پولیو

پاکستان نے پولیو کے خلاف جنگ میں فتح حاصل کر لی ، تین دہائیوں سے زائد عرصے کے دوران مہلک وباء سے نمٹنے کے لیے کی جانے والی کوششوں کے ثمرات سامنے آنے لگے، ملک میں پہلی مرتبہ 12ماہ میں کوئی پولیو کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اس حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق اس وقت پاکستان انسداد پولیو مہم کے تحت ایک اہم سنگ میل عبور کر چکا ہے۔ پاکستان میں پولیو وائرس کا آخری کیس 27 جنوری 2021 کو رپورٹ ہوا تھا، ملکی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ ایک سال گزر گیا اور کوئی...

Sponsored Link