Democrate
Reaction score
10,611

Advertisement

Profile posts Latest activity Postings About

  • کوئی قدموں کے نشان چھوڑ کر جاؤ تو کوئی فولو بھی کرے ...
    جس کی بات بھی اچھی لگے ، اچھی ہی ہوتی ہے ..میری تو عام طور پر سب سے ہی بنتی ہیں ..سب سے سیکھتی ہوں ..اب ویسے بھی آپ کے فرمودات کافی بیلینس ہو گئے ہیں ..اٹس اے پلیزنٹ سرپرائز
    کوئی قدموں کے نشان چھوڑ کر جاؤ تو کوئی فولو بھی کرے ...
    جس کی بات بھی اچھی لگے ، اچھی ہی ہوتی ہے ..میری تو عام طور پر سب سے ہی بنتی ہیں ..سب سے سیکھتی ہوں ..اب ویسے بھی آپ کے فرمودات کافی بیلینس ہو گئے ہیں ..اٹس اے پلیزنٹ سرپرائز
    راز نے ایک جگہ لکھا تھا ، لوگ نہیں ، لوگوں کے روئیے مار دیتے ہیں ..
    بات ڈرنے کی نہیں ..دل میرا نازک یقین کرنے میں وقت لگا کہ ببلو میرے ساتھ ایسا کر سکتے ہیں ..ایسا تو میں نے کبھی کسی لیگی کے بارے میں بھی نہیں سوچا ..سب کو عزت دیتی ہوں اور بدلے میں ایسا ہی توقع رکھتی ہوں ..خیر جو ہونا تھا ہو گیا ..اب وہ میرے لئے ایکزیسٹ نہیں کرتا
  • Loading…
  • Loading…
  • Loading…
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں