سرکاری ٹیلی وژن پی ٹی وی نے انکوائری کمیٹی کے اجلاس میں اسپورٹس اینکر پرسن ڈاکٹر نعمان نیاز کا متبادل اینکر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایم ڈی پی ٹی وی نے انکوائری کمیٹی کے اجلاس میں ایم ڈی پی ٹی وی نے ڈاکٹر نعمان نیاز کو اسپورٹس پروگرام میں متبادل اینکر لانے کی ہدایت کی۔اجلاس میں کمیٹی نے فوری طور پر اینکر پرسن ڈاکٹر نعمان نیاز کو آف ایئر کرنے کی سفارش کی تھی۔
سرکاری ٹیلی وژن پر آن ایئر سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کے ساتھ تنازع کے بعد ڈاکٹر نعمان نیاز کو آف ایئر کردیا گیا تھا...