Siasat.pk Forums
  1. #1
    Join Date
    Mar 2017
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,245

    پاکستان کو عسکری دخل اندازی سے محفوظ کرنے کا نادر موقع



    بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھی اور پاکستان کے پہلے وزیراعظم، خان لیاقت علی خان صاحب کے خلاف فوج کی پہلی سازش جسے راولپنڈی سازش کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، وہ پہلی ناپاک کوشش تھی جو مسلح افواج کی ایک جانب سے ریاست پاکستان کے خلاف کی گئی۔

    چوں کہ اس سازش میں کمیونزم کا ہاتھ تھا، اس لیے امریکہ نواز جرنیلوں (ایوب خان اور ہمنوا) نے اس کو ناکام ضرور بنایا۔ تاہم لیاقت علی خان کو جلد، چند مہینوں بعد ہی قتل کروا دیا اور پاکستان کو امریکی ڈیڈی کی گود میں ڈال دیا۔

    لیاقت علی خان کی وفات کا وہ دن ہے اور آج کا دن، پاکستان پر اس عسکری مافیا کا سایہ اپنی تمام نحوست کے ساتھ جلوہ افروز ہے۔



    کبھی اس مافیا نے پاکستان پر براہ راست کسی ڈکٹیٹر کے ذریعے حکومت کی اور کبھی باالواسطہ کسی پتلی وزیراعظم کے تحت۔
    جس حکمران نے ان کے اشاروں پر چلنے سے انکار کیا، اس کو یا تو مروا دیا یا پھر مختلف حیلے بہانوں سے معزول کروا دیا۔
    خواجہ ناظم الدین سے لے کر نواز شریف تک کتنے ہی وزرائے اعظم آئے جن کو معزول کیا گیا۔

    لیاقت علی خان، بھٹو اور ان کی صاحب زادی کو مروا دیا گیا۔

    ایوب خان نے 1965 میں کشمیر کے مسئلے میں ہیرو بننے کی کوشش کی، اور مشرف نے 1999 میں کارگل (کشمیر) کا ڈرامہ رچا کر ہیرو بننا چاہا۔
    دونوں ڈرامے بازوں کی ناکام حکمت عملی اور شرابی دماغوں نے شکست کا داغ لگایا۔



    ایوب کے جانشین، شرابی کبابی زانی جرنیل، یحیٰ خان نے 1971 میں پاکستان توڑ دیا۔



    مشرف کا پھیلایا ہوا فساد آج دہشت گردی کا ناسور بن چکا ہے۔

    نواز شریف نے خواہ بد نیتی سے اپنی احتجاجی تحریک شروع کی ہو۔ مگر یہ ایک ایسا نادر موقع ہے جسے استعمال کر کے پاکستان کی محب وطن جمہوری قوتیں، راولپنڈی میں بیٹھی ہوئی ملک دشمن عسکری مافیا سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارا حاصل کر سکتی ہیں بالکل ویسے جس طرح ترکی میں طیب اردگان نے اپنی عسکری مافیا کی ناک میں نکیل ڈالی ہے۔

    ضرورت اس امر کی ہے کہ نون لیگ کے ساتھ، پیپلز پارٹی، جمعیت علمائے اسلام، جمہوری وطن پارٹی اور دیگر جماعتیں متحد ہو کر ملک گیر تحریک شروع کریں اور کھل کر جی ایچ کیو کے کالے کرتوت عوام کے سامنے لائیں اور وہ ملزمان جن کا تعلق عسکری اداروں سے ہے اور جنہوں نے مختلف طریقوں سے پاکستان کے مفادات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، ان کو عدالت کے کٹہرے میں پیش کرنے کے لیے جی ایچ کیو پر دباؤ ڈالیں۔

    پاکستان کے سیاسی نظام کا ڈھانچہ تبدیل کریں، اور مسلح افواج کو براہ راست سربراہ مملکت کے زیر انتظام لائیں۔

    مشرف کو پاکستان لائیں اور اس پر غداری کے مقدمے کے تحت عدالتی کاروائی کا آغاز کریں۔

    عدلیہ سمیت جن اداروں کا عسکری مافیا کے ساتھ ساز باز میں ملوث ہونا ثابت ہو، ان کے متعلقہ افراد کو کڑی سے کڑی سزا دلوائیں، تاکہ مستقبل میں ایسی کوئی مثال دوبارہ نہ دیکھی جائے۔


    Last edited by HamzaK; 13-Aug-2017 at 04:09 AM.
    Quick reply to this message Reply  

  2. #2

    Re: پاکستان کو عسکری دخل اندازی سے محفوظ کرنے کا نادر موقع

    این آر او کو عسکری مافیا (بقول) کے ساتھ ساز باز سمجھا جائے / نا سمجھا جائے؟
    Quick reply to this message Reply  

  3. #3

    Re: پاکستان کو عسکری دخل اندازی سے محفوظ کرنے کا نادر موقع

    نون لیگ بذات خود سب سے بڑی عسکری دخل اندازی ہے
    لہٰذا ملک کو میاں صاحب سے محفوظ کرنا بھی عسکری دخل اندازی سے محفوظ کرنا ہی ہے
    Quick reply to this message Reply  

  4. #4

    Re: پاکستان کو عسکری دخل اندازی سے محفوظ کرنے کا نادر موقع

    Originally Posted by akmal1 View Post
    نون لیگ بذات خود سب سے بڑی عسکری دخل اندازی ہے
    لہٰذا ملک کو میاں صاحب سے محفوظ کرنا بھی عسکری دخل اندازی سے محفوظ کرنا ہی ہے
    پی پی اور ن لیگ کے بانیوں کی پرورش جرنیلوں نے کی. یہ بھول جاتے ہیں لیکن انھے بہلانے نہیں دیا جائے گا
    Quick reply to this message Reply  

  5. #5
    Join Date
    Mar 2017
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,245

    Re: پاکستان کو عسکری دخل اندازی سے محفوظ کرنے کا نادر موقع

    Originally Posted by atensari View Post
    این آر او کو عسکری مافیا (بقول) کے ساتھ ساز باز سمجھا جائے / نا سمجھا جائے؟
    عسکری مافیا سے جان چھوٹ جائے تو نہ کوئی نواز شریف پیدا ہوگا نہ عمران خان۔
    نہ کوئی بے نظیر مروائی جائے گی اور نہ کوئی مسٹر 10٪ جی ایچ کیو کی گود میں بیٹھ کر پاکستان کا صدر بن سکے گا۔
    پھر کوئی این آر او بھی نہیں ہوگا۔
    Quick reply to this message Reply  

  6. #6

    Re: پاکستان کو عسکری دخل اندازی سے محفوظ کرنے کا نادر موقع

    Doggy with Daddy










    Zia ul haq ka thisra baita




    Quick reply to this message Reply  

  7. #7
    Join Date
    Mar 2017
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,245

    Re: پاکستان کو عسکری دخل اندازی سے محفوظ کرنے کا نادر موقع

    Originally Posted by akmal1 View Post
    نون لیگ بذات خود سب سے بڑی عسکری دخل اندازی ہے
    لہٰذا ملک کو میاں صاحب سے محفوظ کرنا بھی عسکری دخل اندازی سے محفوظ کرنا ہی ہے
    نون لیگ پر ہاتھ ہی اس لیے ڈالا گیا ہے کہ اب یہ عسکری مافیا کی گماشتہ نہیں رہی۔
    یہ عہدہ اب پی ٹی آئی، عوامی تحریک اور دیگر اٹھائی گیروں کے پاس ہے۔
    Last edited by HamzaK; 13-Aug-2017 at 04:23 AM.
    Quick reply to this message Reply  

  8. #8

    Re: پاکستان کو عسکری دخل اندازی سے محفوظ کرنے کا نادر موقع

    Originally Posted by HamzaK View Post
    عسکری مافیا سے جان چھوٹ جائے تو نہ کوئی نواز شریف پیدا ہوگا نہ عمران خان۔
    نہ کوئی بے نظیر مروائی جائے گی اور نہ کوئی مسٹر 10٪ جی ایچ کیو کی گود میں بیٹھ کر پاکستان کا صدر بن سکے گا۔
    پھر کوئی این آر او بھی نہیں ہوگا۔
    اسے کہتے ہیں، گلگلے کھانا گڑ سے پرہیز
    Quick reply to this message Reply  

  9. #9

    Re: پاکستان کو عسکری دخل اندازی سے محفوظ کرنے کا نادر موقع

    Originally Posted by HamzaK View Post
    نون لیگ پر ہاتھ ہی اس لیے ڈالا گیا ہے کہ اب یہ عسکری مافیہ کی گماشتہ نہیں رہی۔
    یہ عہدہ اب پی ٹی آئی، عوامی تحریک اور دیگر اٹھائی گیروں کے پاس ہے۔
    یعنی اگلی واری عمران یا قادری؟
    Quick reply to this message Reply  

  10. #10
    Join Date
    Mar 2017
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,245

    Re: پاکستان کو عسکری دخل اندازی سے محفوظ کرنے کا نادر موقع

    Originally Posted by atensari View Post
    پی پی اور ن لیگ کے بانیوں کی پرورش جرنیلوں نے کی. یہ بھول جاتے ہیں لیکن انھے بہلانے نہیں دیا جائے گا
    لگتا ہے کہ آپ کو سننے اور پڑھنے سے الرجی ہے اور صرف بولنے کا شوق ہے۔
    اوپر پڑھیئے، میں نے یہی بات لکھی ہے کہ نواز شریف عسکری مافیا کا پیدا کیا ہوا گماشتہ تھا۔



    Quick reply to this message Reply  

  11. #11
    Join Date
    Mar 2017
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,245

    Re: پاکستان کو عسکری دخل اندازی سے محفوظ کرنے کا نادر موقع


    Originally Posted by atensari View Post
    یعنی اگلی واری عمران یا قادری؟
    بہت سے مداریوں کی قسمت شیخ رشید جیسی ہوتی ہے۔
    Quick reply to this message Reply  

  12. #12

    Re: پاکستان کو عسکری دخل اندازی سے محفوظ کرنے کا نادر موقع

    or Nawaz shareef jo itni dolat bahir lay kar gaya ha uska kia karna ha ?? usko chor dia jai .. zardari ko chor dia jai .. jihon na apnay he mulk ki nasloon ko tabah kardia in jamhooriaat ka daway daroon ko chor dia jai.... pehlay inko phaansi par kion na ltka dia jai jinhoon na is mulk say sab kuch loot kar bahir doosray mulkoon ma jama kia hua ha.. jo snake saamnay hain pehlay unka sir kion na kuchla jai... or jab sab ya ganday log jitnay bhi parlement ma democracy ka naam par bethay hain pehlay inko kion na nishan-e-ibrat bana dia jai takay phir doosroon ka uper hath daalnay ma asani ho ....
    Quick reply to this message Reply  

  13. #13

    Re: پاکستان کو عسکری دخل اندازی سے محفوظ کرنے کا نادر موقع

    Jahanamm main jaoo tum aur tumara haramiii ganjaaaa n
    Quick reply to this message Reply  

  14. #14

    Re: پاکستان کو عسکری دخل اندازی سے محفوظ کرنے کا نادر موقع

    Well amazing, when it comes to take credit Mian Sb does not shy to grab each & every single fruit of any act any Civilian has ever done in 70 year’s history of the country, but when it comes to take any responsibility he does not even own his family (Father & Kids), though his Family’s wealth has always been encircling him, like a Hajji encircles Kaaba. He seems complacent to take shelter behind even if there is any respectable dog available on the horizon.

    He even seems willing to drag any issue, institution or personality into this situation just to smoke screen his ill deeds. History lesson is that he has always been able to find some Fathers at every crucial moment of his life (count of which is also lost like his resources of earnings were lost in Panama Case). Will he find any at this crucial moment of his life, question yet to be answered? If he cannot be benefited by the Status Quo, will he be able to cause it any damage?

    https://www.siasat.pk/forum/showthre...-to-Status-Quo
    Last edited by sajhassan; 13-Aug-2017 at 04:55 AM.
    Quick reply to this message Reply  

  15. #15

    Re: پاکستان کو عسکری دخل اندازی سے محفوظ کرنے کا نادر موقع

    Originally Posted by HamzaK View Post
    نون لیگ پر ہاتھ ہی اس لیے ڈالا گیا ہے کہ اب یہ عسکری مافیا کی گماشتہ نہیں رہی۔
    یہ عہدہ اب پی ٹی آئی، عوامی تحریک اور دیگر اٹھائی گیروں کے پاس ہے۔

    شہباز شریف ابھی کل باجوہ سے چپکے چپکے مل کر آیا ہے
    کیانی سے بھی ملتا رہا انگلی کے نشے میں
    عسکری داشتہ ہونے کا عہدہ نون لیگ کے پاس تھا ہے اور رہے گا
    Quick reply to this message Reply  

  16. #16

    Re: پاکستان کو عسکری دخل اندازی سے محفوظ کرنے کا نادر موقع

    Originally Posted by HamzaK View Post
    نون لیگ پر ہاتھ ہی اس لیے ڈالا گیا ہے کہ اب یہ عسکری مافیہ کی گماشتہ نہیں رہی۔
    یہ عہدہ اب پی ٹی آئی، عوامی تحریک اور دیگر اٹھائی گیروں کے پاس ہے۔

    بھائی حمزہ
    جو کچھ آپ نے تھریڈ میں لکھا ہے وہ سو فیصد ٹھیک ہے
    میں اب اس فورم پر بہت کم لکھتا ہوں
    یہ فورم دراصل بوٹ پالشیوں اور فوجیوں کے مالشیوں کا اڈا ہے
    راولپنڈی سازش کیس میں ایک قادیانی فوجی افسر کا سب سے بڑا رول تھا
    باقی آپ یہ بھی تاریخ میں پڑھ لو کے ختم نبوت تحریک انیس سو تریپن کو ناکام کرنے والے لوگ کون تھے
    اور وہ جو بھی تھے انہوں نے اس تحریک کو چلانے والے مسلمانوں کا کتنا خون بہایا تھا پاکستان میں
    اور کتنی جیلیں ختم نبوت تحریک کے کارکنوں سے بھری تھیں
    میری دعا ہے ایک دن اس قوم کی آنکھیں کھل جائیں
    اور یہ قوم اس ملک کی ہولی کاؤ کے کالے کرتوت اور ستر سال سے جو جرم کیے ہیں ان کو پہچان جائیں
    میں نواز کا سپورٹر نہیں ہوں لیکن اچھی طرح سمجتا ہوں کے اس کو نکالنے والی ہماری مقدس گاۓ ہی ہے
    نواز میری نظر میں بھی چور ہی ہے لیکن اس کو اس لیے نہیں نکالا گیا کے وہ چور تھا
    نواز کو اس لئے نکالا گیا کیوں کے اس نے پاکستان کی گاو ماتا .. میرا مطلب ہے ہولی کاو کے آگے سر جھکانا چھوڑ دیا تھا
    اور یہی ہے نواز کا اصلی جرم
    اگر نواز نے ایسا کیا تو میں اس نے کوئی غلط کام نہیں کیا
    اس ملک کا قانون اور آہین دونوں کے مطابق فوج وزیراعظم کی ماتحت ہے اور آرمی چیف بھی ماتحت ہے
    لیکن یہ لوگ قانون کو اور آہین کو اپنے بوٹوں تلے پامال کرتے ہیں اور ہم کو اور ہمارے ہر وزیراعظم کو بلوڈی سویلین کہتے ہیں
    یہ دنیا کے وہ واحد مخلوق ہے جن کو قانون شکنی پر بہت فخر ہے
    اور اس مخلوق کے جو بے غیرت بوٹ چاٹیے ہیں ... ان کو اس مخلوق کی دلالی پر بہت فخر ہے
    دلالوں کی بہت بڑی تعداد اس فورم پر بھی موجود ہے
    زیادہ کچھ نہ کہنا ورنہ ان پر اپنی گاو ماتا کی توہین میں دورہ پڑ جاۓ گا
    Last edited by Sohraab; 13-Aug-2017 at 04:51 AM.
    Quick reply to this message Reply  

  17. #17
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    London, United Kingdom
    Posts
    2,278

    Re: پاکستان کو عسکری دخل اندازی سے محفوظ کرنے کا نادر موقع

    what a nation? Or some segments of the nation ?

    A disqualified for life, for being dishonest pm is leading a rally for last 4 days, staying in headline by spending billions, utilizing all govt resources and protocols, he has been attacking the sovereignty of state institutions,. Only zionist hindu or jew will do that.

    This guy is very slick, this rally is just a ploy to divert attention from another event that took place yesterday, his wife has filed the nomination forms to contest na 120 by elections vacated by himself, it is very cleverly designed ploy, which would probably will get him and his family back in pm house, which he can't live without.

    The point i am about to raise is that, nawaz has been plundering wealth for last 30+ years since he has been part of ruling elite in pakistan, his wife has been throughout his partner in his crime, otherwise they would have parted their ways.

    Give you a history about this women (begum), she is niece of general gelani (governor of punjab during zia-ul-haq govt.), mrs. Nawaz introduced mian shareef (abba ji) to gilani,, mian shareef was a shrewed guy, he used gilani as a ladder to get to zia, rest is history, and the finished product of these connections are nawaz and shabaz.

    Kulsoom nawaz has been always calling the shots while nawaz has been in power (abid sher,her sisters son), and always got her ways, practically nawaz (puppet) has been working for kulsoom,.

    It will be interesting to see if she gets through,.

    I would say one last thing " isko rouk saktay hou rouk lou", otherwise a big desister will be waiting to happen.





    Quick reply to this message Reply  

  18. #18

    Re: پاکستان کو عسکری دخل اندازی سے محفوظ کرنے کا نادر موقع

    Originally Posted by HamzaK View Post
    عسکری مافیا سے جان چھوٹ جائے تو نہ کوئی نواز شریف پیدا ہوگا نہ عمران خان۔
    نہ کوئی بے نظیر مروائی جائے گی اور نہ کوئی مسٹر 10٪ جی ایچ کیو کی گود میں بیٹھ کر پاکستان کا صدر بن سکے گا۔
    پھر کوئی این آر او بھی نہیں ہوگا۔
    We fought against Russia in Cold War Era, considering it a Holy War (Jihad), thus making America the only Super Power of the World, results were devastating. Why we should make these Civilians into monsters. One good reasons to trust them. Convince me.
    Quick reply to this message Reply  

  19. #19
    Join Date
    Mar 2017
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,245

    Re: پاکستان کو عسکری دخل اندازی سے محفوظ کرنے کا نادر موقع

    Originally Posted by Sohraab View Post

    بھائی حمزہ
    جو کچھ آپ نے تھریڈ میں لکھا ہے وہ سو فیصد ٹھیک ہے
    میں اب اس فورم پر بہت کم لکھتا ہوں
    یہ فورم دراصل بوٹ پالشیوں اور فوجیوں کے مالشیوں کا اڈا ہے
    راولپنڈی سازش کیس میں ایک قادیانی فوجی افسر کا سب سے بڑا رول تھا
    باقی آپ یہ بھی تاریخ میں پڑھ لو کے ختم نبوت تحریک انیس سو تریپن کو ناکام کرنے والے لوگ کون تھے
    اور وہ جو بھی تھے انہوں نے اس تحریک کو چلانے والے مسلمانوں کا کتنا خون بہایا تھا پاکستان میں
    اور کتنی جیلیں ختم نبوت تحریک کے کارکنوں سے بھری تھیں
    میری دعا ہے ایک دن اس قوم کی آنکھیں کھل جائیں
    اور یہ قوم اس ملک کی ہولی کاؤ کے کالے کرتوت اور ستر سال سے جو جرم کیے ہیں ان کو پہچان جائیں
    میں نواز کا سپورٹر نہیں ہوں لیکن اچھی طرح سمجتا ہوں کے اس کو نکالنے والی ہماری مقدس گاۓ ہی ہے
    نواز میری نظر میں بھی چور ہی ہے لیکن اس کو اس لیے نہیں نکالا گیا کے وہ چور تھا
    نواز کو اس لئے نکالا گیا کیوں کے اس نے پاکستان کی گاو ماتا .. میرا مطلب ہے ہولی کاو کے آگے سر جھکانا چھوڑ دیا تھا
    اور یہی ہے نواز کا اصلی جرم
    اگر نواز نے ایسا کیا تو میں اس نے کوئی غلط کام نہیں کیا
    اس ملک کا قانون اور آہین دونوں کے مطابق فوج وزیراعظم کی ماتحت ہے اور آرمی چیف بھی ماتحت ہے
    لیکن یہ لوگ قانون کو اور آہین کو اپنے بوٹوں تلے پامال کرتے ہیں اور ہم کو اور ہمارے ہر وزیراعظم کو بلوڈی سویلین کہتے ہیں
    یہ دنیا کے وہ واحد مخلوق ہے جن کو قانون شکنی پر بہت فخر ہے
    اور اس مخلوق کے جو بے غیرت بوٹ چاٹیے ہیں ... ان کو اس مخلوق کی دلالی پر بہت فخر ہے
    دلالوں کی بہت بڑی تعداد اس فورم پر بھی موجود ہے
    زیادہ کچھ نہ کہنا ورنہ ان پر اپنی گاو ماتا کی توہین میں دورہ پڑ جاۓ گا
    بھائی، آپ نے اوپر جو بھی تحریر فرمایا ہے، مجھے اس سے 100 فیصدی اتفاق ہے۔
    اگر آپ میری ماضی کی تحریروں کا مطالعہ کریں تو میں بھی عسکری اداروں کا مضبوط حمایتی تھا، مگر مطالعہ، تحقیق اور معروضی حالات سے آگاہی کے بعد جس نتیجے پر پہنچا وہ میری آج کل کی تحریروں سے عیاں ہے۔
    اللہ پاکستان پر رحم فرمائے۔ اس سرزمین خداداد کو بڑی قربانیوں کے بعد حاصل کیا تھا۔ اس لیے نہیں کہ پاکستان کے دشمن اور غیروں کی مافیا، فوجی وردی پہن کر اس ملک پر قبضہ کر لے گی۔
    جو لوگ مادر ملت فاطمہ جناح کو قتل کروا سکتے ہیں، ان سے تو خیر کی امید رکھنا ہی سب سے بڑی حماقت ہے۔
    Quick reply to this message Reply  

  20. #20
    Join Date
    Mar 2017
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,245

    Re: پاکستان کو عسکری دخل اندازی سے محفوظ کرنے کا نادر موقع

    Originally Posted by sajhassan View Post
    We fought against Russia in Cold War Era, considering it a Holy War (Jihad), thus making America the only Super Power of the World, results were devastating. Why we should make these Civilians into monsters. One good reasons to trust them. Convince me.
    And the irony is that in the past our uniformed soldier was fighting and opposing the Communist Russia, but today he's serving the Communist China

    So where is the ideology? And actually what is the ideology?
    Quick reply to this message Reply  

Page 1 of 7 123 ... LastLast

Quick Reply


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •