عام عوام عدالتی فیصلے کے خلاف ٹرینڈ نہیں چلاسکتیں؟؟؟عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد کروا کروا کر آج دیکھ لو ملک کی کیا حالت ہے ہے.... تنقید عدالت پر نہیں کی جاسکتی.. فیصلوں پر تو روز ہی ہیں تنقید کی جاتی ہے
Gul was very careful and very articulated person, he never said that in any of his interviews.. Tariq Ismail Sagar mentioned that in one of his vlogs, after gen guls death..
بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں میں آج کل یہ بحث عروج پر ہے کہ آنے والے انتخابات میں کسے ووٹ دی جائے ... کیا ہمارے پاس عمران خان کے علاوہ کوئی آپشن ہے بھی؟؟