Siasat.pk Forums
  1. #1

    پاکستانی نزاد امریکی کنوارے کس طرح پاکستانی جعلی فیمیل ڈاکٹروں سے لٹ رہے ہیں؟

    پاکستان اور انڈیا میں جعلی ڈگریوں کی صنعت ایک انڈسٹری کے طور پر منظم نظر آتی ہے،جسطرح ان ممالک میں فلمی صنعت کہا جاتا ہے گو انڈسٹری لفظ ذہنوں میں کسی مکینیکل ڈھانچے اور اسکے گرد و نواح چار دیواری کی شبیہہ کے خاکے کو جنم دیتا ہے مگر در حقیقت یہ دونوں انڈسٹریز اپنی کوئی چار دیواری میں مقید نہیں ہوتی،یہ اسکی ٹوپی میں چھپی رقم کو نکالنے اور اسپر طبع آزمائی کرکے بکرے کو اسکے مقدر پر چھوڑ دینے اور حالات کے تھپیڑوں سے ٹکرانے کے بعد اپنے اپنے نصیبوں کے بل پر مغل اعظم،پاکیزہ،شعلے اور جعلی ڈگریوں کی انڈسٹریز سے ڈسے ہوئے افراد کون کیسے کہیں ڈاکٹر، وکیل ،انجنئیر،،سفیر،وزیر بنتا ہے اسکا نتیجہ بھی حالات اور اس سے ٹکرانے کے بعد کے بعد وقت ہی فیصلہ کرتا ہے کامیابی اور ناکامی اور اپنے مقدر سے خود نمٹتا ہے۔

    اب امریکی نژاد نوجوانوں کی ڈاکٹر شریک حیات سے شادی کرنے کی خواہش پاکستان میں جعلی ڈاکٹر بنانے کی یونیورسٹیوں اور بچیوں کے والدین جو ناجائیز طریقوں سے ان بچیوں کو ڈاکٹری کی سند لیکر امریکہ بھجوا کر اسکا مستقبل سنوارنے کیلئے کوشاں ہوتے ہیں اسپر بات کرتے ہیں۔

    ایسے والدین بہت سرعت سے ان رشتوں کو پھنسا کر میرج ہال کی بکنگ اور تمام بندوبست بجلی کی سی تیزی سے کرکے شادی کے تمام بندوبست اور مہمانوں کو بلاوے دیکر لڑکے والوں کو اخلاقی طور پر جکڑ لیتے ہیں،وہ نہیں سوچتے کہ اگر بچی یو ایس ایم ایل ای نہ کرسکی تو وہ ڈاکٹر نہ بن پائے گی۔

    انکی سوچ بچی کی شادی ہونے کے بعد اسکے اپنے بچوں اور پھر نانی نانا کو امریکہ بلوانے کی خواہش کے تابع ہوتی ہے۔ایسی شادیاں تباہی کی ابتدا بن رہیں ہیں،حکومت وقت کو ان جعلی میڈیکل یونیورسٹیوں کی سرکوبی کرکے بچوں کے مستقبل،والدین اور انکی کمائی حرام آمدنی کے ذرائیوں کا تدارک کرنا چاہئے۔

    Last edited by RashidAhmed; 14-Jan-2018 at 12:21 PM.
    Quick reply to this message Reply  

  2. #2

    Re: پاکستانی نزاد امریکی کنوارے کس طرح پاکستانی جعلی فیمیل نئرڈاکٹروں سے لٹ رہے ہیں؟

    Intehai Ghanauni harkaten hen ye.
    Quick reply to this message Reply  

  3. #3
    Join Date
    Mar 2013
    Location
    Not too far
    Posts
    927

    Re: پاکستانی نزاد امریکی کنوارے کس طرح پاکستانی جعلی فیمیل ڈاکٹروں سے لٹ رہے ہیں؟

    A Pakistani origin American national want to marry a Pakistani female doctor is not understandable ? And why lady doctor? Why not just and educated nice girl? What a stupid thinking that they want to marry a lady doctor..

    America main rehtay hain to american lady doctor dhoondain.
    Quick reply to this message Reply  

  4. #4
    Join Date
    Jul 2013
    Location
    UK, Pakistan
    Posts
    3,705

    Re: پاکستانی نزاد امریکی کنوارے کس طرح پاکستانی جعلی فیمیل ڈاکٹروں سے لٹ رہے ہیں؟

    آپ کی بات پلے نہی پڑی ، اگر کوئی مثال دے کر سمجھائیں تو شائد سمجھ آ جائے
    Quick reply to this message Reply  

  5. #5

    Re: پاکستانی نزاد امریکی کنوارے کس طرح پاکستانی جعلی فیمیل ڈاکٹروں سے لٹ رہے ہیں؟

    kia mai kahsakta ho kai we are living in a shithole country? OR we are from shithole country
    Quick reply to this message Reply  

  6. #6

    Re: پاکستانی نزاد امریکی کنوارے کس طرح پاکستانی جعلی فیمیل ڈاکٹروں سے لٹ رہے ہیں؟

    ا

    امریکہ میں میڈیسن بیچلر کرنے کے بعد چار سال اور اسکے بعد دو سال ریسیڈینسی کرنے بعد آپ ڈاکٹر بننے کا ثمر پاتے ہیں،یعنی پاکستان سے چھ سال زیادہ لگتے ہیں اسکے بعد ڈاکٹر لڑکیوں کو ڈاکٹر امریکہ میں پڑھے رشتے چاہئے ہوتے ہیں اکثر نان ڈاکٹرز قابل قبول نہیں ہوتے۔
    چونکہ دنیا میں امریکہ ڈاکٹروں کے لئے جنت نظیر ہے اور خوب کماتے ہیں اس وجہ سے امریکہ میں غیر ڈاکٹر نوجوان ڈاکٹروں کے رشتے پاکستانی ڈاکٹرز لڑکیوں کے والدین اور خود امریکہ آنے والی بچیاں اور خصوصیت سے جعلی ڈگری والی بچیونکے والدین اس جیک پاٹ کو استمعال کرکے امریکہ منتقلی کا وسیلہ بنا رہے ہیں۔
    کیونکہ بچی ڈاکٹر بنے نہ بنے وہ امریکی شہری اور پھر قریبی خون کے رشتوں کو بلا سکتے ہیں بعد میں وہ امریکہ آجاتے ہیں وہ بھی قانونی طریقے سے،بچے پیدا ہونے کے بعد اکثر لوگ حالات سے سمجھوتہ کر لیتے ہیں اور علیحدگی سے پرہیز کرتے ہیں۔
    Last edited by SAYDANWAR; 14-Jan-2018 at 09:07 PM.
    Quick reply to this message Reply  

  7. #7

    Re: پاکستانی نزاد امریکی کنوارے کس طرح پاکستانی جعلی فیمیل ڈاکٹروں سے لٹ رہے ہیں؟

    Originally Posted by SAYDANWAR View Post
    ا

    امریکہ میں میڈیسن بیچلر کرنے کے بعد چار سال اور اسکے بعد دو سال ریسیڈینسی کرنے بعد آپ ڈاکٹر بننے کا ثمر پاتے ہیں،یعنی پاکستان سے چھ سال زیادہ لگتے ہیں اسکے بعد ڈاکٹر لڑکیوں کو ڈاکٹر امریکہ میں پڑھے رشتے چاہئے ہوتے ہیں اکثر نان ڈاکٹرز قابل قبول نہیں ہوتے۔
    چونکہ دنیا میں امریکہ ڈاکٹروں کے لئے جنت نظیر ہے اور خوب کماتے ہیں اس وجہ سے امریکہ میں غیر ڈاکٹر نوجوان ڈاکٹروں کے رشتے پاکستانی ڈاکٹرز لڑکیوں کے والدین اور خود امریکہ آنے والی بچیاں اور خصوصیت سے جعلی ڈگری والی بچیونکے والدین اس جیک پاٹ کو استمعال کرکے امریکہ منتقلی کا وسیلہ بنا رہے ہیں۔
    کیونکہ بچی ڈاکٹر بنے نہ بنے وہ امریکی شہری اور پھر قریبی خون کے رشتوں کو بلا سکتے ہیں بعد میں وہ امریکہ آجاتے ہیں وہ بھی قانونی طریقے سے،بچے پیدا ہونے کے بعد اکثر لوگ حالات سے سمجھوتہ کر لیتے ہیں اور علیحدگی سے پرہیز کرتے ہیں۔

    کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
    اگر کوئی مثال ہے تمہارے قرب وجوار میں تو بیان کرو کیا اس لئے بھی ملکہ برطانیہ سے اجازت درکار ہے؟

    Quick reply to this message Reply  

  8. #8

    Re: پاکستانی نزاد امریکی کنوارے کس طرح پاکستانی جعلی فیمیل ڈاکٹروں سے لٹ رہے ہیں؟

    بیرون ممالک میں پاکستانی ڈاکٹرز کی ساکھ ہے. میڈیکل ڈگری کی سیل اس ساکھ کو متاثر کرے گی
    Quick reply to this message Reply  

  9. #9
    Join Date
    Mar 2013
    Location
    Not too far
    Posts
    927

    Re: پاکستانی نزاد امریکی کنوارے کس طرح پاکستانی جعلی فیمیل ڈاکٹروں سے لٹ رہے ہیں؟

    Pakistanis are fake, Pakistani doctors are fake, degrees are fake..blah blah blah....
    Why the hell someone come to Pakistan and lookout for female lady doctor to marry..why lady doctor?
    Is it a marriage or a contract...?

    It means clearly that marrying someone (female) for bread and butter?

    Pakistani Americans cannot find a life partner in america even having AMERICAN NATIONALITY and they have to come all the way to Pakistan.....what a pity... What a shame....
    Quick reply to this message Reply  

  10. #10

    Re: پاکستانی نزاد امریکی کنوارے کس طرح پاکستانی جعلی فیمیل ڈاکٹروں سے لٹ رہے ہیں؟

    Originally Posted by shami11 View Post
    آپ کی بات پلے نہی پڑی ، اگر کوئی مثال دے کر سمجھائیں تو شائد سمجھ آ جائے

    پاکستانی منڈا۔۔۔ امریکن نیشنلٹی ہولڈر۔۔۔

    لبدا اے۔۔۔

    اک پاکستانی کڑی۔۔۔

    پر ڈاکٹرنی دی ڈگری سمیت۔۔۔

    تے ۔۔

    پاکستان وچ دو نمبر ڈگری آلی کڑیاں اے۔۔

    اس سے آگے میری پنجابی کو بریک لگ جاتی ہے۔
    ۔۔

    امید ہے کچھ پلے پڑا ہوگا۔۔

    Quick reply to this message Reply  

  11. #11
    Join Date
    Jul 2013
    Location
    UK, Pakistan
    Posts
    3,705

    Re: پاکستانی نزاد امریکی کنوارے کس طرح پاکستانی جعلی فیمیل ڈاکٹروں سے لٹ رہے ہیں؟

    جانی بھائی - اگر لڑکی کی ڈگری جعلی ہو گی وہ یو ایس اے میں کیسے جاب کر سکتی ہے ؟ وہ تو پکڑی جائے گی ؟ حیرت مجھے اس بات پر ہے کے لوگ پکڑے جانے پر بھی جعلی ڈگری سے کام چلا رہے ہیں ؟

    Originally Posted by jani1 View Post

  12. #12

    Re: پاکستانی نزاد امریکی کنوارے کس طرح پاکستانی جعلی فیمیل ڈاکٹروں سے لٹ رہے ہیں؟

    Originally Posted by shami11 View Post
    جانی بھائی - اگر لڑکی کی ڈگری جعلی ہو گی وہ یو ایس اے میں کیسے جاب کر سکتی ہے ؟ وہ تو پکڑی جائے گی ؟ حیرت مجھے اس بات پر ہے کے لوگ پکڑے جانے پر بھی جعلی ڈگری سے کام چلا رہے ہیں ؟
    Pakistan main hr aik nay private medical college khol rkha hay jis say croron ropay ki income hoti hay aur shareefon nay bhi jaati umra main aik college khol rkha hay.

    Ab in collegon say parhi hui larki america main adjust nahin hoti kyunkay usko america main job kay liay US eqivalence krni prti hay ju bechari kay liay mushkil hota hay aur us main US citizen larka maara( ??)jaata hay bqol thread starter kay.

    baqol larkay kay.ab itna hi qabil larka hu tu america say hi rishta mil jaay.
    Quick reply to this message Reply  

  13. #13

    لازمی نہیں کہ وہ جعلی ڈاکٹر ہو۔۔
    ڈاکٹر عاسم نے جس قسم کے میڈیکل کالجز کو اجازت نامے جاری کیئے ہیں۔۔
    وہاں سے پاس ہونا کوئی بڑی بات نہیں۔۔بس ہاتھ میں کاغذ تھما دیتے ہیں کہ لو بھئی بن گئے تم ڈاکٹڑ۔۔۔
    مگر اکثر طریقی آفتہ ممالک میں پریکٹس سے پہلے ۔۔ وہاں ٹیسٹ دینا ہوتا ہے۔۔۔تب ہی آپ کام کرسکتے ہو۔۔

    دوسری بات یہ کہ لازمی نہیں کہ وہ لڑکے ڈاکٹرنی سے کام کرانے کے لیئے شادی کرنا چاہتے ہوں۔۔
    بعض لوگوں کو ویسے ہی اچھا لگتا ہے کہ ان کی بیگم ڈاکٹرنی ہو۔۔ اور لوگوں کو فخر سے بتا سکیں۔۔ اسے
    انٹروڈیوس کراسکیں۔۔یو نو۔۔۔سٹیٹس کے لیئے۔۔۔

    مطلب یہ کہ وہ پیسہ لگا کر بھی اصلی مال نہیں لے پاتے۔۔۔ چاہے کاغزات اس کے اصلی ہی کیوں نہ ہو۔۔
    Quick reply to this message Reply  

  14. #14

    Re: پاکستانی نزاد امریکی کنوارے کس طرح پاکستانی جعلی فیمیل ڈاکٹروں سے لٹ رہے ہیں؟

    Originally Posted by back to the future View Post
    Pakistan main hr aik nay private medical college khol rkha hay jis say croron ropay ki income hoti hay aur shareefon nay bhi jaati umra main aik college khol rkha hay.

    Ab in collegon say parhi hui larki america main adjust nahin hoti kyunkay usko america main job kay liay US eqivalence krni prti hay ju bechari kay liay mushkil hota hay aur us main US citizen larka maara( ??)jaata hay bqol thread starter kay.

    baqol larkay kay.ab itna hi qabil larka hu tu america say hi rishta mil jaay.

    یقین مانیں آپ کی پوسٹ پڑھنے سے پہلے ہی میں نے تقریبا یہی بات کی۔۔
    بالکل متفق ہوں آپکی بات سے۔۔

    Quick reply to this message Reply  

  15. #15

    Re: پاکستانی نزاد امریکی کنوارے کس طر* پاکستانی جعلی فیمیل نئرڈاکٹروں سے لٹ رہے ہیں؟

    Originally Posted by irfan gul View Post
    Intehai Ghanauni harkaten hen ye.

    جھوٹ کی بنیاد پر رشتہ کرنے کے خلاف ہوں، جہاں تک جعلی ڈاکٹڑنی بن کر شادی کرنے کی بات ہے تو یہ بناؤٹی ہے، اگر کوئی لڑکی ڈاکٹری پڑھ رہی ہو تو سب لوگ اہل م*لہ رشتہ دار سب جانتے ہیں، ایسے میں پول کھل جاتی ہے۔
    ایسا ضرور دیکھنے میں آیا ہے کہ امریکن اپنے متعلق غلط انفارمیشن دے کر رشتہ کرلیتے ہیں بعد میں پتہ چلتا ہے سب کچھ جھوٹ تھا،بہر*ال اگر ایک لڑکی بیاہ کر آجائے تو اس سے نباہ کرو، اللہ عزوجل اس میں بہتری دے گا۔
    ھ
    Quick reply to this message Reply  

  16. #16
    Join Date
    Jul 2013
    Location
    UK, Pakistan
    Posts
    3,705

    Re: پاکستانی نزاد امریکی کنوارے کس طرح پاکستانی جعلی فیمیل ڈاکٹروں سے لٹ رہے ہیں؟

    میرے خیال سے پاکستان میں لڑکیوں کے ڈاکٹر بننے پر پابندی ہونے چاہئیں یا ڈاکٹر بننے کے بعد پانچ یا دس سال سروس لازمی - آج کل لوگ اپنی بچیوں کو ڈاکٹر صرف اچھا رشتہ ملنے کے لئے بناتے ہیں ، اگر دیکھا جائے تو اسی سے نوے فی صد ڈاکٹر بننے کے بعد شادی اور اس کے گھریلو مصروفیت یا سسرال میں جاب نہ کرنے اجازت کی وجہ سے اپنی پریکٹس نہی کر پاتی
    Quick reply to this message Reply  

  17. #17

    ۔۔۔

    شامی بھائی۔۔لگتا ہے کسی ڈاکٹرنی کے ہاتھوں زخم کھائے بیٹھیں ہیں۔۔

    Quick reply to this message Reply  

  18. #18

    Re: پاکستانی نزاد امریکی کنوارے کس طر* پاکستانی جعلی فیمیل ڈاکٹروں سے لٹ رہے ہیں؟

    ایسا ہوسکتا ہے کہ آپ کسی لڑکی کو پسند کرتے ہوں اور وہ ڈاکٹر بن جاتی ہے اس طر* اس کا معیار بڑھ جاتا ہے، اور آپ م*رومی کا شکار ہوکر ہر لڑکی کے ڈاکٹڑ بننے پر پابندی لگا دیتے ہیں۔
    Quick reply to this message Reply  

  19. #19
    Join Date
    Jul 2013
    Location
    UK, Pakistan
    Posts
    3,705

    Re: پاکستانی نزاد امریکی کنوارے کس طرح پاکستانی جعلی فیمیل ڈاکٹروں سے لٹ رہے ہیں؟

    جانی بھائی - نہی جناب ایسا نہی ہے ، بلکے میں تو خود اس بات کا قائل ہو کے اگر ایک لڑکی اپنی زندگی کے چھ سال لگاتی ہے تو اسے اپنی ڈاکٹری کرنے کا پورا حق ہے ، ڈاکٹرنیوں کے علاوہ بھی زخم مل جاتے ہیں
    :p

    Originally Posted by jani1 View Post

    ۔۔۔

    شامی بھائی۔۔لگتا ہے کسی ڈاکٹرنی کے ہاتھوں زخم کھائے بیٹھیں ہیں۔۔

    Quick reply to this message Reply  

  20. #20

    Re: پاکستانی نزاد امریکی کنوارے کس طرح پاکستانی جعلی فیمیل ڈاکٹروں سے لٹ رہے ہیں؟

    Originally Posted by shami11 View Post
    جانی بھائی - نہی جناب ایسا نہی ہے ، بلکے میں تو خود اس بات کا قائل ہو کے اگر ایک لڑکی اپنی زندگی کے چھ سال لگاتی ہے تو اسے اپنی ڈاکٹری کرنے کا پورا حق ہے ، ڈاکٹرنیوں کے علاوہ بھی زخم مل جاتے ہیں
    :p
    کافی زخمی معلوم ہوتے ہیں۔۔۔
    Quick reply to this message Reply  

Page 1 of 2 12 LastLast

Quick Reply

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •