہے. ویسے جو لوگ جلدی ناراض ہو جاتے ہیں وہ جلدی راضی بھی ہو جاتے ہیں اب اس میں کیا،….. 😀
  8. Saboo

    وزیراعظم اسمبلی توڑنے سے پہلے کونسے کام کرنا چاہتے ہیں؟

    وزیر اعظم اسمبلی توڑنے سے پہلے کچھ ہتھوڑے خریدنا چاہتے ہیں اور عارف حمید بھٹی کا منہ بند کرنے کے لیے ایک "بوہلی"
  9. Saboo

    Does anyone know y Shehbaz met Chinese Ambassador & British High Commisione

    ہاہاہا….طاق رات اور موتیوں کا میری'شادی بناؤ' سے گہرا تعلق ہے تبھی پوچھ رہا تھا ..نہیں بتانا تو نہ بتاؤ ؟...تمہیں کوئی اکیلے تو نہیں وڈے عالم اب اس میں کیا …. 😁
  10. Saboo

    زراعت پر حکومت کی پالیسی "ڈنگ ٹپاؤ" ہے، محمود بخاری

    ہاہاہا جیہڑا ڈنگ ٹپ جاوے اوہو ای چنگا ناں بزرگو 😁
  11. Saboo

    Does anyone know y Shehbaz met Chinese Ambassador & British High Commisione

    ہاہاہا..یہ طاق رات اور موتیوں کا کیا چکر ہے جناب عالی ؟ 😀
  12. Saboo

    Does anyone know y Shehbaz met Chinese Ambassador & British High Commisione

    ہاہاہا...وہ برٹش ہائی کمشنر؟ وہ حرامخور لندن میں پراپرٹی ڈیلر بھی ہے تو شہباز کو کہ رہا تھا کہ کوئی ہائی اینڈ پراپرٹی لینی ہو تو مجھے بتانا….میں ساتھ میں فری میں امیگریشن بھی دلوا دونگا…..بمع چار بیوی بچوں کے….اب اس میں کیا
  13. Saboo

    Suo Moto

    کونسی عوام؟ جو ہر روز دوسرے وقت کی روٹی کی فکر میں ہلکان رہتی ہے وہ ججوں سے حساب لیگی...
  14. Saboo

    غلطیاں کرو، اعتراف کرو، پھر دہراؤ ، ملک ہے کلاس روم نہیں۔ بلاول بھٹو

    ہاہاہا کیا یہی وہ ووٹ تھے جسے جاننے کے لیے قمر زمان کائرہ گھڑی گھڑی گھڑی دیکھ رہے تھے؟ 😀