السلام و علیکم محترم قاسم زیدی بھائی
الله تعالیٰ آپکو صحت و تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے اور تمام مشکلیں آسان کرے، آمین
ہماری تمام دعائیں اور نیک تمنائیں آپکے ساتھ ہیں
ہم سب ایک جسم کی مانند ہیں. جسم کے کسی ایک حصے تکلیف ہوتی ہے تو اس کا درد سارے جسم میں محسوس ہوتا ہے