Siasat.pk Forums

Thread: Pakistan is now a $300-billion economy
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 21 to 32 of 32

  1. #21
    Join Date
    May 2014
    Location
    برطانیہ
    Posts
    6,212
    Post Thanks / Like

    Re: Pakistan is now a $300-billion economy



    ​تم عمرانی غلاموں نے ہر اچھی خبر کو جھوٹ کہہ کر خود کو خوش کر لیتے ہو جبکہ پروزیز خٹک نے کے پی میں قیمتی 4 سال ضائع کر دیئے ، اسکو سوائے باتیں کرنے اور ڈانس کرنے کے کچھ نہیں آتا۔
    Originally Posted by Husaink View Post
    خبر ہو تو کوئی بات کرے یہ دو تین پٹواری اور تم جو یہاں بیٹھ کر جھوٹ کی ایسی کی تیسی پھیرنے پر لگے ہوے ہو ، کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے


    Quick reply to this message Reply  

  2. #22
    Join Date
    May 2016
    Location
    Panama
    Posts
    7,473
    Post Thanks / Like

    Re: Pakistan is now a $300-billion economy

    Quick reply to this message Reply  

  3. Likes Wake up Pak Liked
  4. #23
    Join Date
    May 2016
    Location
    Panama
    Posts
    7,473
    Post Thanks / Like

    Re: Pakistan is now a $300-billion economy

    Quick reply to this message Reply  

  5. Likes Nice2MU Liked
  6. #24
    Join Date
    May 2016
    Location
    Panama
    Posts
    7,473
    Post Thanks / Like

    Re: Pakistan is now a $300-billion economy

    Quick reply to this message Reply  

  7. #25
    Join Date
    Sep 2015
    Location
    Beyond your reach
    Posts
    1,419
    Post Thanks / Like

    Re: Pakistan is now a $300-billion economy

    Originally Posted by uturninqlab View Post
    ​تم عمرانی غلاموں نے ہر اچھی خبر کو جھوٹ کہہ کر خود کو خوش کر لیتے ہو جبکہ پروزیز خٹک نے کے پی میں قیمتی 4 سال ضائع کر دیئے ، اسکو سوائے باتیں کرنے اور ڈانس کرنے کے کچھ نہیں آتا۔
    Shareef family ka bh-arwa phir bhonknay laga.
    Quick reply to this message Reply  

  8. #26
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    Gotham City
    Posts
    2,571
    Post Thanks / Like

    Re: Pakistan is now a $300-billion economy

    Worlds biggest beggar economy , worlds biggest beggar finance minister , and worlds most corrupt sitting prime minister are also found in Pakistan ... without them it would be 300,000 billion worth .
    Quick reply to this message Reply  

  9. #27
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    Home
    Posts
    27,433
    Post Thanks / Like

    Re: Pakistan is now a $300-billion economy

    یار سہیل بھائی اس گجر کو 'اکاؤنٹ ڈیفسٹ' دودھ اور دہی کے اصطلاحات میں سمجھا دو تو اس بھینسوں کے طبیلے والے کو کچھ سمجھ آئے ورنہ صرف ' کھاتے کا خسارہ' تو اسے سمجھ نہیں آئیگا۔۔۔


    Originally Posted by Sohail Shuja View Post
    اور نوروں کو تو گاڈ فادر کے لقب پر بھی جشن منانے کی عادت ہے۔ ذرا یہ تو بتاوٗ بھائی پخ پخ کہ اس ساری ترقی کے باوجود اکاوٗنٹ ڈیفیسٹ کیوں بڑھ رہا ہے، اور یہ کس بات کی نشانی ہے؟
    Quick reply to this message Reply  

  10. #28
    Join Date
    Apr 2010
    Posts
    3,686
    Post Thanks / Like

    Re: Pakistan is now a $300-billion economy

    Originally Posted by uturninqlab View Post
    ​تم عمرانی غلاموں نے ہر اچھی خبر کو جھوٹ کہہ کر خود کو خوش کر لیتے ہو جبکہ پروزیز خٹک نے کے پی میں قیمتی 4 سال ضائع کر دیئے ، اسکو سوائے باتیں کرنے اور ڈانس کرنے کے کچھ نہیں آتا۔

    یہ بات صحیح ہے کہ خٹک بھی وہ کچھ نہیں کر پایا جسکے خواب تحریک انصاف دکھایا کرتی تھی، لیکن پھر بھی، میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ انھوں نے کوشش نہیں کی کام کرنے کی اور یہ تو خیر پورا پاکستان جان گیا ہے کہ کے پی میں ترقی باقی پاکستان کے مقابلے میں بہت زیادہ ہوئی ہے اور اسی ترقی کی پرچھایئں آپکو پاکستان کی کل اقتصادیات میں بھی منعکس ہوتی نظر آتی ہے، جسکو پھر نون لیگ کی حکومت اپنے کھاتے میں ڈال لیتی ہے، ملکی ترقی کے نام پر۔
    اب اگر خیبر پختونخواہ اور سندھ میں ترقی ہو گی تو وہ کام توپیپلز پارٹی کا یا پی ٹی آئی کا ہوگا، لیکن قومی ترقی کے نام پر انکے کام کو اپنے کھاتے میں نون لیگ ڈال لیتی ہے، کیونکہ وفاق میں حکومت انکی ہے۔ یہ کوئی کمال نہیں۔ بہرحال، موجودہ آرٹیکل سے تو ترقی کے گاڈفادر کی ہی تصویر آویزاں ہو رہی ہے۔
    کے پی کی اقتصادی ترقی کے دیکھنے کے لیئے اگر صرف یہی دیکھ لیں کہ تیل اور گیس کی پیداوار کتنی بڑھائی گئی ہے اور اسکا قومی اقتصادی صورتحال پر کیا اثر ہوا ہے، تو میرا نہیں خیال کہ کسی اور مثال کی ضرورت پڑے گی
    https://www.pakistantoday.com.pk/201...arrel-per-day/
    Last edited by Sohail Shuja; 20-May-2017 at 01:17 AM.
    Quick reply to this message Reply  

  11. Likes Nice2MU Liked
  12. #29
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    NY
    Posts
    691
    Post Thanks / Like

    Re: Pakistan is now a $300-billion economy

    [QUOTE=pak

    There is nothing to celebrate. Read the full story , not the headlines.. Our economy and jobs going down, ask any economists
    Quick reply to this message Reply  

  13. #30
    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    7,098
    Post Thanks / Like

    Re: Pakistan is now a $300-billion economy

    If you believe in this news then why are you sitting in UK?
    Originally Posted by uturninqlab View Post
    ​تم عمرانی غلاموں نے ہر اچھی خبر کو جھوٹ کہہ کر خود کو خوش کر لیتے ہو جبکہ پروزیز خٹک نے کے پی میں قیمتی 4 سال ضائع کر دیئے ، اسکو سوائے باتیں کرنے اور ڈانس کرنے کے کچھ نہیں آتا۔
    Quick reply to this message Reply  

  14. Likes chappoo Liked
  15. #31
    Join Date
    Oct 2009
    Location
    Home
    Posts
    27,433
    Post Thanks / Like

    Re: Pakistan is now a $300-billion economy

    اگر تیل اور گیس کی پیداوار کی بجائے آپ یہ کہتے کہ ملک میں دودھ اور دہی کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے اور بھینسوں کی پاتھیوں کمی قیمت اُونچی ہوئی ہے تو گجر کو سمجھ بھی آتی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب گجر کو زمین سے نکلنے والی تیل اور گیس سے کیا غرض؟۔۔۔۔ وہ تو صرف اصطبل سے نکلتے ہوئے گیس اور مکھن کی بات سمجھتا ہے جو آپ اس سے کر نہیں رہے۔۔۔ بیچارے کی ساری زندگی اصطبل کے گیسوں میں گزری ہے۔ اور یہ گیس اسکے دماغ میں بھی گھس گئی ہے۔



    Originally Posted by Sohail Shuja View Post

    یہ بات صحیح ہے کہ خٹک بھی وہ کچھ نہیں کر پایا جسکے خواب تحریک انصاف دکھایا کرتی تھی، لیکن پھر بھی، میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ انھوں نے کوشش نہیں کی کام کرنے کی اور یہ تو خیر پورا پاکستان جان گیا ہے کہ کے پی میں ترقی باقی پاکستان کے مقابلے میں بہت زیادہ ہوئی ہے اور اسی ترقی کی پرچھایئں آپکو پاکستان کی کل اقتصادیات میں بھی منعکس ہوتی نظر آتی ہے، جسکو پھر نون لیگ کی حکومت اپنے کھاتے میں ڈال لیتی ہے، ملکی ترقی کے نام پر۔
    اب اگر خیبر پختونخواہ اور سندھ میں ترقی ہو گی تو وہ کام توپیپلز پارٹی کا یا پی ٹی آئی کا ہوگا، لیکن قومی ترقی کے نام پر انکے کام کو اپنے کھاتے میں نون لیگ ڈال لیتی ہے، کیونکہ وفاق میں حکومت انکی ہے۔ یہ کوئی کمال نہیں۔ بہرحال، موجودہ آرٹیکل سے تو ترقی کے گاڈفادر کی ہی تصویر آویزاں ہو رہی ہے۔
    کے پی کی اقتصادی ترقی کے دیکھنے کے لیئے اگر صرف یہی دیکھ لیں کہ تیل اور گیس کی پیداوار کتنی بڑھائی گئی ہے اور اسکا قومی اقتصادی صورتحال پر کیا اثر ہوا ہے، تو میرا نہیں خیال کہ کسی اور مثال کی ضرورت پڑے گی
    https://www.pakistantoday.com.pk/201...arrel-per-day/
    Quick reply to this message Reply  

  16. #32
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    Lahore
    Posts
    618
    Post Thanks / Like

    Re: Pakistan is now a $300-billion economy

    ..پاکستانیوں کا اکانومی سے کیا لینا دینا ؟ بھائی رمضان آرہا ہے ، نماز تسبیح کرو ،مسلم امّہ کے نعرے لگاؤ
    Quick reply to this message Reply  

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Quick Reply


Similar Threads

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •