Recent content by Arshad Chachak

  1. A

    دوشنبے:وزیراعظم کی قصر ملت آمد،تاجک صدر سے ملاقات،دیکھیے تصویری جھلکیاں

    دوشنبے: وزیراعظم عمران خان کی قصر ملت آمد پر تاجک صدر امام علی رحیم نے پرتپاک استقبال کیا، وزیر اعظم عمران خان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ استقبالیے میں دونوں ملکوں کے ترانے بھی بجائے گئے۔ تاجک صدر کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس سے پہلے عمران...
  2. A

    کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا

    کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کےدوران خیبرپختونخوا میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے میدان مارلیا ہے۔ کنٹونمنٹ بورڈ کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق خیبر پختونخوا کے 37 وارڈز میں سے 33 وارڈز کے نتائج سامنے آگئے ہیں جن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سب سے زیادہ سیٹیں جیتنے والی پارٹی...
  3. A

    سندھ کے نوجوانوں کیلئے اچھی خبر،46ہزار سے زائد اساتذہ کی بھرتیوں کا آغاز

    ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک وقت میں 46 ہزار سے زائد اساتذہ کی بھرتی کا عمل سندھ بھر میں شروع ہو گیا۔ خبررساں ادارے کی رپور ٹ سندھ کے وزیر تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں اساتذہ کی بھرتی پیر سے شروع ہونے جارہی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے...
  4. A

    وفاقی وزیر علی زیدی کا الیکشن کمیشن کو بڑا چیلنج

    وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے الیکشن کمیشن کو بڑا چیلنج کرتے عملے کے خلاف ہتک عزت کی درخواست دائر کرنے کااعلان کیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں علی زیدی کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو چیلنج کرتا ہوں ایک پولنگ اسٹیشن ایسا بتائے جس...
  5. A

    ان کے دعوے جھوٹ پر مبنی ہیں،فرانس کا طالبان حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار

    فرانس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کر نے سے انکار کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلان فرانسیسی وزیر خارجہ جان ایف جوڈریان کی جانب سے سامنے آیا جس کے مطابق فرانس افغانستان میں قائم ہونے والی طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کرے گا اور نہ ہی طالبان حکومت کے ساتھ کسی قسم...
  6. A

    دو سو افغان بچے بنا والدین کے کابل سے قطر پہنچ گئے

    افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد شہریوں کے ملک چھوڑ کر جانے سے پیدا ہونے والی غیر یقینی اور افراتفری کی صورتحال کے دوران 200 افغان بچے بنا والدین اور سرپرستوں کے قطر ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔ بین الاقومی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا، طالبان کے...
  7. A

    کار سوار لڑکی سے نازیبا حرکات کرنے والے تین پولیس اہلکار گرفتار

    فیصل آباد میں کار سوا لڑکی سے بدسلوکی اور نازیبا حرکات کرنے والے تین پولیس اہلکار گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس میں مبینہ طور پر پولیس اہلکار نے تلاشی کیلئے روکی گئی کار میں سوار لڑکی کے ساتھ بدسلوکی اور نازیبا حرکات کیں۔...
  8. A

    صرف مثبت اور اچھی خبریں دکھانے والے ٹی وی چینل کی نشریات کا آغاز

    بھارت میں صرف اچھی اور مثبت خبریں دینے والے نئے ٹی وی چینل "گڈ نیوز ٹوڈے" کی نشریات آغاز کردیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے کامیاب میڈیا ہاؤس انڈیا ٹوڈے نے ایک ایسے نیوز چینل کا آغاز کیا ہے جو صارفین کو صرف اچھی اور مثبت خبریں دے گا، اس نیوز چینل سے لوگوں کے ذہنوں میں...
  9. A

    وزیراعلی سندھ تین ماہ کے عرصے میں تیسری بار امریکہ یاترا پر روانہ

    وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ تین ماہ میں تیسری بار نجی دورے پر امریکا چلے گئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مراد علی شاہ ایک ہفتے کے دورہ پر نجی ایئر لائن کی پرواز سے امریکا روانہ ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکا میں اپنے دورے کے دوران مراد علی شاہ اعلی حکام سمیت پیپلزپارٹی کے کارکنان...
  10. A

    پٹرول کی بڑھتی قیمت کا توڑ،کراچی کے طلبا نےکم بجٹ الیکٹرک کار متعارف کرادی

    ویسے تو دنیا میں کئی کار ساز کمپنیاں الیکٹرک کاریں (بجلی سے چلنے والی گاڑیاں) بنا رہی ہیں مگر ان گاڑیوں کا بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ان کی قیمتیں عام کاروں کی نسبت بہت زیادہ ہیں۔ مگر کراچی کے ایک مقامی تعلیمی ادارے کے طلبا نے عام ملنے والی کار کو الیکٹرک کار میں تبدیل کر دیا ہے۔ جس کا خرچ نہایت کم ہے،...
  11. A

    سعودیہ میں چار سال کے دوران کتنے سینما گھروں کا افتتاح ہوا؟

    سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ویژن دوہزار تیس پر کام تیزی سے جاری ہے، سعودی عرب میں کئی تفریح مقامات پر مبنی پراجیکٹس پر کام کیا جارہاہے،جبکہ عوام کیلئے سینما گھروں کی سہولیات بھی فراہم کی جارہی ہے،چار سالوں کے دوران چوالیس سینما گھر کھولے جاچکے ہیں، سعودی وزارت اطلاعات و نشریات نے اس...
  12. A

    کابل میں طالبان کی حمایت میں باحجاب خواتین کی ریلی

    افغانستان میں جہاں خواتین طالبان سے اپنے حقوق مانگ رہی ہیں، مظاہرے کررہی ہیں، وہیں باحجاب خواتین نےکابل میں طالبان کی حمایت کردی،دارالحکومت میں تین سو سے زائد خواتین طالبان کے حق میں میدان میں آگئیں،باحجاب خواتین نے شہید ربانی یونیورسٹی کے کلچرل ڈپارٹمنٹ میں لیکچر سنا، اور پھر یونیورسٹی سے...
  13. A

    احتساب عدالت نے زرداری کوفرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کر لیا

    احتساب عدالت اسلام آباد نے 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس میں آصف زرداری پر فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی ہے عدالت نے مشکوک ٹرانزیکشن کے کیس میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین وسابق صدر آصف زرداری کو 29 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر کے...
  14. A

    شاہ محمود نے مقبوضہ کشمیر میں کیمیکل ہتھیار استعمال کرنے کے ثبوت پیش کردیے

    وزیر خارجہ شاہ محمود نے مقبوضہ کشمیر میں کیمیکل ہتھیار استعمال کرنے کے ثبوت پیش کر دیئے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں پر مشتمل ڈوزیئر میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔ اس ڈوزیئر میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے...
  15. A

    صحافی سرل المیڈا کو طنز کرنا مہنگا پڑ گیا، شان شاہد کا ترکی بہ ترکی جواب

    اداکار شان شاہد نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کیا جس کے جواب میں صحافی سرال المیڈا نے طنز کیا اور پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کو نشانہ بنایا۔ اس کے جواب میں اداکار نے ترکی بہ ترکی جواب دیا جس سے صحافی کی بولتی بند ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری کے بڑے اسٹار شان شاہد...