Recent content by Nadeem57

  1. N

    سازشی تھیوری

    سازشی تھیوری ہمارے ملک میں مقتدرہ کی کوشش ہوتی ہے کے سول حکومت کو اسمبلی میں بمشکل آکثریت حاصل ہو اور وہ عوام میں مقبول نہ ہو ، کیونکہ اپنے بناے ہوے لیڈر بھی پر اعتماد ہوتے ہی پر پرزے نکالنے شروع کردیتے ہیں ، بھٹو ، نواز شریف ، الطاف اسکی واضح مثالیں ہیں ۔ عمران بھی ایک ٹیسٹ ٹیوب بے بی ہی...
  2. N

    After 15 yrs , its time to say goodbye to PTI,

    پی ٹی آی کے کارکنوں کو نہیں بلکہ چند لیڈروں کو ریحام کی سیاست پر اعتراض ہے ، جو مختلف ناموں سے یہ بات پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ ریحام پاکستانی سیاست میں ایک اضا فہ ہیں ۔
  3. N

    Poll: Will you vote for PTI if Reham Khan awarded PTI ticket?

    جہانگیر ترین ، شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک وغیرہ بھر پور کوشش کر رہے ہیں کے ریحام سیاست میں نہ آیں ۔
  4. N

    عورتیں بھی فیصلے کرسکتی ہیں ۔

    694291837
  5. N

    Watch the Tharoor Speech On British Rule That's Gone Viral "Why Britain Owes India"

    3756220 http://www.ndtv.com/video/player/news/watch-the-tharoor-speech-on-british-rule-that-s-gone-viral/375995
  6. N

    سائنس عورت کی دوست ۔

    https://www.facebook.com/694291837/videos/10153464570861838
  7. N

    این جی اوز کا کردار

    10153460094981838
  8. N

    عورتوں کی حفاظت اور علماء

    ?????? ?? ????? ????? ???? ??? ????????? ?? ????? ?
  9. N

    ذہانت

    مخالف لیڈروں اور اینکروں نے زرداری صاحب کی للکار کا بہت مزاق اڑایا اور انہیں کوچ بھی کرنا پڑا لیکن اگر غور سے دیکھیں تو انہوں نے کچھ بھی نہیں گنوایا ۔ ذ لفقار مرزا کو دوڑا بھی دیا ،جرنیلوں کے عزائم بے نقاب بھی کردیے ، پی پی پی کے خلاف آپریشن تقریبنا رکوا بھی دیا ، رینجرز کو انکی...
  10. N

    ریاست کی نظر میں سب شہری برابر

    https://youtu.be/tGQnU34xozo
  11. N

    Barbadi ya abadi: Haroon Rasheed

    Re: General kay pass kitna waqt baqi hai: Haroon Rasheed جرنیل صاحب کوشش تو بھر پور کر رہے ہیں ، وقت بتاے گا کے ضیا اور مشرف کی طرح کامیاب ہونگے یا اسلم بیگ کی طرح بے بسی سے ریٹا یئر ہوجایںگے ۔
  12. N

    The Reham Khan Show - 28th June 2015

    اگر ریحام خان اسی طرح پروگرام کرتی رہی تو عمران خان کو وزیراعظم بنے سے کوی نہیں روک سکتا ۔ یقین کیجیے یہ عمران کے ووٹ بینک میں بہت اضافہ کا باعث بنے گا ۔
  13. N

    پھر بچا کون

    پھر بچا کون ? ایم کیو ایم سے بعید تو کچھ بھی نہیں ہے لیکن کچھ حقا ئق یہ بھی ہیں ۔ہماری ایجنسیاں وہ کچھ کر گزرتی ہیں جن کا دوسرے سوچ بھی نہیں سکتے ۔ مرحوم امریکن سفیر رافیل جو ضیا کے ساتھ جہاز میں مارے گیے تھے کی بیگم رابن رافیل بہت سنیر ڈپلومیٹ رہی ہیں ، آج کا ان خلاف پاکستانی ایجنسیوں کو...
  14. N

    گرمی سے جاں بحق بڑی تعداد میں روزہ دار تھے. Ummat Ne

    ذرا سوچیے ذرا سوچیے کراچی کی ریکارڈ توڑ گرمی اور بجلی کی فراہمی میں کمی نے سینکڑوں کی جان لے لی لیکن ایک عنصر اور بھی ہے ۔ اگر گرمی سے نڈھال لوگ ضرورت پڑنے پر ہوٹل میں جاکر ٹھنڈا پانی یا گنے کا رس پی سکتے ، کچھ دیر سائے میں بیٹھ سکتے تو ان میں سے بہت سوں کی جان بچ سکتی تھی ۔ ہماری نفسیات میں...