حال ہی میں مخالفین کی گولیوں کا نشانہ بننے والے پنجابی بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے والد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بیٹے کے قتل میں کچھ قریبی دوست اور سیاستدان بھی ملوث ہیں۔
انڈیا ٹائمز کے مطابق سدھو موسے والا کے والد بلکار سنگھ کا دعویٰ ہے کہ ان کے بیٹے کے قتل میں اس کے دوست اور سیاستدان بھی...
تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی سابق اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال نے ان کی جائیداد سے متعلق گفتگو کی، سوشل میڈیا پر بشریٰ اقبال کا میڈیا کو دیا گیا بیان وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے سابق شوہر کی جائیداد سمیت دانیہ سے خلع پر بھی تفصیلی بات چیت کی۔
بشریٰ اقبال نے کہا کہ مجھے تکلیف...
نہ نہ کرتے بھی حکومت نے پٹرول مہنگا کر ہی دیا اور عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے مریم نواز بھی پہنچ گئیں، عوام کو اعتماد میں لینے کیلئے کہا کہ نوازشریف پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کر رہے ہیں۔
اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ "میاں صاحب نے اس فیصلے کی سخت مخالفت کی اور یہاں تک کہہ...
تجزیہ کار اطہر کاظمی نے کہا ہے کہ کیا اب نواز شریف کو دی گئی سزا کسی عدالت نے کمی کر دی ہے کہ اب وہ کس طریقے سے واپس آرہے ہیں۔
پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے اختر کاظمی نے کہا کہ نواز شریف کے حوالے سے آج واپس آنے کی باتیں چل رہی ہیں کیا کسی عدالت نے ان کی سزا میں کمی کر دی ہے جس کے جواب...
سپریم کورٹ نے چرس اسمگلنگ کیس کے ملزم عدنان خان کی ضمانت منظور کرلی. جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ نے کیس کی سماعت میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) پر برہمی کا اظہار کیا۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پراسیکوٹر سے استفسار کیا کہ کیا اے این ایف کے...
این اے 120 سے تحریک انصاف کے امیدوار اور ٹکٹ ہولڈر میاں عباد فاروق کہتے ہیں کہ انہیں جیت یا ہار کی پرواہ نہیں ہے وہ اپنے لیڈر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی طرح عوام کی عملی خدمت کیلئے میدان میں آئے ہیں۔
معروف اینکر پرسن اقرار الحسن کو دیئے گئے انٹرویو میں میاں عباد فاروق نے کہا کہ وہ اپنے...
حکومت نے گزشتہ روز قطر کو ایل این جی سے چلنے والے دو پاور پلانٹس فروخت کرنے کے منصوبے کو روک کر روزویلٹ ہوٹل، نیویارک اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) میں 51 فیصد شیئرز خریدنے کی پیشکش دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایکسپریس ٹریبیون کا دعویٰ ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے یہ فیصلے آئندہ ہفتے...
نواز شریف کی وطن واپسی کےچرچے ہیں،جبکہ ان پر مقدمات بھی زیر بحث ہیں،دنیا نیوز پر میربان کامران شاہد کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئرصحافی مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ نواز شریف کیخلاف جو فیصلہ آیا ہے جو سپریم کورٹ کی فائنڈنگ ہے، ہم اس پر بحث کررہے ہیں ناں،باقی الزامات جو مرضی لگاتے رہیں۔...
وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہم نے پٹرولیم مصنوعات پر ایک روپیہ بھی نیا ٹیکس نہیں لگایا، اپنے عوام دشمن اقدام کے حق میں وضاحتیں دیتے ہوئے کہا کہ جو قیمتیں بڑھی یا کم ہوئی ہیں، صرف پی ایس او کی خرید کے مطابق کم ہوئی ہیں یا بڑھی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی...
جماعت اسلامی کی جانب سے 50 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس ملنے کے بعد الیکشن کمیشن نے اپنے بیان پر جماعت اسلامی سے معافی مانگ لی،الیکشن کمیشن نے بیان دیا تھا کہ 24 جولائی کو شیڈول بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کیلئے جماعت اسلامی نےخط لکھا تھا،الیکشن کمیشن کے اس بیان پر جماعت اسلامی نے لیگل نوٹس...
ٹوئٹر پر لفظی جنگ شدید صورت اختیار کر گئی، اینکر پرسن عمران ریاض کو لیگی قیادت اور رہنما عظمیٰ بخاری پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا۔ نجی چینل نے عمران ریاض کو پروگرام سے آف ایئر کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق نجی چینل نے عمران ریاض کو آف ایئر کیا تو اس کے بعد لیگی رہنما عظمیٰ بخاری جن کے ساتھ اینکرپرسن...
نجی ٹی وی چینل سے منسلک دو بڑے اینکرپرسنز نے اتحادی حکومت کی جانب سے جشن آزادی پر اپنائے گئے طرز عمل کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ کامران شاہد نے کہا کہ ان تقریبات پر کتنا خرچہ آیا ہوگا پھر بعد میں وزیراعظم کشکول لے کر پاکستان کیلئے مانگنے نکل پڑیں گے۔
کامران شاہد نے ٹوئٹر پر کہا کہ اربوں ڈالرز کے...
جشن آزادی کے موقع پر مینار پاکستان پارک میں اوباش لڑکوں کی خواتین سے چھیڑ خانی کے متعدد واقعات پیش آئے جبکہ پولیس شہریوں کی بڑی تعداد کے باعث ان پر قابو نہیں پاسکی۔
مینار پاکستان پارک میں عوام کے غیرمعمولی رش کے پیش نظر 800 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے۔ اس دوران شدید رش میں اوباش لڑکوں...
وفاقی حکومت اور اداروں کی جانب سے میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن پر سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کیا تو اینکر پرسن عمران ریاض نے امید ظاہر کی کہ ارشد شریف اور صابر شاکر واپس آئیں گے۔ اس پر عظمیٰ بخاری بھڑک گئیں۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ میرے کرن ارجن آئیں گے ،آئیں گے ، وہ تو ٹھیک ہے...
اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 39 فور ایل میں زمین کے تنازع پر ایک ظالم بھائی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ معمر بہن کو سفاکانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
تفصیلات کے مطابق 80 سال کی بزرگ خاتون کو سگے بھائی نے رسیوں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ سیاست ڈاٹ پی کے نے خاتون پر تشدد کی فوٹیج حاصل کرلی ہے۔
فوٹیج...