بنا کردند خوش رسمے بخون و خاک غلطیدن
خدا رحمت کند ایں عاشقانِ پاک طینت را
میرزا مظہر جانجاناں
ترجمعہ
خون اور خاک میں تڑپنے والی اچھی رسم کی اُنہوں نے بنیاد ڈال دی، خدا اِن پاک طینت، نیک فطرت عاشقوں پر اپنی رحمتیں نازل کرے
پہلے تو باجوے نے خاموشی اپنے گھر کے پرسکون ماحول میں پورے انہماک سے گوں کھایا تھا ۔لیکن اُسکوشاید مزہ نہیں آیا۔ اس نے سوچا کیوں نا ایک پورا ٹوکرا لے کراپنی بھرپور تسلَی کر لوں۔ اس نے آئی ایس آئی اورآئی پی آئی ایس پی آر والوں کو کہہ کر گوں کا ایک بڑا ٹوکرا منگوایا اور نہ صرف جی بھر کر کھایا...
ببر شیر اور راجا وڑل مل گئے۔ دونوں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ وڈیو میں ببر شیر کالی ٹی شرٹ میں منہ پر ماسک پہنے اپنے خاندانی ہونے کا ثبوت دے رہے ہیں ۔ جبکہ راجا وڑل کیمرے کے پیچھے موجود ہیں۔
We found the Bubber Shair and Rajarawal111
Please check out the vid
بندر کیا جانے ادرک کا سواد!
جن کا لیڈر ہر بار بھاگ جاتا ہو، اُنکو کیا پتا کہ عوام کی اپنے مرشد سے عقیدت کے کیسے کیسے مظاہرے دیکھنے میں آتے ہیں۔ اور قوموں کے لیڈر اپنے لوگوں کے درمیان کیسا محسوس کرتے ہیں۔
تمہاری ہمت،تمہاری عظمت اور استقامت
تو وہ ہمالہ ہے جس کی چوٹی تلک پہنچنا
نہ ہم میں پہلے کسی کےبس میں
نہ آنے والے دنوں مں ہوگا
سو آنے والی تمام نسلیں گواہی دیں گی
کہ تم کھڑے تھے۔
کہ تم کھڑے تھے
لہو میں بھیگے تمام موسم
گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے رستے کا ہر مسافر
گواہی دے گا
کہ تم کھڑے تھے
سحر کا سورج گواہی دے گا
کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے
کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے
تو تم کھڑے تھے
تمہاری آنکھوں کے طاقچوں میں
جلے چراغوں کی روشنی نے
نئی منازل...
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے
رہ روئے راہِ محبت! رہ نہ جانا راہ میں
لذتِ صحرا نوردی دوری منزل میں ہے
کرتا نہیں کیوں دوسرا کچھ بات چیت
دیکھتا ہوں میں جسے وہ چپ تیری محفل میں ہے
اے شہید ملک و ملت تیرے اوپر نثار
تیری قربانی کا چرچا غیر کی محفل میں ہے
وقت...