Recent content by سائنسدان

  1. سائنسدان

    آج سٹاک مارکیٹ گرنے کا ذمہ دار کون ہے؟

    اسد عمر کے جانے کے اگلے روز جب سٹاک ایکسچینج 480 پوائنٹس اوپر گئی تو اسد عمر کے مخالف میڈیا نے یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ سٹاک ایکسچینجاگر آج اوپر ہے اسکی وجہ اسد عمر کا جانا اور حفیظ شیخ کا آنا ہے۔ کامران خان نے تو یہ تک کہہ دیا کہ اسد عمر کے استعفے سے سٹاک ایکسچینج جھوم اٹھی۔۔ آج سٹاک...
  2. سائنسدان

    اسد عمر کپتان کے یارکر پر بولڈ

    ناظرین اس وقت اسد عمر کریز پر ہیں۔۔ اسد عمر بیٹنگ کررہے ہیں، اپوزیشن باؤلنگ کررہی ہے۔۔ اپوزیشن کے باقی کھلاڑی فیلڈنگ پر براجمان ہے ۔۔میڈیا کمنٹری کررہا ہے۔۔ اسد عمر کا انحصار سنگل ڈبلز پر ہے جبکہ کپتان نے پانی پلانے والے کو پیغام بھجوایا ہے کہ اسد عمر کو کہو کہ چوکے چھکے مارے لیکن اسد عمر کا...
  3. سائنسدان

    عمران خان صاحب ! بس یہ کرڈالیں

    عمران خان صاحب ! بس یہ کرڈالیں جیسے فلم نائیک میں امریش پوری نے انیل کپور کیساتھ کیا تھا کہ انیل کپور کے لیکچر اور بڑبولے پن سے تنگ آکر امریش پوری نے انیل کپور کو ایک دن کا وزیراعلیٰ بنادیا تھا۔ ویسے ہی آپ بھی رؤف کلاسرا کو ایک دن کا وزیراعظم بنادیں تاکہ پتہ چل سکے کہ رؤف کلاسرا کتنے پانی میں...
  4. سائنسدان

    ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری

    حامد میر کو پمرا کی طرف سے نوٹس کیا ملا کہ اسے آزادی صحافت یاد آگئی۔۔ اب حامد میر بجائے شرمندہ ہونے کے آزادی صحافت کے لبادے کے پیچھے چھپنے کی کوشش کررہا ہے اور دھمکیاں لگارہا ہے کہ میں نے مشرف کا بھی سامنا کیا ہے، ن لیگ کا بھی سامنا کیا ہے۔ تمہارا بھی کروں گا تم جتنے مرضی نوٹسز بھیج دو میں آواز...
  5. سائنسدان

    رؤف کلاسرا اور ڈیسنٹ گدھا

    رؤف کلاسرا نے کل اپنے پروگرام میں ایسا انکشاف کیا کہ میں سر پکڑ کر رہ گیا۔۔ رؤف کلاسرا کا کہنا تھا کہ میرے پاس ایسی دستاویزات آگئی ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ پشاور میٹرو منصوبہ خیبرپختونخوا حکومت اپنے پیسوں سے نہیں ایشین ڈویلپمنٹ بنک سے قرضہ لیکر بنارہی ہے۔ یہ انکشاف میرے لئے اس لئے حیران کن تھا...
  6. سائنسدان

    ہارون رشید بالکل میری ساس کی طرح ہے

    میری ساس کی چار بیٹیاں ہیں۔ تینوں کی شادی اس نے بڑے اچھے اور مالدار خاندانوں میں کی ہے ،جبکہ اپنی سب سے چھوٹی بیٹی کی شادی مجھ سے کی ہے۔ میری تینوں سالیوں کے شوہر بہت اچھا کماتے ہیں کوئی کامیاب بزنس مین ہے، کوئی آرمی میں میجر ہے، کسی کا گاڑیوں کا کاروبار ہے لیکن میں پیشے سے ایک الیکٹریشن ہوں۔...
  7. سائنسدان

    بے نظیر کی برسی۔۔آج میڈیا پر کیا ہوگا؟

    آج بے نظیر بھٹو کی برسی ہے۔ آج برسی کے بعد میڈیا کو چیک کریں بلاول کی ایک بار پھر لانچنگ کرنے کی کوشش ہوگی۔۔ کوئی صحافی بلاول کی تقریر کی تعریف کررہا ہوگا کہ بلاول کی تقریر میں بھٹو کی جھلک نظر آئی۔۔ بلاول کو بھٹو سے ملایا جائے گا۔۔ جیالے پھٹے ہوئے پیپلزپارٹی کے پرچموں میں ناچتے نظر آئیں گے...
  8. سائنسدان

    طلعت صاحب! آلو سے سونا بن سکتا ہے

    طلعت حسین نے اپنی طرف سے راہول گاندھی کا یہ کلپ عمران خان پر طنز کرنے کیلئے شئیر کیا جس میں راہول گاندھی کہہ رہا ہے کہ کسانوں کو ایسی مشین دوں گا کہ ایک طرف آلو ڈالو گے تو دوسری طرف سونا نکلے گا۔ طلعت حسین نے کلپ اس طرح کاٹ کر شئیر کیا جیسے یہ الفاظ راہول گاندھی کے ہیں اور لوگ راہول گاندھی پر...
  9. سائنسدان

    عثمان بزدار وزیراعلیٰ کے معیار پر کیوں پورا نہیں اترتا؟

    عثمان بزدار وزاعلیٰ بننے کے معیار پر کیوں پورا نہیں اترتا؟ بڑے غوروخوض کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ دنیا ٹی وی کے مالک میاں عامر، کامران شاہد، ہارون رشید ، ایازامیر، سلمان غنی ، منصورعلی خان اور دیگر صحافیوں سے متفق ہوا ہوں۔ آئیے آپکو بتاتا ہوں کہ عثمان بزدار اچھے وزیراعلیٰ کیوں نہیں...
  10. سائنسدان

    میڈیا ۔ پی ٹی آئی کی کپتی ساس

    جب سے پی ٹی آئی کی حکومت آئی ہے، میڈیا پی ٹی آئی کے پیچھے ایسے ہی پڑگیا ہے جیسے کپتی ساس نئی نویلی اس دلہن کے پیچھے پڑجاتی ہےجو جہیز لیکر نہیں آتی ۔ نئی نویلی دلہن کوئی شکایت نہ بھی ہونے دے کپتی ساس کچھ نہ کچھ نکال کر نوبیاہتا دلہن کی ٹھکائی کا سامان نکال لیتی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کو آئے ابھی کچھ...
  11. سائنسدان

    رؤف کلاسرا کے لطیفے

    رؤف کلاسرا پر چند لطیفے سوشل میڈیا پر وائرل ہیں ، ان کی دیکھا دیکھی میں کچھ لطیفے اس بندہ ناچیز نے بھی ایجاد کئے ہیں۔ سوچا کہ آپ سے شئیر کروں۔ امید ہے کہ آپ بھی انجوائے کریں گے ایک شادی میں رخصتی کے وقت دلہن باپ کے گلے لگ کر زاروقطار روہی تھی کہ دلہا کے ایک دوست نے کہا کہ یہ شادی زیادہ دیر...
  12. سائنسدان

    شیررررررررررررررررررررررر

    عوام کی مرضی ہےجس کو مرضی ووٹ دے۔ اگر انہی کو دیگی تو ذلت، مہنگائی، کرپشن، لوٹ مار کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا۔
  13. سائنسدان

    شیررررررررررررررررررررررر

    لڑکا کیا کرتا ہے؟ پیلی ٹیکسی چلاتا ہے لڑکی کیا کرتی ہے؟ گلابی رکشہ چلاتی ہے یہ بچہ سکول کیوں نہیں جاتا؟ جی ہمارے گھر کی سڑک نہیں بنی سڑک سے سکول کا کیا تعلق؟ سڑک بنے گی۔ اس پر بس چلے گی تو بچہ سکول جائے گا۔ جب تک سڑک نہیں بنے گی یہ سکول نہیں جاسکتا آپکے والد صاحب کافی عرصےسے بیمار ہیں۔ آپ ان...
  14. سائنسدان

    اسحاق ڈار کے معاشی لطیفے

    671961741148995584 671964950546522112 671964393089945600 671966881176297472 671963240293867520 671962173422325760 671962100898598912 671961647968296960 671962406927654912
  15. سائنسدان

    Imran khan was famous as playboy, then why you married him, watch Reham reply

    یہ چول اینکر نہیں یہ پکا پٹواری ہے۔ اسکا نام مبین رشید ہے۔ پہلے اردو پوائنٹ میں نوازشریف کے حق میں کالم لکھا کرتا تھا۔ پی کے پالیٹکس پر بھی یہ نوازشریف کے حق میں تھریڈ کھولا کرتا تھا۔