Siasat.pk Forums
  1. #1

    ISPR DG terms India's army chief 'nuclear bluff' statement deplorable - Pakistan





    Quick reply to this message Reply  

  2. #2

    Re: Bharat Ki Janib Se Darandazi Ki Ghalti Ki Gae To Moo Tor Jawab Dia Jayga, DG ISPR

    It is happening every single day on borders ---- According to Indian government Pakistani Military and civilian causalities in past year were 100 plus
    So kindly if you can,t stop this then stop giving these bull shi$t statements
    Quick reply to this message Reply  

  3. #3

    Re: ISPR DG terms India's army chief 'nuclear bluff' statement deplorable - Pakistan

    Lagta hai Baniyey ko aaj kal zara Jiyada khhujli hai , Pehley China sey Punga liya ab Pakistan sey leney k chakkar main hai, Chinese to diplomatic hai aor baat cheet sey problem solve kar liya, Pakistani to seedhay saadhay hain Baniya ko tumm k rakhh dain gay,
    wasiey bhi Khalistan Referendum 2020 India ki moat ki shakkal main Baniye ko raat main sonay nain deta.
    Quick reply to this message Reply  

  4. #4

    Re: ISPR DG terms India's army chief 'nuclear bluff' statement deplorable - Pakistan

    Originally Posted by Dawood Magsi View Post
    Lagta hai Baniyey ko aaj kal zara Jiyada khhujli hai , Pehley China sey Punga liya ab Pakistan sey leney k chakkar main hai, Chinese to diplomatic hai aor baat cheet sey problem solve kar liya, Pakistani to seedhay saadhay hain Baniya ko tumm k rakhh dain gay,
    wasiey bhi Khalistan Referendum 2020 India ki moat ki shakkal main Baniye ko raat main sonay nain deta.
    Come out of your wetty dreams. Too much of Zaid Hamid haleem you are having.
    Quick reply to this message Reply  

  5. #5
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    London, United Kingdom
    Posts
    2,297

    پاکستانی فوج: ’انڈیا ہمارا عزم آزمانا چاہتا ہے تو آزما لے اس کا نتیجہ وہ خود دیکھے گا‘

    پاکستانی فوج: ’انڈیا ہمارا عزم آزمانا چاہتا ہے تو آزما لے اس کا نتیجہ وہ خود دیکھے گا‘



    تصویر کے کاپی رائٹ

    پاکستانی فوج کے ادارے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ انڈیا کو جو چیز روک رہی ہے وہ ہماری قابل بھروسہ جوہری صلاحیت ہے تاہم وہ ہمارا عزم آزمانا چاہتا ہے تو آزما لے لیکن اس کا نتیجہ وہ خود دیکھے گا۔پاکستان کے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے میجر جنرل آصف غفور نے کہا 'چیف آف آرمی سٹاف ایک انتہائی اہم تقرری ہوتی ہے اور فور سٹار وہ رینک ہے جس میں تمام عمر کا تجربہ اور پختگی شامل ہوتی ہے، لہٰذا اس قسم کا غیر ذمہ دارانہ بیان اتنے اہم اور ذمہ دار عہدے والے افسر کو زیب نہیں دیتا ہے۔‘ایک سوال کے جواب میں میجر جنرل آصف غفور نے کہا 'انڈیا ہمارا عزم آزمانا چاہتا ہے تو آزما لے لیکن اس کا نتیجہ وہ خود دیکھے گا۔ پاکستان کی جوہری صلاحیت مشرق کی جانب سے آنے والے خطرات کے لیے ہے، جبکہ پاکستان کی جوہری صلاحیت حملے کے لیے نہیں بلکہ دفاع کے لیے ہے۔‘ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستان کو جوہری دھوکا کہنے کے انڈین آرمی چیف کے بیان کو بچکانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک ذمہ دار افسر کی جانب سے ایسا غیر ذمہ دارانہ بیان انتہائی نامناسب ہے۔یہ بھی پڑھیےپاکستان: کوئی بھی انڈین فوجی لائن آف کنٹرول عبور کر کے پاکستان میں داخل نہیں ہواجنرل باجوہ کی 'سرجیکل سٹرائیکس' کے دعوے کی تردیدواضح رہے کہ انڈیا کے آرمی چیف جنرل بپن راوت نے ایک بیان میں کہا تھا کہ اگر حکومت نے حکم دیا تو انڈین آرمی سرحد پار کر کے پاکستان میں آپریشن کرنے سے نہیں ہچکچائے گی۔
    تصویر کے کاپی رائٹ
    پریس ٹرٹس آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق انڈین آرمی چیف کا کہنا تھا 'پاکستان کی جوہری صلاحیت ایک فریب ہے، اگر ہمیں واقعی پاکستانیوں کا سامنا کرنا پڑا اور ہمیں یہ ٹاسک دیا گیا تو ہمیں یہ نہیں کہیں گے کہ چونکہ پاکستان کے پاس جوہری ہتھیار ہیں اس لیے ہم سرحد پار نہیں کر سکتے۔‘ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا 'اگر انڈیا روایتی طریقوں سے پاکستان پر غالب آنے کی صلاحیت رکھتا تو اب تک ایسا کرچکا ہوتا، انڈیا کو جو چیز روک رہی ہے وہ ہماری قابل بھروسہ جوہری صلاحیت ہی ہے۔‘میجر جنرل آصف غفور نے کہا 'ہم ایک پیشہ ورانہ آرمی، ذمہ دار جوہری ریاست اور بیدار قوم ہیں، جو کسی فریب کا شکار نہیں ہے۔‘دوسری جانب پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے انڈین آرمی چیف کے بیان کو جوہری تصادم کو دعوت دینے کے برابر قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا 'انڈین آرمی چیف نے انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیان دیا جو ان کے عہدے کو زیب نہیں دیتا، تاہم اگر انڈیا کی خواہش ہے تو ہمارے عزم کو آزمالے، انشاء اللہ بھارتی جنرل کا شک دور کر دیا جائے گا۔'








    Quick reply to this message Reply  

  6. #6
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    London, United Kingdom
    Posts
    2,297

    Re: پاکستانی فوج: ’انڈیا ہمارا عزم آزمانا چاہتا ہے تو آزما لے اس کا نتیجہ وہ خود دیکھے گا‘

    Indians doggs only can bark, well done west, keep selling these idiots out of date (to be) arms.
    Quick reply to this message Reply  

  7. #7

    Indian Army Chief statement is tantamount to invitation for nuclear encounter, if that is what they desire,they are welcome to test our resolve - Kh Asif

    Last edited by Bilal Raza; 14-Jan-2018 at 02:06 PM.
    Quick reply to this message Reply  

  8. #8

    Re: Indian Army Chief statement is tantamount to invitation for nuclear encounter, if that is what they desire,they are welcome to test our resolve - Kh Asif

    What did the Indian Army Chief say?
    Quick reply to this message Reply  

Quick Reply


Similar Threads

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •