آپکی بات بالکل درست ہے. فوج کی چمچہ گیری کی خاطر اپنے ہی بھائیوں بیٹوں کو اپنے گھروں میں قائم ٹارچر سیلز میں موت کے گھاٹ اتارنا؛اپنی ہی بہنوں، بیٹیوں ماؤں کی آبرو ریزی کرنا نہایت سنگین جرا ئم ہیں اور اسکی سزا مجرمان کو ضرور ملنی چاہیے. ہم نے اسقدر عبرتناک شکست اور آدھا پاکستان کھونے کے...
بھائی، یورپ اور عیسائیوں کی تاریخ پڑھیں تو اس سے بھی زیادہ ہولناک فرقہ واریت اور جہادی ملائیت زوروں پر تھی. وہ ٹھیک ہو گے تو ہمارے بجو بھی ٹھیک ہو جایئنگے، نہیں تو جہنم رسیدگی کا سلسلہ تو کب سے جاری ہے. اسے مذھب کا ارتقا کہتے ہیں، سبھی مذاہب اس سے گزرے ہیں . آپ مجھے طالبانوں کی درندگی اور...
جہادی چاہے یہ سارے کام بھی کر لیں، انکی نان سٹاپ چھترول پھر بھی جاری رہے گی جیسا کہ حزب اللہ کے جہادیوں کو اسرائیل نے مار مار کے جانور بنا دیا ہے. یہ قدرت کا قانون ہے کہ جس علاقے میں بھی جہادی ہو گا وہاں چھترول لازمی نازل ہو گی اور وہ علاقہ جلد ہی جہنم کا منظر پیش کرنے لگے گا
میرے بھائی، ناراض نہ ہویے گا مگر یہ گٹروں سے نکل کر بزدل چوہوں کی مانند معصوم شہریوں پر حملے کرنے والے طالبانی گیڈر پاکستانی کی کل آبادی کا کتنے فیصد ہونگے؟؟ ایک فیصد بھی نہیں. اسی طرح تمام مسلمان ممالک کی حال ہے . لہٰذا اس ایک فیصد سے بھی کم اقلیتی حیوانی گروہ کے علاوہ باقی پاکستانی اپنے بچوں،...
یورپ، امریکہ ، اسرائیل، رشیا، چین سمیت سارے غیرمسلم ممالک اگر روزانہ ایک نہتے مسلمان شہری کو ناحق شہید کرتے ہیں تو اس کے مقابلے میں ہمارے نام نہاد مسلمان جہادی( ہمہ قسم طالبان، داعشی درندے ، بوکو حرامی، الشہاب، القاعدہ، ازبکی فسادی، چیچنی جہادی، ایسٹ ترکستانی گوریلے، لشکر جھنگوی اور دوسری...
ماشاللہ، بہادر اور نوبل انعام یافتہ ملالہ کی صورت میں خدا نے پاکستان اور اسکی طلب علم سے تشنہ بیٹیوں کو اقوام عالم میں بے مثال عزت سے نوازا ہے. جبکہ اسی ملالہ نے بزدل، ڈرپوک اور جانور نما طالبان کے منہ پر ایسی کالک ملی ہے کہ رہتی دنیا تک ان درندوں کے اس مکروہ فعل کی وجہ سے انکے قبیح...
بھائی، جدید بھاری اسلحہ سے لیس، گوریلا جنگ کے ماہر، دھائیوں کا عملی جنگی تجربہ کے حامل، فاٹا میں پہلے سے موجود تیس سالہ دہشت گردانہ جنگ کا آپریٹس (حامی، پناہ گاہیں، اسلحہ فیکٹریاں وغیرہ)لیے دہشت گردوں کا پولیس کیسے مقابلہ کرتی کہ جنہوں نے پاک فوج کو بھی ناکوں چنے چبواے ہیں اور پانچ ہزار...
ف بہت بہت شکریہ بھائی جان، اس خوبصورت اور آسان پیراے میں بات سمجھا نے کیلیے. مجھے بہت زیادہ دکھ ہوتا ہے یہ بات دیکھ کر کہ آپکی بیان کردہ نہایت عام فہم حقیقت ہم مسلمانوں کو کیوں سمجھ نہیں آتی جبکہ یہ دو جمع دو چار والا سادہ سا معاملہ ہے ؟؟
کسی بھی چھٹی کلاس کے طالب علم کو سڑک پر روک کر یہ...
اتنی بڑی لیلی مجنوں کی داستان ہو گئی لیکن تم نے یہ نہیں بتایا کہ ڈرون اور زمینی حملے کی غیر موجودگی میں فاٹا سے حملے کرنے والے دہشت گردوں سے کیسے نمٹا جاتا؟؟
فرقہ؟؟ میں تو وہی کہہ رہا ہوں کہ جس پر اس دنیا کے نناوے فیصد مسلمان عمل پیرا ہیں؛ یعنی کہ اپنے اپنے ممالک میں محنت اور علم سے اپنے آپ کو مضبوط بنانا. جبکہ خنزیر جہادی ٹوٹل مسلم آبادی کے ایک فیصد سے بھی کم ہیں جو جا بجا مسلمانوں کو زبحہ کرتے پھرتے ہیں
سمجھ آئ کہ مین سٹریم مسلمان کون ہیں...
کمزوری کے باوجود طاقتور سے بھڑ جانا جہادی سٹریٹجی ہے اور میں اسکی بات کر رہا ہوں. عام عوام ریاستی قوت کی وجہ سے کبھی کمزور نہیں ہو سکتی. البتہ جب ریاست خود اپنے مکروہ مفادات کی وجہ سے جہادیوں کا ساتھ دینا چاہے تب عام شہریوں کا قتل عام ہوتا ہے
امریکہ کی تو بات ہی نہیں، جہادی ،عام مسلمانوں کو...
کمزور تو بذات خود انسانیت سوز جرائم میں ملوث ہیں. دنیا کے کسی بھی ملک کے جہادیوں کو دیکھ لو؛ ریاست کی منظم افواج کی نسبت کمزوری کے باوجود نہتے مسلمانوں کو زبحہ کرتے پھر رہے ہیں. دوسری بات یہ ہے کہ اس طریقہ دہشت گردی کو تحسین کی جاتی ہے اور علم و سائنس سے طاقت کے حصول کو ہی حرام قرار دے کر اس...
Re: Skanky suicide bomber
روس آج توانائی کا جن بن چکا ہے . جو مسلمان ریاستیں آزاد ہوئی تھیں وہاں ایک ایک ڈکٹیٹر براجمان ہے اور جہادی دہشت گردوں کو موقع پر ہی گولی سے اڑا دینے کا حکم ہے . ان آزاد ہونے والی مسلمان ریاستوں کے باشندے غربت اور بے روزگاری کے باعث روس میں دھکے کھاتے پھر رہے ہیں...