Recent content by سعد

  1. سعد

    Kamran Khan Revealing About The Culprit Arrested In Dr Imran Farooq

    اس کا مطلب یہ کہ آصف زرداری کی طرح الطاف بھائی بھی با عزت بری ہونے والے ہیں
  2. سعد

    گرل فرینڈ

    ببلو بھائی کی ویسے بھی گھوڑی چڑھنے کی عمر ہے.... آج رائڈنگ کرنی چاہیے تھی......موقع بھی تھا، دستور بھی تھا گھوڑا بھی تھا
  3. سعد

    MQM workers threw stones & eggs on Imran Ismael's vehicle

    ایم کیو ایم کی تحریک انصاف کے خلاف اتنی شدید مذاحمت کی وجہ سیاسی نہیں معاشی ہے ...... کراچی سے متحدہ کا خوب دانہ پانی چلتا ہے ..... اگر پی ٹی آئی آ گئی تو پیدا گیری ختم ہو جائے گی جئے پیدا .......... جئے متحدہ ...........یہ نعرہ سارے ذمہ داران دل ہی دل میں لگاتے ہیں
  4. سعد

    International Magazine "The Brofessional" Declared Pakistanis World's Most Attractive Persons.

    وہ تو نواب بہانے بنا رہا تھا.... مجھے تو لگتا ہے کہ نواب گڑھی خدا بخش کی خاک مبارک سے اشنان کرتے ہونگے
  5. سعد

    International Magazine "The Brofessional" Declared Pakistanis World's Most Attractive Persons.

    I think researchers of Brofessionals Magazine saw some pics of Zain Itrat and declared Pakistan as the most attractive looking nation
  6. سعد

    Just as the GLOVES were changed so did the MATCH

    اب تک پاکستان ٹی ٢٠ میں آئی سی سی کی رینکنگ میں نمبر ٢ پہ تھا ............ بس کچھ لوگوں کو صرف شک کرنا ہی آتا ہے
  7. سعد

    Funny And Interesting Video Clips Thread + Jokes and Funny SMS

    Re: How to make a Gun at home. اتنی دیر میں تو میں بازار سے چائنا والی ایک درجن گن خرید کے لے آؤں
  8. سعد

    Kamran Khan's Comparison Between Sindh And Balochistan Govt

    Re: Kamran Khan Comparision Between Sindh And Balochistan Govt رینجرز سندھ میں پی پی پی اور ایم کیو ایم کو کام ہی نہیں کرنے دے رہی پوری سیاست کو راحیل شریف جیسے جمہوریت دشمن جنرل نے آپریشن تھیٹر میں رکھا ہوا ہے...... ورنہ تو آج سندھ کا بچہ بچہ پی ایچ ڈی ہوتا :lol::lol::lol:
  9. سعد

    موٹروے شریف کی شان میں کچھ گستاخیاں

    فاصلے ختم ہونے سے دلوں کو قریب آنے کا موقع ملے گا،وزیراعظم جانو دھیان سے. آگے خطرناک موڑ ہے Excellent :lol:
  10. سعد

    لمحوں کی خطا نے صدیوں کی سزا پائی

    :lol:...:lol:...:lol: نواب نے تمہاری ساری بھوش وانیاں صحیح ثابت کر دیں
  11. سعد

    لمحوں کی خطا نے صدیوں کی سزا پائی

    الله خیر کرے.............. پتا نہیں نواب کی اسکرین پر کیا ہو :(
  12. سعد

    لمحوں کی خطا نے صدیوں کی سزا پائی

    پتا نہیں دل میں وسوسے آتے ہیں........ بیٹا ذرا خیال رکھا کرو آگے پیچھے کا
  13. سعد

    لمحوں کی خطا نے صدیوں کی سزا پائی

    لگا رہنے دو ...... بزرگوار کا بھروسہ نہیں......... جلال ریکٹر اسکیل پر ١٠٠ کی شدت سے آتا ہے :lol: