جب سے پی ٹی آئ کی حکومت آئ ہے اپنی نہ ناتجربکاری کی وجہ سے سارے نظام جمہوریت کا بھانڈا پھوڑ دیا. ایک ایک کر کے سارے اداروں کے نالائکیاں کھل کر قوم کے سامنے آ گئی. چاہے وہ عدلیہ ہو پولیس ہو الیکشن کمیشن ہو یا وہ ادارے جو ملکی اور قومی پیداوارعداد و شمار کا تخمینہ لگایا کرتے تھے. ایسا پردہ چاک...