Siasat.pk Forums

Thread: صالح ظافر حاضر ہے
Results 1 to 11 of 11

  1. #1

    صالح ظافر حاضر ہے



    جب میں لکھتا تھا کہ نوازشریف سچ میں شریف ہے تو لوگوں نے میرا مذاق اٌڑایا. غیر تو غیر اپنوں نے بھی میرے قلم کے بکھیرتے موتیوں کوپڑھنا گوارا نہیں کیا. لیکن آخر جیت "میری" ہی ہوئی سوری سوری نوازشریف کی ہوئی. اہ کیا بتاؤ کیسا منظر تھا رائیوینڈ کی محل میں
    نوازشریف خوشی سے پائیوں کی دیگ میں کود گئے وہ تو اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ دیگ گرم نہیں تھا ورنہ پائیوں میں اضافہ ہوجاتا.
    *شہباز شریف نے خوشی سے جذباتی تقریر کر ڈالی کہ "میرے نواز بھائی تمہارے اس دنیا سے ہجرت کے بعد میری باری ہے. آپ یہ تاج کسی چھوٹی سی نادان لڑکی کے سر پر نا رکھ دینا ورنہ تاریخ تمہیں معاف نہیں کریگی". اور چھوٹی لڑکی کا ذکر کرتے ہوئے اٌس نے مریم کیطرف دیکھا.
    حسن نواز نے سارے گھر کیلئے منگوائی گئی مٹھائی منہ میں ٹھونسنے کے بعد مٹھائی کے ڈبے چھاٹنے لگا.* نوازشریف کے ڈانٹنے پر ایک معصومانہ قہقہہ لگانے کے بعد* مزید خوراک ڈھونڈنے کیلئے کچن کیطرف دوڑ لگا دی
    .
    مریم نواز نے پاپا کو گلے لگاتے ہوئے کہا " آئی لو یو بابا لیکن یاد رکھے کہ آپ کے بعد ہے میری باری... نو نو انکل سوری سوری"
    حمزہ شہباز خاصے کنفیوز نظر آئے شاید وہ اپنے بابا کی خوشی سمجھ نہیں سکے. شاید وہ لوگوں کی ان افواہوں میں آگئے تھے کہ نواز فارغ ہونگے تب شہباز اونچی پرواز کرینگے.

    یقین کرو یہ منظر دیکھ کر تو میں واپس سجدہ شکر میں گر پڑا. خوشی سے آنسو کی لڑیاں کچھ یوں* بہی کے میرا گریبان تر ہوگیا. پورے دس منٹ بعد سجدے سے سر اٌٹھایا تو پہلی نظر عزت مآب نوازشریف پر پڑی. پایوں کا سالن منہ سے نکل کر گریبان کو تر کرتا ہوا قمیص داغدار کر گیا تھا. پایوں نے نوازشریف کے ساتھ وہ سلوک کیا تھا جو عدالت نے پانامہ کو بہانہ بنا کر شریف فیملی کو دو کوڑیوں* کی جی آئی ٹی کے سامنہ کرنے کا کہہ کر کیا ہے. عدالت اور پایوں کی چکر میں شرافت کی قمیص اترنے والی ہے* لیکن کوئی گل نہیں گوجرانوالہ کے پہلوان گندے مٹی میں کشتی لڑتے ہوئے کونسی قمیص پہنتے ہے.*

    عمران اور سراج سے درخواست کرتا ہو کہ شریفوں کے گریبان سے ہاتھ نکالے اور جلنا بند کر دے ورنہ وہ دن دور نہیں کہ آپ دونوں کا منہ میرے چشموں کیطرح کالا ہوجائیگا۔ آخر میں عمران سے سوال پوچھنا چاہونگا کہ فیصلہ آنے کے بعد آپ نے میٹھائی کیوں کھائی؟ کیا پھر سے شادی کا ارادہ ہے؟ آخر میں شریف کے دشمنوں کیلئے ایک بری اطلاع دونگا کہ چائینہ والوں نے دشمنوں کو ڈرانے کیلئے حسن نواز کے منہ والے جنگی میزائیل بنائے ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ حسن نواز چائینہ میں کتنے مقبول ہے

    اس کالم کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ..صالح ظافر


    Last edited by Haidar Ali Shah; 22-Apr-2017 at 01:41 AM.
    Quick reply to this message Reply  

  2. #2
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    Is It Necessary
    Posts
    2,658

    Re: صالح ظافر حاضر ہے

    سالا تو سالا ہوتا ہے۔۔
    چاہے سالا ہو یا صالح۔۔

    Quick reply to this message Reply  

  3. #3

    Re: صالح ظافر حاضر ہے

    Bhai ap mazah bht acha likh leta hai, is ko rokiya ga na, our continue rakhe writting
    Quick reply to this message Reply  

  4. #4

    Re: صالح ظافر حاضر ہے

    Quick reply to this message Reply  

  5. #5

    Re: صالح ظافر حاضر ہے

    Extremely brilliant piece of writing
    Quick reply to this message Reply  

  6. #6

    Re: صالح ظافر حاضر ہے

    Originally Posted by pak-pak View Post

    In dono kay saath tumharray aabbbaaa wali howee hay.
    Quick reply to this message Reply  

  7. #7

    Re: صالح ظافر حاضر ہے

    Why are u blaming me?
    Originally Posted by Babar Khan View Post
    In dono kay saath tumharray aabbbaaa wali howee hay.
    Quick reply to this message Reply  

  8. #8
    Join Date
    Jul 2012
    Location
    Karachi
    Posts
    4,498

    Re: صالح ظافر حاضر ہے

    Originally Posted by Babar Khan View Post
    In dono kay saath tumharray aabbbaaa wali howee hay.
    hahahahahahahahahahahaaaaa....well said....
    Quick reply to this message Reply  

  9. #9

    Re: صالح ظافر حاضر ہے

    Originally Posted by Okara View Post
    Why are u blaming me?


    Made my day
    Quick reply to this message Reply  

  10. #10

    Re: صالح ظافر حاضر ہے

    Haidar: O boy! you write brilliant, 100 times better than those 'lafafa writers' in the market. Please keep it up.

    You know you should keep all your writings safe in your custody and publish them later. It will be a 'best seller' on the market.
    Quick reply to this message Reply  

  11. #11

    Re: صالح ظافر حاضر ہے

    Originally Posted by Dr Adam View Post
    Haidar: O boy! you write brilliant, 100 times better than those 'lafafa writers' in the market. Please keep it up.

    You know you should keep all your writings safe in your custody and publish them later. It will be a 'best seller' on the market.
    شکریہ ڈاکٹر صاحب میں صرف اتنا کہو گا کہ الم غلم خیالات ذہن میں آتے ہے کھبی موقع ملتا ہے تو لکھ لیتا ہو
    Quick reply to this message Reply  

Quick Reply


Similar Threads

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •