حل بہت ہیں جناب لیکن عمل ناممکن ہے اور اس کی بڑی وجہ آپ کے معتبر ادارے ہیں. جیسے ضیاء الحق کی شریعت کو اس کے اپنے ہی ادارے نے سب سے پہلے انکار کر دیا تھا.
کیونکہ تبدیلی ہمیشہ اوپر سے آتی ہے . میرا یا آپ کا کتنے لوگوں پر اثر رسوخ ہو گا ؟ لیکن اگر وہی بات عمران خان کرے یا جرنل باجوہ کرے تو لاکھوں...
نظام کا بدلاؤ. وہ نظام جو آپ کے بنیادی حقوق کی حفاظت کرے اور آپ تمام ضرورتوں پر پورا اترے. کیونکہ اس بوگس نظام سے خیر کی امید رکھنا وقت اور پیسے دونوں کا ضیا ہے.
میرے بھائی کڑوروں پاکستانیوں کی طرح میری بھی کوئی پارٹی نہیں ہے .ایک بات سمجھ لیں کہ سیاست کے حمام میں سب سیاستدان ننگے ہیں اور مل کر عام عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں اس ایسٹ انڈیا کے دئے ہوئے نظام کے تحت.
بڑا مزا آئے جب عمران اور اس کے ممی ڈیڈی کارکنان اپنی ہی حکومت کے خلاف لانگ مارچ اور دھرنے کا اعلان کریں . جب کرپٹ آپ کی پارٹی میں جوائن کریں تو الیکٹیبلز دوسری پارٹی میں ہوں تو پٹواری جیالے جاہل وغیرہ وغیرہ
ویسے سنجرانی کی دفعہ تو بڑی اچھل کود ہوئی تھی اب کیا ہوا جو خلائی مخلوق نے پوار ساتھ نہیں...
سونے کا تاج تمام جرنیلوں ججوں. سیاستدانوں دو دو ٹکے کے صحافیوں کے سر پر پہلے سے ہی موجود ہے جو عام عوام کو بیوقوف بنانے کا کوئی مواقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے . پاکستان تب ہی ترقی کرے گا جب اس کے ثمرات عام انسان تک پہنچیں گے. ابھی تو راستے میں ہزاروں ترین نواز ذارداری مشرف کیانی بیٹھے ہیں جن کا...
اچھی بات ہے جناب فخر کرنے سے آپ کو کوئی نہیں روک رہا بس اتنی عرض ہے کہ یہ فخر کہیں آپ کی جان نہ لے لے . صرف ایک بات سمجھیں کہ سب سیاستدان ایک جیسے ہوتے ہیں. انیس بیس کا فرق ہو سکتا ہے لیکن طریقہ واردات ایک ہی جیسا ہوتا ہے.
It is karma. U should also curse ur father or mother or uncle or aunt etc same way because i m %100 sure that they have voted for these cults nawaz zaradi or imran .curse those who r in ur reach. Hopefully ur shift will not over soon.
چلو خیر کیا کہاوت ہے
دیر آئے سست آئے
بزدار بیچارہ تو ایک مہرہ ہے اس کے جانے نہ جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا . اصل نااہل آپ لوگوں کا لیڈر ہے کیونکہ اس نے خود اعتراف کیا تھا کہ اسے کوئی تجربہ نہیں تھا . چلو مان لیا لیکن جو ناکارہ ٹیم اکٹھی کی ہوئی ہے اس کا کیا اور اگر اس نے نہیں کی تو جن طاقتوں نے...
اسی لئے سب داڑھی والوں کو مولوی کا لقب دے کر سیاست معیشت اور اقتصادیات سے دور کر دیا ہے کہ یہ مذہبی لوگ ہیں بس نکاح جنازے پڑھاتے رہیں اور حلوے کھاتے رہیں باقی سارے بیوروکریٹ سیاستدان اور جرنیل ڈاکے لگاتے رہیں. ویسے یوٹرن کے پیچھے کیا آئیڈیلوجی ہوتی ہو گی؟
عوام اور خصوصاً ووٹر سے کبھی ایمان داری کی توقع نہیں کرنی چاہئے. عوام میں ہر وہ برائی پائی جاتی ہے جو انبیاء اور بادشاہوں کے ادوار میں بھی تھی . اسی لیے اللہ کو ہزاروں نبی اور رسول اور ان کے ساتھ قوانین اتارنے پڑے. اور ساتھ میں لوہا تاکہ اسی عوام کے شر کو خیر میں تبدیل کیا جا سکے. اور اسلام کے...
جب سے یہ دنیا وجود میں آئی ہے ڈرائیونگ سیٹ پر ہمیشہ طاقتور کا ہی قبضہ چلتا آیا ہے. آگے بھی ایسا ہی ہو گا. کہنے کو تو فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن یہ بالکل ریچھ اور کمبل والی بات ہے. دونوں ایک دوسرے کو چھوڑ نہیں پا رہے. بچے اور مفادات صرف نواز شریف ذرداری یا عمران کے ہی نہیں ان جرنیلوں کے...