Recent content by [email protected]

  1. P

    پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نیب قوانین میں ترمیم پر جھگڑ رہی ہیں- فوادچوہدری

    ان دونوں جماعتوں کو اندازہ ہے کہ اگر اصلاحات ہوجاتی ہیں تو پھر سب سے زیادہ نقصان ہمیں ہی ہو گا
  2. P

    حکومت ختم ہونیوالی ہے - شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

    عمران خان کی حکومت اپنے پانچ سال پورے کرے گئی
  3. P

    شاہد خاقان کی آخری ملاقات کس سے ہوئی؟

    سنئیے اسد کھرل سے جھوٹوں کی داستان کچھ خدا کاخوف کریں
  4. P

    اسد عمر اور حفیظ شیخ آپس میں بات نہیں کرتے - محمد مالک

    منفی خبریں پھیلانے سے گریز کریں پلیز
  5. P

    مولانا فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 کیوں لگنا چاہیے؟

    مولانا فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 اس لیے لگنا چاہیے کیونکہ انہوں نے ہمیشہ ملک کے ساتھ غداری کی ہے
  6. P

    نوازشریف اقتدار میں نہیں تو بیمار ہیں، اقتدار دو بھاگیں گے - عارف حمید بھٹی

    عارف حمید بھٹی کبھی آپ عمران خان کے خلاف ہوجاتے ہیں کبھی آپ نوازشریف کے آپ کاکوئی دین ایمان ہے یا نہیں
  7. P

    چودھری پرویز الہٰی کا مولانا فضل الرحمان کا راز فاش کرنے سے انکار

    چوہدری برادران کا کردارہمیشہ ہی منفاقانہ کردارہی رہاہے
  8. P

    عوام ساتھ ہوں نہ ہوں، عسکر آپ کے ساتھ ہونا چاہیے - ماروی سرمد

    ماروی سرمد جیسے ملک دشمن عناصر کےخلاف سخت اقدامات کرنے چاہیے
  9. P

    شبر زیدی اور حفیظ شیخ کے درمیان اختلافات کی وجہ کیا بنی؟

    سنا ہے شبرزیدی پرکرپشن کے الزامات تھے جس کی وجہ سے ان جو سائیڈ لائن کیا گیا ہے