عوام کے تو جب سے پاکستان بنا ہے یہ حکمران خون کے آنسو نکلوارہے ہیں۔۔۔
پچھلے تین سال انھوں نے بھی یہی کچھ کیا عوام کے ساتھ، اور اب ڈرامے بازیاں ۔۔۔۔۔۔
چہرے نہیں بدلنے نظام کو بدلنا ہے۔۔
اللہ تعالیٰ نے قرآن میں اپنے حبیبﷺ کے سامنے اونچی آواز میں بات کرنےسے منع فرمایا ہے اور یہ قرآنی آیات روضہ رسولﷺ کی جالیوں پر لکھی ہوئی ہیں۔
اگر آپ نے اپنا غصہ نکالنا ہے تو کسی نے پابندی نہیں لگائی ہے، لیکن اس پاک جگہ کا احترام ہر مسلمان پر فرض ہے۔
اسکا تقدس پامال نہ کریں۔
کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ۔۔۔۔
مانگے تانگے کیا حکومت بنائی جو ایک پھونک سے زمیں بوس ہو گئی۔۔۔۔اور کہتے ہیں ہم سے جمہوریت ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔
واہ واہ واہ۔۔۔۔۔
یہ ہی تو سمجھ نہیں آرہی تم لوگوں کو، کہ جب تک ایم کیو ایم یا اور باقی چھوڑ جانے والے ساتھ تھے تو اچھے تھے، جیسے ہی راہیں جدا کیں بس پھر کیا سب غدار ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔