Recent content by Pride.of.Pakistan

  1. Pride.of.Pakistan

    1,000 foreign troops (including from Pakistan) participated in China's military parade

    This parade took place on 1st of October 2019, China's 70th National day.
  2. Pride.of.Pakistan

    'خواتین کو شوہروں کے آگے اپنا منہ بند رکھنا چاہیے'مسز خان

    یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ لڑکیاں اپنے ساس سسر کی خدمت کواپنے اوپر حرام سمجھتی ہیں لیکن اپنی بھابی سے یہ توقع رکھتی ہیں کہ وہ ان کی ماں باپ کی خدمت کرے۔ ہمارے معاشرے میں دین سے دوری کی وجہ سے یہ انتشار پھیلا ہوا ہے۔ لڑکوں کو یہ تربیت دینی چاہئے کہ اسلام میں بیوی کے کیا حقوق ہیں اور لڑکیوں کو شادی...
  3. Pride.of.Pakistan

    (مریم صفدر کا چوری کی مرسڈیز میں رنڈی رونا ( پیغام

    بی بی یہ بتانا بھول گئی کہ یہی موٹروے ن لیگی حکومت نے گروی رکھ کر قرض لئے اور اِن قرضوں کی قیمت پاکستانی عوام کو چکانی پڑ رہی ہے۔
  4. Pride.of.Pakistan

    Maulana Fazal ur Rehman declaring Army responsible for political instability

    مشرف دور میں آرمی سے ١٢٠٠ کنال زمینیں الاٹ کراتے ہوئے شرم نہیں آئی تھی۔ مولانا صاحب نے مشرف کو باوردی صدر قبول کرنے اور فرینڈلی اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی قیمت اکرم خان درانی اور اپنے قریبی ساتھیوں کے نام زمینیں الاٹ کروا کر وصول کی تھی۔...
  5. Pride.of.Pakistan

    PMLN will get new Political narrative after this alleged video, this video will not effect on case now - Kashif Abbasi

    اگر انسان سچا ہو تو اس کو بیانیہ بنانے کو ضرورت نہیں ہوتی۔ اس چور ٹبر کا شروع سے ہی تماشا رہا ہے کہ جےآئی ٹی اور عدالت کے باہر آکر بھڑکیں لیکن ثبوتوں کی باری آئی تو ککھ نہیں پَلے۔ سپریم کورٹ نے بھی اِس بے شرم عورت پر ہولا ہاتھ رکھ کر غلطی کی۔ پہلے تو جعلسازی پر یہ سزا سے بچ گئی اور اب خدا ترسی...
  6. Pride.of.Pakistan

    Judge Arshad Malik's press release has raised more questions about it - Arif Nizami

    چور ٹبر کا منشور ہے کہ جھوٹ بول بول کر اتنی گرد اڑاؤ کہ کرپشن میں لتھڑے ہوئے بد نما چہرے چھپ جائیں۔ پہلے وکیل مقدمہ لڑتے تھے اب یہ صحافی قانون دان بن بیٹھے ہیں۔ یہ موصوف ایک دن کے لئے بھی عدالت میں نہیں گئے ہوں گے لیکن کیسزز پر ایسے تبصرہ فرما تے ہیں جیسے لِنکن اِن سے فارغ التحصیل ہیں۔ اِن کا...
  7. Pride.of.Pakistan

    Maryam Nawaz's bombshell press conference!! Rauf Klasra comments

    جےآئی ٹی میں پیشیوں کی جو ویڈیو بنائی گئیں تھیں وہ ویڈیوز بھی عوام کے سامنے آنی چاہئیں تاکہ عوام کو پتا چلے کے چور ٹبر سے جب سوال کیئے گئے تھے تو اِن کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔ جب عدالت میں کیسز چل رہے تھے تب تو کوئی جواب دے نہیں سکے اب بلیک میلنگ کر کے این آر او لینے کی کوشش ہو رہی ہے۔
  8. Pride.of.Pakistan

    25 Lies of Hamid Mir Sb - Siddique Jaan Explains

    جےآئی ٹی میں پیشیوں کی جو ویڈیو بنائی گئیں تھیں وہ ویڈیوز بھی عوام کے سامنے آنی چاہئیں تاکہ عوام کو پتا چلے کے چور ٹبر سے جب سوال کیئے گئے تھے تو اِن کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔ درباری صحافی جو جمہوریت کے بڑے چیمپئن بنتے ہیں اِن سے پوچھیں کہ دنیا کی کون سی ایسی جمہوریت ہے جس میں حکمرانوں اور...
  9. Pride.of.Pakistan

    Siddique Jan: Why PMLN is upset with Marvi Memon's expected Press Conference?

    اب انصار عباسی اور عمر چیمہ کی انویسٹیگیٹو جرنلزم کو موت پڑ گئی ہے۔ اِن نام نہاد صحافیوں کا عوامی مفاد سے کوئی لینا دینا نہیں۔ جنگ اور جیو کا کام صرف اپنے آقا میر شکیل الرحمٰن کے اشاروں پر لوگوں کو بلیک میل کرنا ہے۔
  10. Pride.of.Pakistan

    Come and arrest me in a fake case I will not run - Hamid Mir

    مِسنگ پرسن کا تو یہ بڑا ڈنڈھورا پیٹتا ہے لیکن ماڈل ٹاؤن میں جن لوگوں کو دن دباڑے گولیاں ماری گئیں انکے لئے میر صاحب اور انکے ہمنوا صحافیوں کا دِل کبھی نہیں دکھتا۔ یہ نام نہاد صحافی مفت میں ہیرو بننے کی کوشش کر رہے ہیں اِن کا ایجنڈا صرف اور صرف فوج کے خلاف بکواس کرنا ہے تا کہ مغرب سے دادِ تحسین...
  11. Pride.of.Pakistan

    Pakistan is resembling a fascist state, neither IK has an ideology nor we see any signs of Riasat-e-Madina - Arif Nizami

    عمران خان میڈیا کو اشتہار دے تو سب اچھا ہو جائے گا۔ میڈیا چینلز کا بھی آڈٹ ہونا چاہیے کہ پچھلے دس سال میں کس چینل نے حکومت سے کتنے پیسے کھائے ہیں اور ٹیکس کتنا دیا ہے۔
  12. Pride.of.Pakistan

    Sherry Rehman reply Fawad Chaudhry over Thai Airline tweet

    پاک بھارت کشیدگی سے قبل تھائی ائیرویز کی پروازیں اسلام آباد اور لاہور جاتی تھی۔ فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے ائیرلائن نے پروازیں معطل کر دی تھیں۔ تھائی ائیرویز کی یہ پروازیں کئی سال سے آپریٹ ہو رہی ہیں۔ اِن فلائٹس کی بندش کی وجہ سے جنوب مشرقی ایشیا میں رہنے والے پاکستانیوں کو بہت مشکلات کا...
  13. Pride.of.Pakistan

    Names of PMLN Forward bloc members who met PM Imran Khan emerge

    ق لیگ کی بلیک میلنگ سے تو جان چھوٹ جائے گی۔ اب تک پنجاب میں سب کچھ جوں کا توں ہے۔ خان صاحب! اور کچھ نہیں تو کم از کم پولیس اور پٹواری تحصیلداروں کو ہی ٹھیک کر دیں۔
  14. Pride.of.Pakistan

    Overseas Pakistanis Disappointed With Zulfi Bukhari’s Performance

    جب تک ایسا نظام نہیں آئے گا جس میں اورسیز پاکستانیوں کی زمینوں پرناجائز قبضہ قلیل مدت میں ختم نہیں کروایا جاتا اورسیز پاکستانی اِسی طرح زلیل و خوار ہوتے رہیں گے۔ زلفی بخاری نے اور سیز پاکستانیوں کو سہولت دینے کے لئے کوئی خاطر خواہ کام نہیں کیا۔
  15. Pride.of.Pakistan

    Irshad Bhatti thrashes Maryam Nawaz on statement " we will not let Nawaz become next Morsi"

    مرسي اور میراثی میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ مریم نواز میں تو شرم نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہے۔ کہاں پاکستان کا سب سے بڑا سزایافتہ ڈاکو اور کہاں مصر کا ًمحمد مرسي ایک پی ایچ ڈی ڈاکٹر۔ او کج تے خیال کرلیا کرو!