Recent content by gorgias

  1. gorgias

    Listen to the transcript of PM Khan's meeting with the cricket team

    تھریڈ کا عنوان دیکھ کر ہمیں بہت ڈر لگا کہ پتا نہیں کیا ہوگیا ہے۔ پتا لگا بات کرکٹ کی ہو رہی ہے۔ یار راجا کبھی تو سیریس ہو جایا کرو۔ آپ ہر تھریڈ میں مذاق ہی کرتے ہیں۔
  2. gorgias

    Gifts received by PM Imran Khan ‘Deposited’ to TOSHAKHANA

    اسے خفیہ رکھنے میں شائد نواز شریف زرداری اور گیلانی کی عزت ہے۔ عمران خان نے کوئی تحفہ نہیں لیا لیکن تحفے لینے والوں کی لسٹ سامنے آگئی تو نواز شریف اور زرداری کے حمایتی منہ چھپائے پھریں گے۔
  3. gorgias

    Pakistan is an abnormal country, India is a normal country: Pervez Hoodbhoy

    یہ آدمی پرویز بے ہود بوائے خود اپنے نام ، کام اور کلام سے ایب نارمل لگتا ہے۔ لگتا ہے اس پروگرام میں وہ مزید بونگیاں مارے گا۔
  4. gorgias

    لو جی - اب یہ کیا کیہ رہا ہے - فیک فولورز عمران خان کے ؟

    ویسے ٹویٹر پر فالوورز ہونے یا یہ ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے۔
  5. gorgias

    اینکر کرن ناز نے لائیو شو کے دوران برقعہ پہن لیا

    پرویز ہود کا یہ کہنا کہ حجاب والی خواتین ایبنارمل لگتی ہیں انتہائی گھٹیا اور انتہا پسندانہ سوچ ہے۔
  6. gorgias

    بیڈ گورننس کے بعد بھی پی ٹی آئی کانمبر ون آنا،میری عوام کو سلام۔ارشاد بھٹی

    لیکن سوال یہ ہے کہ عمران خان کو نہیں تو پھر کس کو ووٹ دیں؟ نواز شریف کو؟ زرداری کو یا فضل الرحمٰن کو؟ اگر ان کو ووٹ دینا ہے تو پھر تو پی ٹی آئی ہزار گُنا اچھی پارٹی ہے۔
  7. gorgias

    شہباز گل نے جھوٹ بولا؟

    اس لسٹ میں پاکستان کا نام اس لیے نہیں کہ امریکی ٹورسٹ پاکستان نہیں آتے۔ چلیں ہو سکتا ہے کہ یہ بات سچ ہو۔ لیکن کیا یہ حقیقت نہیں کہ اس وقت پاکستان ٹورازم کے حوالے سے دنیا کا موسٹ فیورٹ ہے؟ https://www.globalvillagespace.com/2019-year-of-tourism-success-in-pakistan/
  8. gorgias

    ان کتابوں میں لڑکیوں کو ایکسٹرا دوپٹے پہنا دیئے گئے ہیں،خداکا خوف کریں

    اگر پاکستان میں ماہرین تعلیم کا یہ حال ہے تو پھر تو اللہ ہی حافظ ہے یہ خاتون کو کسی جاہل سیاست دان سے بھی زیادہ جاہل ہے۔
  9. gorgias

    ‏حکومت میں آ کر دھاندلی کرنے والوں سے حساب لیں گے۔ خواجہ سعد رفیق

    یہ لوہے کا چنا 2013 کے ایلکشن میں دھاندلی سے جیتا۔ بعد میں الیکشن ٹرائبیونل سے نااہل ہوا اور سپریم کورٹ کے سٹے کی وجہ سے اسمبلی کا رکن رہا ۔اب یہ دھاندلی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لے گا۔۔ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ۔۔۔
  10. gorgias

    بی آر ٹی کوگزشتہ دوسالوں کے دوران 4.673 ارب روپے سے زائدکےخسارے کا سامنا

    بی آر ٹی کا آغاز گزشتہ سال 14 اگست کو ہوا تھا۔ اس لحاظ سے ابھی بی آر ٹی کو ایک سال ہوا ہے پتا نہیں کیسے دو سالوں کا خسارہ بتایا جا رہا ہے۔ شائد تھریڈ سٹارٹر نے یہ پوسٹ ایک سال پہلے لگا دی۔
  11. gorgias

    شوکت خانم ہسپتال عمران خان نے بنایا یا نواز شریف نے؟

    ہسپتال کے لیے گرانٹ اور زمین حکومت پنجاب نے دی تھی جب کہ عمران خان نے اپنی ذاتی جائداد اس ہسپتال کے لیے وقف کی۔آپ عمران خان کو بھکاری خان کہتے ہیں لیکن یہ ہسپتال انہوں نے آپ کی خدمت کے لیے بنایا ہے۔ ایک آسان ٹسٹ کر لیتے ہیں۔ ایک بینک اکاونٹ نواز شریف بنا لے اور ایک عمران خان۔۔۔۔۔۔۔ دونوں...
  12. gorgias

    مینار پاکستان پر شرمناک فعل پی ٹی آی کارکنان نے کیا؟؟

    اگر ان لوگوں کو سخت سزا کی بات چلی تو سب سے زیادہ مخالفت دیسی لیبرلز کریں گے۔ اب آپ ثابت کریں کہ دیسی لیبرلز کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے۔
  13. gorgias

    این آر او نہیں دوں گا" کی گردن کے بعد - "اڈے نہیں دوں گا" کی گردان"

    راجا بھائی آپ بالکل پریشان نہ ہوں۔ خان نہ این آر او دے گا نہ ہی اڈے دے گا۔ اس لیے آپ آرام سکون سے بیٹھ جائیں۔