Recent content by imisa2

  1. I

    زود پشیماں

    مولوی بیچارے کے منہ سے غلطی سے نکلا تو سچ ہی تھا۔ میڈیا تو مقامی اور بین الاقوامی اشرافیہ کے آلہ کار کے طور پر کام کرتا ہے اور ان کے ایجنڈے کے مطابق رائے عامہ استوار کرتا ہے۔ مگر مولوی صاحب خود بھی اسی میڈیائی نظام کا ایک کل پرزہ ہیں۔ سچ بولتے ہی ٹانگیں کانپنے لگیں اور شلوار گیلی ہو گئی۔
  2. I

    PML(N) now holds its largest lead in national seat projections over PTI

    یہ مقبولیت تو مہینوں کے حساب سے بدلتی ہے۔ اگر عمران خان پنجاب میں کچھ اچھے کام کرنا شروع کر دے جس سے عوام کو ریلیف ملے تو ایک سال میں یہ رزلٹ ریورس ہو جائے گا۔ ویسے مجموعی طور پر اس پول کے رزلٹس ٹھیک لگتے ہیں۔ پی ٹی آئی کو اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔
  3. I

    Ishaq Dar House Auction case | Islamabad High Court suspends Accountability court order

    In fact the military and the court are on the same page!
  4. I

    امریکی وزیر دفاع نے عمران خان کے بجائے آرمی چیف کو کیوں کال کی؟جانیے جنرل امجد شعیب سے

    Very unconvincing. Pompeo should have talked to Shah Mahmood, Pakistan's foreign minister. The Army leadership can brief Shah Mahmood on the preferred Pakistani stance on American-Iranian Tussel. The civilian government is clearly sidelined in this matter.
  5. I

    لیفٹینیٹ جنرل نادر جہانبانی

    ایران نے سب سے بڑے جرم کا ارتکاب شام کے عوام کے خلاف کیا ہے۔ شام میں بشار جیسے خونی درندے کے خلاف ایک عوامی تحریک کھڑی ہوئی تھی جسے عوام کی اکثریت کی حمایت حاصل تھی لیکن ایران نے عوامی احتجاج کو کچلنے کے لئے پرائیویٹ ملیشیا گھسا دیں۔ اس کے بعد سعودیوں نے داعش کو استعمال کیا۔ چنانچہ ایک عوامی...
  6. I

    German student asked to leave India after joining student protests: report

    That was not simply a "bad side" but a criminal one. There was no difference between him and Hitler as far as deaths caused by their orders is concerned. Both of them were colonialists and racists too. He was spared from an honest historical analysis because he was, unlike Hitler, one of the...
  7. I

    German student asked to leave India after joining student protests: report

    یوسف زئی صاحب چرچل، جن کی تصویر آپ نے لگا رکھی ہے، ہندوستانیوں کے لئے کسی ہٹلر سے کم نہیں تھے۔ یقین نہ آئے تو بنگال کے قحط پر جناب کا موقف معلوم کر لیں۔ امید ہے اس کے بعد آپ اس تصویر کو ضرور ہٹا دیں گے۔...
  8. I

    PM’s bad diplomacy

    عمران خان کا اقتدار سے رخصتی کا وقت ہو چکا ہے۔ جتنا اس نیک کام میں دیر کی جائے گی، اتنا ہی پاکستان کا بطور ریاست منہ کالا ہوتا رہے گا۔
  9. I

    May NRO nahi doon ga

    معاشرہ تقسیم نہیں ہوا بلکہ بے لگام ہو گیا ہے۔ معاشرے کو سنبھالنا پہلی ضرورت ہے۔
  10. I

    May NRO nahi doon ga

    اگر باجوہ کی طرف اشارہ ہے تو اس کو بھی سسٹم سے باہر کریں۔ ہمارا سگا نہیں ہے۔ لیکن نظام کو دوبارہ چلائیں۔
  11. I

    May NRO nahi doon ga

    فی الحال یہ مسئلہ نہیں ہے کہ ملک کو ترقی کی راہ پر کون ڈالے گا۔ کون اس ملک کے نظام کو ٹھیک کرے گا۔ کیا عوام کسی پر پھر اعتبار کر سکیں گے یا نہیں۔ یہ سب بعد کے سوال ہیں۔ اس وقت صرف ایک سوال ہے کہ ملک کے نظام کو، جو بالکل ٹھپ ہو گیا ہے، دوبارہ متحرک کرنا ہے یا نہیں؟ سرکاری نظام دوبارہ کام کرنا...
  12. I

    May NRO nahi doon ga

    میں ایک عام آدمی ہوں۔ ملک تباہ ہو رہا ہے۔ عمران خان کے فریب سے نکلو۔ یہ کچھ بھی کرنے کے قابل نہین ہے۔
  13. I

    May NRO nahi doon ga

    پرویز الہی کو پنجاب کا وزیر اعلی بنا دو۔ آدھے مسئلے ختم ہو جائیں گے۔ شہباز خبیث نے ٹریفک کا مسئلہ حل کرنے کے بہانے جس طرح کنکریٹ کے پل کھڑے کر کے لاہور کا ریپ کیا ہے، اسی مسئلے کو حل کرنے کے بارے میں پرویز الہی کا منصوبہ بھی تھا۔ جس پر نہ حکومت پاکستان نہ تو اس طرح مقروض ہوتی جیسی میٹرو ٹرین...
  14. I

    May NRO nahi doon ga

    ابھی گنجوں اور زرداری کے علاوہ بھی آپشنز ہیں۔ اس لئے عمران کو فارغ کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔ اس وقت سے ڈرو جب لوگ اس ناکارہ حکومت سے تنگ آ کر واقعی نواز شریف کو قبول کرنے کو تیار ہو جائیں۔