سوشل میڈیا کی خبریں

سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار سے منسوب نئی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ اس آڈیو ٹیپ میں ثاقب نثار مبینہ طور پر کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی جگہ بنانے کے لیے نواز شریف کو سزا دینی ہوگی۔ آڈیو ٹیپ میں وہ مبینہ طور پر کہہ رہے ہیں کہ مریم نواز کو سزا دینی ہو گی اگرچہ مریم نواز کے خلاف کوئی کیس نہیں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے خود سے منسوب سوشل میڈیا پر زیرگردش مبینہ آڈیو کلپ کی تردید کردی اور کہا کہ یہ من گھڑت آڈیو مجھ سے منسوب کی گئی ہے، جو میں نے بھی سنی ہے۔ سابق...
سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار سے منسوب نئی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ اس آڈیو ٹیپ میں ثاقب نثار مبینہ طور پر کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی جگہ بنانے کے لیے نواز شریف کو سزا دینی ہوگی۔ آڈیو ٹیپ میں وہ مبینہ طور پر کہہ رہے ہیں کہ مریم نواز کو سزا دینی ہو گی اگرچہ مریم نواز کے خلاف کوئی کیس نہیں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے خود سے منسوب سوشل میڈیا پر زیرگردش مبینہ آڈیو کلپ کی تردید کردی اور کہا کہ یہ من گھڑت آڈیو مجھ سے منسوب کی گئی ہے، جو میں نے بھی سنی ہے۔ سابق...
سابق چئیرمین پیمرا ابصار عالم نے دعویٰ کیا کہ جب بطورچیئرمین پیمرا میں نے عامر لیاقت کے شو پر پابندی لگائی کیونکہ وہ صحافیوں کی فیملی کو گالیاں دیتے تھے، دشنام طرازی، کفر کے فتوے لگاتے تھے، اخلاق سے گری ہوئی گالیاں دیتے رہے۔ ابصار عالم نے دعویٰ کیا کہ اسی دوران جنرل فیض حمید کا مجھے فون آیا کہ میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں، ہم نے سمجھا کوئی سیکیورٹی ایشو ہوگا، وہ آئے اور کہنے لگے عامر لیاقت کو کچھ نہ کہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے جنرل فیض حمید کو انکار کردیا اور وہ چلے گئے۔ ابصارعالم کے...
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایک بار پھر رمضان شوگر مل سے لاتعلقی کا اظہار کردیا اور کہا ہے کہ رمضان شوگر مل میرے والد کی تھی، میرا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ ، لاہور کی بینکنگ کورٹ میں مالیاتی اسکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،شہباز شریف اور حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت شہباز شریف نے عدالت میں کہا کہ میرے اقدامات کی وجہ سے میرے بچوں کی شوگر ملز کو اربوں کا نقصان ہوا، یہ وہی کیس ہے جو نیب میں بھی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے شہباز شریف نے کہا تھا کہ میرا شوگر اسکینڈل سے کوئی تعلق نہیں ہے،...
سابق چئیرمین پیمرا ابصار عالم نے دعویٰ کیا کہ جب بطورچیئرمین پیمرا میں نے عامر لیاقت کے شو پر پابندی لگائی کیونکہ وہ صحافیوں کی فیملی کو گالیاں دیتے تھے، دشنام طرازی، کفر کے فتوے لگاتے تھے، اخلاق سے گری ہوئی گالیاں دیتے رہے۔ ابصار عالم نے دعویٰ کیا کہ اسی دوران جنرل فیض حمید کا مجھے فون آیا کہ میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں،ہم نے سمجھا کوئی سیکیورٹی اشو ہوگا، وہ آئے اور کہنے لگے عامر لیاقت کو کچھ نہ کہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے جنرل فیض حمید کو انکار کردیا اور وہ چلے گئے۔ ابصارعالم...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کو وزیراعظم عمران خان پر تنقید کے دوران کالی دال کا ذکر کرنا مہنگا پڑگیا ہے، ٹویٹر صارفین نے لیگی رہنما کو کھری کھری سنادیں۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنے جسم پر کالی دال مل کر بیٹھا رہتاہے، لاشوں کے پاس نہیں جاتا کیونکہ اس کو منع کیا گیا ہے، ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی اسلیے روکی جاتی ہے کیونکہ جنات کا ٹائم فریم میچ نہیں کرتا۔ ٹویٹر صارفین کی جانب سے مریم...
مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر ایک بار پھر تنازعے کاشکار ہوگئی ہیں، اس بار سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کے ساتھ ساتھ ان پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ بھی شروع کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشہور مارننگ شو کی میزبان و اداکارہ ندا یاسر پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید اس وقت شروع ہوئی جب ان کے پروگرام کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا۔ کلپ ندا یاسر کے ایک تازہ ترین پروگرام کا تھا جس میں انہوں نے ساس بہو کے آپسی جھگڑے کو موضوع بناتے ہوئے حقیقی زندگی کی ساس و بہوؤں کو پروگرام میں...
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ ایل این جی گیس کے معاملے پر شاہزیب خانزادہ کو بحث کیلئے چیلنج کرتا ہوں۔ مگر انہوں نے اس کے ساتھ ایک شرط بھی رکھ دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ ایل این جی گیس کے معاملے پر شاہزیب خانزادہ کو بحث کیلئے چیلنج کرتا ہوں۔ میرا چیلینج ہےکہ ایک غیر جانبدار اینکر اور آزاد ماہرین کے ہمراہ ایل این جی اور گیس کے معاملے پر مجھ سے مناظرہ کرلیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مسلسل روک ٹوک، مداخلت، آواز کے کنٹرول اور...
کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر نوازشریف کے حق میں بیان حلفی دینے والے سابق جج کے بیٹے احمد حسن راناکی ویڈیو خوب وائرل ہوئی جس میں وہ کہتے ہیں کہ مجھے دوستوں کے فون آرہے ہیں، میں نے سنوکر کھیلنے جانا ہے۔ شاہزیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے احمد حسن رانا کہتے ہیں کہ لوگ ہنس رہے ہیں، میرے دوستوں کے میسیجز آنا شروع ہوگئے ہیں، میں نے 10 بجے سنوکر کھیلنے جانا ہے۔ احمد حسن رانا نے مزید کہا کہ میں پونے 10 بجے جاکر اپنی بیگم کو بولوں گا کہ میرے والد صاحب سے اجازت لے دیں کہ میں 10 سے 12 بجے تک سنوکر کھیل...
بھارتی راجیہ سبھا میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے طریقے کے حوالے سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جسے حکومت مخالفین خوب اچھال رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سینئر صحافی سلیم صافی کی جانب سے یہ ویڈیو شیئر کی گئی جس میں بھارتی اسمبلی میں ایک ماہر الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں کی جانے والی چھیڑ چھاڑ کے طریقے سے اراکین اسمبلی کو آگاہ کررہا تھا۔ خواجہ آصف نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آنے والے انتخابات میں اس فراڈ...
ن لیگ سمیت تمام اپوزیشن اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالف کررہی ہے مگر حیرانی کی بات یہ ہے کہ یہی لیگی قیادت پہلے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی حامی تھی۔ نوازشریف، شہباز شریف اور مریم نواز سمیت لیگی قیادت کا مؤقف یہ ہوتا تھا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا چاہیے اورشدومد سے حمایت کرتی رہیں لیکن جب تحریک انصاف حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ دینے کے حق کی وکالت کی تو ن لیگ مخالفت میں سامنے آگئی ن لیگ کا موقف ہے کہ ایک لندن میں بیٹھے شخص کو ناروال کی عوام کے...
پارلیمنٹ نے حکومت کا انتخابی ترمیمی بل 2021 منظور کر لیا گیا، معروف پاکستانی صحافی عاصمہ شیرازی نے بل منظوری پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مبارک ہو ! صفحہ جُڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں متفرق بل منظور ہوئے جن میں انتخابی ترمیمی بل 2021 شامل ہے،سمندر پار پاکستانیوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے ووٹنگ کا حق اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کا بل بھی پاس کر لیا گیا۔ صحافی عاصمہ شیرازی نے بلوں کی منظوری پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں لکھا کہ مبارک ہو ...
رانا شمیم کے صاحبزادے کا نجی چینلز کو انٹرویو۔۔ سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے۔۔ اینکر عمران خان کے مطابق بیٹے نے ایسا انٹرویو دیکر باپ کی عزت کا جنازہ نکال دیا بیان حلفی دینے والے سابق جج رانا شمیم کے صاحبزادے کا کہنا تھا کہ والد کا نواز شریف سے براہ راست رابطہ رہا ہے،میں نوازشریف کی گرفتاری کے وقت ان سے جیل میں بھی ملا تھا۔ رانا شمیم کے صاحبزادے احمد حسن رانا نے نجی چینل سے بات کرتے ہوئے کہاکہ میرے والد کورونا سے پہلے لندن گئے تھے جہاں ان کی نواز شریف سے ملاقات ہوئی تھی، والد کا نواز...
مسلم لیگ ن کی رہنما و رکن قومی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے اپنے نام سے بنائے گئے جعلی ٹویٹر ہینڈ ل چلانے والے کو ایف آئی اے سائبر کرائم کی دھمکی دیدی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر حنا پرویز بٹ نے اپنے ویریفائیڈ ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا اور کہا کہ میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں اس جعلی اکاؤنٹ کے خلاف درخواست دے رہی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ اس جعلی اکاؤنٹ کے ذریعے میری شہرت کو نقصان پہنچانے اور بدنیتی پر مبنی سوچ کے ذریعے میرے نام کو استعمال کیا جارہا...
سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی کے بعد کامران خان کی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے متعلق قلابازیاں۔۔ کچھ عرصہ پہلے ثاقب نثار کی تعریفیں کرتے رہے اور کہتے رہے کہ بہترین انصاف کے دورا میں تحریک انصاف کی کیا ضرورت لیکن گزشتہ روز یوٹرن لیتے رہے گزشتہ روز سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا بیان حلفی سامنے آنے کے بعد کامران خان نے کہا کہ ثاقب نثار کوئی فرشتہ نہیں تھے انکے دور کے معاملات سامنے آئیں گے تو ملک میں تہلکہ مچ جائے گا کامران خان کا کہنا تھا کہ جب جسٹس رانا شمیم مبینہ حلفیہ بیان دیا...
انگریزی اخبار دی نیوز کے سینئر صحافی انصار عباسی نے اپنے ذاتی یوٹیوب چینل پر ایک وی لاگ میں دعویٰ کیا کہ اسحاق ڈار پر بنائے جانے والے کیسز میں کوئی جان نہیں، ملکی معیشت خراب ہے انہیں واپس بلانا چاہیے اور ان پر کیسز بنانے والوں کو ان سے معافی مانگنی چاہیے۔ انصار عباسی کے اس وی لاگ پر لوگوں نے انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے، اس پر وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خالد نے کہا ہے کہ محترم آئندہ سے دینی بات مت کیجیے گا کیونکہ شریف خاندان اور اسحاق ڈار جیسے قومی مجرموں کے...
سابق جج رانا شمیم کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر لگنے والے الزامات پر ایک طرف تو عدالتی کارروائی کا آغاز ہو چکا ہے جس میں انصار عباسی سمیت اس خبر کے دیگر کرداروں کو طلب کر کے اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ جب کہ دوسری جانب لیگی رہنما جج شمیم کے حق اور ثاقب نثار کے خلاف مہم چلانے میں مصروف ہیں۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھماکا خیز خبر سے نواز شریف، مریم نواز کو نشانہ بنانے کے پس پردہ بڑی سازش بےنقاب ہوئی ہے۔ سچائی منکشف کرنے...
گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ مولانا طارق جمیل حادثے میں زخمی ہوگئے ہیں۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین خود آلود لباس میں کسی شخص کی تصاویر شئیر کرکے دعویٰ کررہے تھے کہ مولانا طارق جمیل ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے ہیں، انکی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل ہے سوشل میڈیا پر ان خبروں پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔انہوں نے اپنے ٹریفک حادثے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر موجود مولانا طارق جمیل کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر اُن کے چاہنے...
ٹیسلا کے سی ای او ایلن مسک نے سینیٹر برنی سینڈرز کو اپنی ٹویٹ میں 'انتہائی دولت مندوں کو اپنا مناسب حصہ ادا کرنے' کا مطالبہ کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق 80 سالہ برنی سینڈرز نے ہفتے کے روز ایک ٹویٹ میں کسی کا نام لیے بنا ملک کے 'انتہائی امیر' افراد کو مخاطب کرتے ہوئے ان سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے کا مطالبہ کیا، برنی سینڈرز کی ٹویٹ ٹیسلا کے سی ای او کو ناگوار گزری کیونکہ وہ امریکہ کے انتہائی امیر شخص ہیں اور گزشتہ ہفتے ہی انہوں نے ٹیسلا کے 5 بلین ڈالر سے زیادہ کے حصص فروخت کیے...
معروف صحافی سلیم صافی نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ اس ملک میں کامیاب یا مشہور انسان ہونا جرم بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیئر اینکر سلیم صافی نے کالم نگار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری کی کردار کشی کرنے والوں کی مذمت کرتے ہوئے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں کہا کہ افسوس کہ اس ملک میں کامیاب یامشہورانسان ہوناجرم بن گیاہے، صد افسوس کہ حسداوربغض کی بنیاد پرخوداپنےہم پیشہ لوگ بھی جاوید چودھری کی کردارکشی کررہے ہیں، حقائق عدالتی فیصلےمیں سامنے آجائیں گےلیکن یہ بات سمجھ سے بالاتر ہےکہ صبح کےوقت چار لڑکے...

Sponsored Link