Recent content by drkhan22

  1. D

    Pakistan main Shirk kee Bauhtaat, naat Ghair Allah kee madad Mangnaa

    آپ یہ بتائیں دعا نبی ص سے کیون نہیں مانگی اور سیدنا عباس رص کے پاس دعا کیلئے کیوں گئے ؟؟؟؟ نبی ساتھ ھی روضہ اقدس میں دفن تھے۔ انکے ھوتے انکے چچا سے دعا کروائ جارھی ھے ؟؟؟؟ مجال ھے جو انکے ھوتے کسی کی ضرورت پڑے ؟؟؟؟ یہ بتائین نبی ص سے کیون نہیں بارش مانگی؟؟ کیا انکو بے اختیار سمجھتے تھے ؟؟؟ پھر...
  2. D

    Pakistan main Shirk kee Bauhtaat, naat Ghair Allah kee madad Mangnaa

    آپنے کہا کہ میری منطق سے تو یہ سب بھی شرک ھوا جیسے گلاس مانگنا کھانا مانگنا فائر بریگیڈ بلوانا نوکری لگوانا ڈاکٹر سے علاج کروانا ۔۔۔۔۔ جناب یہ شرک نہیں۔ مگر یہ شرک ھوگا اگر آپ کسی سے غائبانہ پانی کا گلاس مانگیں گے کہ وہ ھستی غیب سے آئے اور آپکو پانی پلا دے ۔۔۔۔۔ یا غیب سے آئے اور آپکو کھانا...
  3. D

    Pakistan main Shirk kee Bauhtaat, naat Ghair Allah kee madad Mangnaa

    Hatak e izzat ka koi dawa kion krta hey.....izzat ore zilat deny wala to Allah hey. القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر 169 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَا تَحۡسَبَنَّ الَّذِيۡنَ قُتِلُوۡا فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ اَمۡوَاتًا ‌ؕ بَلۡ...
  4. D

    Pakistan main Shirk kee Bauhtaat, naat Ghair Allah kee madad Mangnaa

    دیکھیں جناب یہ آپکا اصول تھا کہ اللہ کی عطا سمجھ کر مانگنا شرک نہیں۔ اسی لئے میں نے پوچھا کہ اگر انہی بتوں سے مانگا جائے یہ مان کر کہ یہ خود نہیں بلکہ اللہ کی عطا سے دینگے کیا شرک ھوگا ؟؟ اب آپ نے اک نیا اصول بیان کردیا ھے۔۔ پہلے کو چھوڑ کر کہ نہیں جی زندہ ھونا بھی شرط ھے۔ یعنی کسی زندہ خلق سے...
  5. D

    Pakistan main Shirk kee Bauhtaat, naat Ghair Allah kee madad Mangnaa

    بھائ ایسی کوئ ھستی نہیں جو اللہ کی طرح غائبانہ کسی کی مراد سنے اور پوری کرے۔ آپ مجھے قرآن کی اک دعا دکھا دیں جس میں اللہ کے سوا اللہ کے کسی نبی ص کو پکارا گیا ھو ۔۔۔ اک دعا قرآن کی دکھا دیں
  6. D

    Pakistan main Shirk kee Bauhtaat, naat Ghair Allah kee madad Mangnaa

    بلکل درست کہا ھے۔ کسی بھی زندہ سے مدد مانگنا درست ھے۔ مگر یہ ضرور ساتھ بتا دیا کریں ان لوگوں کیلئئ جو نا سمجھ ھیں کہ زندہ لوگوں سے بھی وھی مدد مانگی جائیگی جو اسباب کے تحت ھے۔ یعنی زندہ کو بھی غائبانہ امداد کیلئے نہیں پکارا جا سکتا۔ ایسی پکار صرف اللہ کیلئے ھے۔ ورنہ یہ حضرات کہتے ھیں انکے پیر...
  7. D

    Pakistan main Shirk kee Bauhtaat, naat Ghair Allah kee madad Mangnaa

    بھائ بتوں سے مانگنا شرک ھے ؟؟؟ وہ بھی تو رب کی عطا ھے ۔۔۔ مطلب اگر بتوں سے مانگا جائے یہ مان کر کہ رب کی عطا ھے انکا زاتی کمال نہیں تو کیا شرک نہیں ھوگا ؟؟؟ آپ کی منطق سے تو جائز ھے اور بلکل شرک نہیں ھوگا ۔
  8. D

    Pakistan main Shirk kee Bauhtaat, naat Ghair Allah kee madad Mangnaa

    اپ نے کہا ا صل بات غیبی اور ظاھری کی نہیں بلکہ زاتی اور عطائ کی ھے۔ بھائ آپ اس نکتے کو سمجھ لیں۔ اللہ کا غیبی اختیار ھی اسکی زاتی صفت ھے جس مین کوئ شریک نہیں۔ اس کی صفت اسی کی زات سے خاص ھے کہ وہ کسی سبب کا محتاج نہیں اور اسکو جب پکارا جائے جہاں سے پکارا جائے جس کام کیلئے پکارا جائے وہ سنتا ھے...
  9. D

    Hamid Khan's epic response to PTI

    جب مراد سعید، شہریار آفریدی، علی محمد خان کو وفاقی وزیر دیکھتا ھوں علوی صاحب کو صدر پاکستان اور عمران اسماعیل کو گورنر سندھ دیکھتا ھوں ۔۔ اسد قیصر کو سپیکر قومی اسمبلی اور شاہ فرمان کو گورنر کے پی کے ۔۔۔ تو اس جیسوں پر لعنت کرنے کو دل کرتا ھے ۔۔۔ انھوں نے محنت کر کے ھمت و حوصلے کے ساتھ اپنی جگہ...
  10. D

    Pakistan main Shirk kee Bauhtaat, naat Ghair Allah kee madad Mangnaa

    یہ مدد جو اللہ نے اپنے دیں کیلئے مانگی ھے اس مدد جیسی نہیم جو ھم اپنے اللہ سے مانگتے ھیں۔ ورنہ تو آپ اپنی بھای دوست کسی سے بھی مدد مانگ سکتے ھیں۔ جو اسباب کے تحت ھے اور ھر بندہ محتاج ھے۔ کسی کو اختیار غیبی نہیں کہ اس کو جب جہاں جس چیز کیلئے پکارا جائے وہ سن کر حاجت کو پورا کرسکے ۔ یہ اللہ ھی کا...
  11. D

    Pakistan main Shirk kee Bauhtaat, naat Ghair Allah kee madad Mangnaa

    جو شرک ھے وہ بیان کر دیا ھے۔ جو کر ربے ھیں ان لیلئے ھدایت کی دعا کی ھے۔ اصول یہ ھونا چاھئے کہ برے کو برا نا کہو اسکے عمل کو برا کہو۔ جو شرک کرے اس سے نفرت نا کرو بلکہ اسکے شرک سے نفرت کرو۔
  12. D

    Pakistan main Shirk kee Bauhtaat, naat Ghair Allah kee madad Mangnaa

    What you asked is all shirk. Invoking any one other than God is shirk. No human or creation carries the Godly attributes. People who ascribe others with such attributes are committing shirk. Like praying to a Peer or pious man in his absence for divine intervention.
  13. D

    Pakistan main Shirk kee Bauhtaat, naat Ghair Allah kee madad Mangnaa

    اللہ کے سوا اسکے کسی بندے سے دعا مانگنا یا اسکو غیبی امداد کیلئے پکارنا شرک ھے ۔۔۔۔ اکثریت شیعہ اور بریلوی اس آرک میں مبتلا ھیں۔ اللہ انکو شرک سے باز رلھے اور توحہد کو سمجھنے کی توفیق دے۔ ایاک نعبد وایاک نستعین
  14. D

    Chief justice suspends Army Chief extension. عدالتیں کھلم کھلا بدمعاشی پر اتر آئی ھیں ججز کا احتساب کب شروع ہوگا

    آپکا گلہ جائز ھے۔ عدالتوں میں ھی نے میاں صاحب کو فارغ کیا تھا اور وھیں سے اسے بھاگنے کا راستہ بھی ملا ھے۔ جو اچھا کام ھے اسکی تعریف کرنی چاھئے اور جو غلط ھے اس پر تنقید۔
  15. D

    Chief justice suspends Army Chief extension. عدالتیں کھلم کھلا بدمعاشی پر اتر آئی ھیں ججز کا احتساب کب شروع ہوگا

    بھائ صاحب زرا صبر کریں۔ اگر وزیر اعطم معطل ھو سکتے ھیں تو چیف بھی ھو سکتا ھے۔ وقت اگیا ھے کہ کوئ اپنے اپکو قانون سے بالاتر نا سمجھے۔ باجوہ نے بیت عمدہ کام کئے ھیں۔ ھمئسہ یاد رکھے جائین گے۔ مگر اس بنیاد پر محاز آرائ کسی کے مفاد مین نہیں۔