Siasat.pk Forums
Results 1 to 7 of 7
Subscribe To This Thread
  1. #1
    Advanced
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    pak
    Posts
    1,366
    Age
    24
    Post Thanks / Like

    Stunned PM cancels plan to address nation after adverse judgment



    ISLAMABAD: The Pakistan Muslim League-Nawaz might have heaved a sigh of relief for now. But the storm is not over yet, though the ruling party euphoric over the Supreme Court verdict in the Panamagate case.

    Prime Minister Nawaz Sharif conferred with his top political and legal aides to review the post-verdict situation. Beyond joy and jubilation, there is much more than meets the eye, said a source with firsthand knowledge of developments in the ruling partys circles.



    According to the source, Sharif first decided to address the nation over the apex court verdict at 7pm on Thursday. But then he changed his mind on the advice of his legal wizards, who after skimming through the 549-page judgment discovered that all is not well.

    Sources said the ruling party was deeply concerned that none of the five judges on the apex court bench has given Premier Sharif or his family a clean chit. Two judges recommended Sharifs disqualification, while the rest called for a further probe by a Joint Investigation Team (JIT) while sharing strong observations against the Sharifs.

    The PML-N believes the JIT formation would allow the opposition parties the PTI and the PPP in particular to exploit the situation by resorting to street agitation in pursuit of their demand for Premier Sharif to step down.

    Moreover, the ruling party is also worried that the JIT would also comprise representatives from the security agencies which cannot be influenced, it is learnt.Speaking to The Express Tribune, Sharifs Adviser Ameer Muqam, however, struck a happy note. Truth has triumphed today, he said. Our prayers have been granted.

    Asked about the benchs strong observations regarding the Sharif family, he said: I havent gone through the detailed judgment. Once I do, Ill get back to you.

    Source

    Last edited by NaveedAhmad; 21-Apr-2017 at 08:41 PM. Reason: text formatting
    Quick reply to this message Reply  


  2. #2
    Regular Member
    Join Date
    Dec 2016
    Location
    Karachi
    Posts
    100
    Age
    27
    Post Thanks / Like

    Re: Stunned PM cancels plan to address nation after adverse judgment


    Panama ka Tamasha katam hoka he nahi daraha aur doo months
    Quick reply to this message Reply  

  3. Likes wakeuppakis Liked

  4. #3
    Intermediate
    Join Date
    Jun 2015
    Location
    Singapore
    Posts
    216
    Age
    44
    Post Thanks / Like

    Re: Stunned PM cancels plan to address nation after adverse judgment

    when PM is proven time and again, his words don't mean what he say, wonder who was excited listening him anyway...
    Quick reply to this message Reply  


  5. #4
    Advanced devoid feast's Avatar
    Join Date
    Aug 2015
    Location
    .
    Posts
    1,778
    Age
    .
    Post Thanks / Like

    Re: Stunned PM cancels plan to address nation after adverse judgment

    Quote Originally Posted by Saba Malik View Post

    Panama ka Tamasha katam hoka he nahi daraha aur doo months
    mehnge news studio mai bhongay betaye hue hain. kab bani hai JIT?
    Quick reply to this message Reply  


  6. #5
    Expert ifteeahmed's Avatar
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    Flower city
    Posts
    6,861
    Age
    45
    Post Thanks / Like

    Re: Stunned PM cancels plan to address nation after adverse judgment



    sponsored links

    Quick reply to this message Reply  


  7. #6
    Intermediate JUI-F's Avatar
    Join Date
    Apr 2017
    Location
    ڈیرہ اسماعیل خان
    Posts
    490
    Age
    00
    Post Thanks / Like

    Re: Stunned PM cancels plan to address nation after adverse judgment

    کل شام میرا پٹواری دوست ملنے آگیا۔ شکل سے کافی پریشان لگ رہا تھا، میں نے وجہ پوچھی تو کہنے لگا کہ اس کی ماشااللہ سات بہنیں اب جوان ہوچکی ہیں، اور جس گھر میں وہ وہ سب رہتے ہیں، وہاں ان کے رشتے کرنا کافی مشکل ہوچلا تھا، اس لئے وہ کرائے پر کوئی دوسرا مکان لینا چاہتا ہے اور اسی سلسلے میں اسے میری مدد درکار تھی۔

    انسان اور جانور سب اللہ کی مخلوق ہیں اور یہی سوچ کر میں ہمیشہ خدمت خلق کیلئے تیار رہتا ہوں، چناچنہ میں اس کے ساتھ مکان دیکھنے چل پڑا۔

    تین چار مکان دیکھنے کے بعد اسے ایک پسند آگیا۔ نیچے مالک مکان خود تھے اور اوپر والا پورشن مناسب کرایہ پر دینے کو تیار تھے۔ قبل اس کے کہ میرا پٹواری دوست انہیں ایڈوانس دے کر کرائے نامے پر دستخط کرتا، میں نے اس کے کان میں کہا کہ بہتر ہوگا کہ مالک مکان کے متعلق ہمسایوں سے پوچھ لیا جائے کہ وہ کیسے ہیں، آخر تم بہنوں والے ہو۔

    میرا مشورہ سن کر پٹواری کی آنکھوں میں تشکر کے آنسو آگئے اور ہم باہر گلی میں نکل آئے۔

    سب سے پہلے دائیں طرف کے ہمسائے کے دروازے کی گھنٹی بجائی۔ صاحب مکان دروازے پر آیا تو ہم نے آمد کا مقصد بتایا۔ اس نے آہستہ سے ہمیں بتایا کہ جو گھر پٹواری لینا چاہ رہا تھا، اس کا مالک مکان انتہائی عیاش طبع اور جھگڑالو انسان ہے، اسلئے آپ لوگ اس گھر کو کرائے پر مت لیں۔

    ہم شکریہ ادا کرکے وہاں سے واپس آئے اور بائیں طرف والے ہمسائے کے دروازے پر دستک دی۔ جب وہ باہر آیا تو اس سے بھی اس کے ہمسائے کے متعلق پوچھا۔ اس نے کانوں کو ہاتھ لگا کر بتایا کہ وہ گھرانہ تو انتہائی بدنام ہے، نہ ان کے زرائع آمدن کا پتہ، نہ ان کی ذات برادری کا۔ ہر وقت مشکوک حرکتیں کرتے رہتے ہیں، اس لئے آپ لوگ اس گھر کو کرائے پر مت لیں۔

    ہم اس کا بھی شکریہ ادا کرکے آگے بڑھے اور گلی کی نکر پر واقع مسجد کی طرف چل دیئے۔ وہاں تین شخص کھڑے باتیں کررہے تھے۔ ہم نے نہایت ادب سے انہیں سلام کیا اور ان سے پوچھا کہ فلاں گھر کا مالک کیسا شخص ہے؟

    ان تینوں نے یک زبان ہو کر کہا کہ اس میں تو کوئی شک نہیں کہ وہ شخص انتہائی کرپٹ اور عیاش ہے، لیکن یہ آپ کی مرضی ہے کہ آپ اس گھر کو کرائے پر لینا چاہتے ہیں یا نہیں۔ ہم منع نہیں کریں گے۔

    ہم ان کا بھی شکریہ ادا کر کے واپس چل دیئے۔ میرے پٹواری دوست نے پوچھا کہ اب کیا کرنا ہے؟

    میں نے جواب دیا کہ اب تم جا کر اس مالک مکان کو ایڈوانس اور سیکیورٹی کی رقم ادا کرکے اگلے مہینے اس گھر میں شفٹ ہوجاؤ۔

    یہ سن کر پٹواری کے تن بدن میں آگ لگ گئی۔ وہ چیختے ہوئے بولا:

    " کیا تم نے سنا نہیں، ہم نے پانچ لوگوں سے مشورہ کیا اور پانچوں نے یک زبان ہو کر کیسی خوفناک باتیں اس گھر کے متعلق کیں؟ ان میں سے دو نے تو ہمیں وہ مکان کرائے پر لینے سے بھی منع کردیا۔ جبکہ دوسرے تین لوگوں نے اگرچہ ہمیں منع نہیں کیا لیکن کم و بیش اشارہ وہی دیا۔ اس ریپوٹیشن کے باوجود تم چاہتے ہو کہ میں اپنی سات بہنوں کو لے کر یہاں آجاؤں اور اسے اپنا مالک مکان بنا لوں؟؟؟"

    یہ سننا تھا کہ میں نے اپنا کسی ڈھیٹ ہاتھی کی کھال سے بنا جوتا اتارا اور گن کر 11 مرتبہ اس کے سر پر رسید کردیا۔

    جوتے کھا کر پٹواری پہلے تو بوکھلا سا گیا، پھر روتے ہوئے پوچھا کہ اس دفعہ اسے جوتے کیوں مارے؟

    میں نے جواب دیا:

    "دو ہمسایوں نے مکان کرائے پر لینے سے منع کیا اور تم اس شخص کو اپنا مالک مکان بنانے سے انکاری ہوگئے۔ جبکہ آج سپریم کورٹ کے دو فاضل ججوں نے تمہارے لیڈر نوازشریف کو کرپشن کی وجہ سے نااہل قرار دے ڈالا اور باقی کے تین ججوں نےاس کی طرف سے پیش کردہ ثبوتوں کو ناکافی قرار دیتے ہوئے اسے ایک ملزم کی طرح انویسٹی گیشن کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے ڈالا، اور تم پٹواری، کھوتی کے بچے اس بات پر بھی مٹھائیاں تقسیم کررہے ہو اور اسے پھر بھی اپنے ملک کا وزیر اعظم بنائے رکھنے پر مصر ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔"

    میری بات سن کر پٹواری کو عقل آگئی۔ وہ چپ چاپ ایک طرف کو چل دیا۔ میں نے پوچھا کہ کہاں جارہے ہو؟

    اس نے جواب دیا:
    "کرائے نامے پر دستخط کرنے ۔ ۔ ۔ ۔"

    میں نے دوسرا جوتا اتارا اور ایک مرتبہ پھر 11 مرتبہ اس کے سر پر رسید کردیا!!! ا
    Quick reply to this message Reply  

  8. Thanks Inqalabi Thanked

  9. #7
    Intermediate JUI-F's Avatar
    Join Date
    Apr 2017
    Location
    ڈیرہ اسماعیل خان
    Posts
    490
    Age
    00
    Post Thanks / Like

    Re: Stunned PM cancels plan to address nation after adverse judgment

    ذیادہ پرانی بات نہیں جب میاں صاحب ایک وزیراعظم سے استعفی لینے پر اصرار کررہے تھے۔ اب اپنی باری آگئی ہے تو تھوڑی غیرت کریں، اگر آپ میں ہے تو؟ یا اسکے لئے بھی جے آئی ٹی بنانا پڑے گی؟


    Quick reply to this message Reply  


Quick Reply Quick Reply


Similar Threads

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •