Siasat.pk Forums

Thread: Bees April aur Tehreek e Na Insaf
Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 41 to 60 of 75

  1. #41

    Re: Bees April aur Tehreek e Na Insaf



    سب تیری طرف ہی ہوتے ہیں تو کسی کو کیا بلائے گا
    ابھی تو تیری چھترول شرو ہوئی ہے جتنی شاباش تجھے ملنی تھی مل گئی اب ذرا ذلالت کا سواد بھی لے

    Originally Posted by Sohraab View Post
    chal oyee daffa hoo


    main is forum par banane wala har thread dosre forum par bhi banata hoon , main ne aaj tak wahan se kisi ko nahi bulaya


    Quick reply to this message Reply  

  2. #42

    Re: Bees April aur Tehreek e Na Insaf

    Originally Posted by frenes View Post
    پھر تو دوسرے کی شلوار میں گھس کر باتیں کر رہا ہے، باہر نکل اور میری پوسٹ کا جواب دے ورنہ بھٹو خاندان کے ساتھ کتے کی طرح مرا ہوا مگر زندہ رہے گا
    bhutto khan ko chor
    tere leader iblees khan ki jo murammat ki hai main ne thread main , us ne tujhe achi khasi aag lagai hai
    chal tu ab is aag main jal jal kar marr
    Quick reply to this message Reply  

  3. #43

    Re: Bees April aur Tehreek e Na Insaf

    Originally Posted by Sohraab View Post
    chal oyee daffa hoo

    main is forum par banane wala har thread dosre forum par bhi banata hoon , main ne aaj tak wahan se kisi ko nahi bulaya

    چل بے شرم جھوٹا
    Quick reply to this message Reply  

  4. #44

    Re: Bees April aur Tehreek e Na Insaf

    Originally Posted by frenes View Post
    سب تیری طرف ہی ہوتے ہیں تو کسی کو کیا بلائے گا
    ابھی تو تیری چھترول شرو ہوئی ہے جتنی شاباش تجھے ملنی تھی مل گئی اب ذرا ذلالت کا سواد بھی لے
    hahahaha

    Jissay tu chitrool kehta hai , woh to asal se After Shocks hain jo is thread ki wajja se tujhe lag rahe hain
    Quick reply to this message Reply  

  5. #45

    Re: Bees April aur Tehreek e Na Insaf

    Originally Posted by SahirShah View Post

    چل بے شرم جھوٹا
    darasal tum apni hone wali chitrool se dhoka kha rahe ho aur samajh rahe ho main ne wahan se kisi ko bulaya hai
    Quick reply to this message Reply  

  6. #46

    Re: Bees April aur Tehreek e Na Insaf

    Originally Posted by Sohraab View Post
    darasal tum apni hone wali chitrool se dhoka kha rahe ho aur samajh rahe ho main ne wahan se kisi ko bulaya hai


    ہاں بھائی بہت زبردست تھریڈ بناتا ہے تو
    لیکن کراۓ کے لوگوں کو نہ بلایا کر مدد کے لئے
    اچھا اب ایسا کر کہ چار لائن کا ادھر تھریڈ کا خلاصہ لکھ دے
    پتہ بھی تو لگے کہ تھریڈ میں لکھا کیا تھا
    Quick reply to this message Reply  

  7. #47

    Re: Bees April aur Tehreek e Na Insaf

    ​آپکی باتیں درست مگر سوال یہ ہے جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ راولپنڈی کا جوکر رشید ٹلی کیا مشرف کے ساتھ آخری دن تک کابینہ کا حصہ نہیں تھا ؟ وفاقی وزیر ہونے کے ناطے وہ احتجاج کے طور پہ استعفیٰ نہیں دے سکتا تھا ، ا گراتنا ہی اصول پسند تھا ؟ کیا ڈاکٹر قدیر سے معافی نہیں منگوائی گئی تھی ؟؟؟ اس سچ پہ کون ہے جو سوال اٹھا سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔سہراب ساب کی باتیں کسی کو پسند آئیں یا نہ آئیں ، ان کا یہ تھریڈ حقائق پہ مشتمل ہے۔
    Originally Posted by aamir_uetn View Post
    لگتا ہے اپریل کے غم میں عزیز من شربت چڑا زیادہ پی بیٹھے ہیں ، اتنا لمبا تھریڈ تو ہفتے میں نہیں بنتا جتنا آپ نے ایک دن میں بنا دیا ، 'تھریڈ ختم کرتا ہوں' کہہ کے بھی کم از کم دو تھریڈز جتنا مواد لکھ دیا

    اختر وقار عظیم صاحب یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ میں وہیں رہتا تو ڈاکٹر قدیر کو کبھی معافی مانگنے نا دیتا لیکن سمجھ نہیں آتی اتنا اصول پسند آدمی پچاس سال پی ٹی وی میں کیسے گزار گیا جب ضیاء کا مارشل لاء آیا تب بھی یہ پی ٹی وی میں ہو گا ، جب بھٹو کو پھانسی ہوئی تب بھی یہ پی ٹی وی میں ، جب ضیاء کا طیارہ گرا تب اس کے جنازے کو کسی ولی اللہ کا جنازہ شو کرنے میں بھی شامل رہا ہو گا ، کمال ہے اصول وہیں جاگتے ہیں جب ان کے سامنے نا کچھ ہو رہا ہو
    Quick reply to this message Reply  

  8. #48

    Re: Bees April aur Tehreek e Na Insaf

    Originally Posted by Sohraab View Post
    hahahaha

    Jissay tu chitrool kehta hai , woh to asal se After Shocks hain jo is thread ki wajja se tujhe lag rahe hain
    Quick reply to this message Reply  

  9. #49

    Re: Bees April aur Tehreek e Na Insaf

    Originally Posted by uturninqlab View Post
    boot paalshiyon aur imran malshiyon ko bohut aag lagi hui hai
    Quick reply to this message Reply  

  10. #50

    Re: Bees April aur Tehreek e Na Insaf

    Originally Posted by SahirShah View Post


    ہاں بھائی بہت زبردست تھریڈ بناتا ہے تو
    لیکن کراۓ کے لوگوں کو نہ بلایا کر مدد کے لئے
    اچھا اب ایسا کر کہ چار لائن کا ادھر تھریڈ کا خلاصہ لکھ دے
    پتہ بھی تو لگے کہ تھریڈ میں لکھا کیا تھا

    tu ne khud yeh thread bohut achi tarah parh liya hai
    Quick reply to this message Reply  

  11. #51

    Re: Bees April aur Tehreek e Na Insaf

    واہ سہراب بھائی کیا زبردست کلاس لی ہے
    لیکن ان بیغرتوں کو نہیں سمجھ آنی ڈاکٹر قیامت کو اب بھی سنیں گے اور واہ واہ بھی کریں گے اس سرٹیفائیڈ جھوٹے پر
    ابھی دو دن پہلے کی بات ہے ایرپورٹ پر جو لڑکی بدمعاشی کر رہی تھی اس کو سبق سکھانے پر روف کلاسرہ چوہدری نثار کے پیچھے پڑ گیا اور پھر خود جھوٹا ثابت ہو گیا لیکن یہ پھر بھی اس کو مفکر مانیں گے



    Originally Posted by Sohraab View Post
    Thanks Brother
    Yeh main ne kal Raat ko Likha tha
    Lekin Post nahi kar saka
    so abhi Post kia hai

    Quick reply to this message Reply  

  12. #52

    Re: Bees April aur Tehreek e Na Insaf

    سہراب کو پانامہ کے فیصلے کی کاپی پہلے سے پل گئی تھی اور اس نے پہلے سے یہ سب لکھ کر رکھ لیا تھا اور آج پیسٹ کر دیا
    (ڈاکٹر قیامت)

    Originally Posted by aamir_uetn View Post
    لگتا ہے اپریل کے غم میں عزیز من شربت چڑا زیادہ پی بیٹھے ہیں ، اتنا لمبا تھریڈ تو ہفتے میں نہیں بنتا جتنا آپ نے ایک دن میں بنا دیا ، 'تھریڈ ختم کرتا ہوں' کہہ کے بھی کم از کم دو تھریڈز جتنا مواد لکھ دیا

    اختر وقار عظیم صاحب یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ میں وہیں رہتا تو ڈاکٹر قدیر کو کبھی معافی مانگنے نا دیتا لیکن سمجھ نہیں آتی اتنا اصول پسند آدمی پچاس سال پی ٹی وی میں کیسے گزار گیا جب ضیاء کا مارشل لاء آیا تب بھی یہ پی ٹی وی میں ہو گا ، جب بھٹو کو پھانسی ہوئی تب بھی یہ پی ٹی وی میں ، جب ضیاء کا طیارہ گرا تب اس کے جنازے کو کسی ولی اللہ کا جنازہ شو کرنے میں بھی شامل رہا ہو گا ، کمال ہے اصول وہیں جاگتے ہیں جب ان کے سامنے نا کچھ ہو رہا ہو
    Quick reply to this message Reply  

  13. #53

    Re: Bees April aur Tehreek e Na Insaf

    Originally Posted by kpkpak View Post
    واہ سہراب بھائی کیا زبردست کلاس لی ہے
    لیکن ان بیغرتوں کو نہیں سمجھ آنی ڈاکٹر قیامت کو اب بھی سنیں گے اور واہ واہ بھی کریں گے اس سرٹیفائیڈ جھوٹے پر
    ابھی دو دن پہلے کی بات ہے ایرپورٹ پر جو لڑکی بدمعاشی کر رہی تھی اس کو سبق سکھانے پر روف کلاسرہ چوہدری نثار کے پیچھے پڑ گیا اور پھر خود جھوٹا ثابت ہو گیا لیکن یہ پھر بھی اس کو مفکر مانیں گے
    shukria Bhai kpkpak
    is qisam ke threads se yeh boot paalshiyee bhaag jate hain
    baji Sahira aur Baji frenes apni chitrool is thread main kerwa chuki hain
    Quick reply to this message Reply  

  14. #54

    Re: Bees April aur Tehreek e Na Insaf

    بلکل ٹھیک کہا آپ نے، لیکن شیدے ٹلی کے علاوہ بھی ۱۸ عدد مزید وزیر تھے جو اپنی جگہوں پر قائم رہے اور ان ۱۸ میں سے ۷ اب مسلم لیگ ن میں ہیں اور ۶ مسلم لیگ ق میں۔ ان نونیوں کے بارے آپ کے خیالات جاننا ہمارے لئے باعثِ مسرت ہو گا۔


    Originally Posted by uturninqlab View Post
    ​آپکی باتیں درست مگر سوال یہ ہے جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ راولپنڈی کا جوکر رشید ٹلی کیا مشرف کے ساتھ آخری دن تک کابینہ کا حصہ نہیں تھا ؟ وفاقی وزیر ہونے کے ناطے وہ احتجاج کے طور پہ استعفیٰ نہیں دے سکتا تھا ، ا گراتنا ہی اصول پسند تھا ؟ کیا ڈاکٹر قدیر سے معافی نہیں منگوائی گئی تھی ؟؟؟ اس سچ پہ کون ہے جو سوال اٹھا سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔سہراب ساب کی باتیں کسی کو پسند آئیں یا نہ آئیں ، ان کا یہ تھریڈ حقائق پہ مشتمل ہے۔
    Quick reply to this message Reply  

  15. #55

    Re: Bees April aur Tehreek e Na Insaf

    Originally Posted by kpkpak View Post
    واہ سہراب بھائی کیا زبردست کلاس لی ہے
    لیکن ان بیغرتوں کو نہیں سمجھ آنی ڈاکٹر قیامت کو اب بھی سنیں گے اور واہ واہ بھی کریں گے اس سرٹیفائیڈ جھوٹے پر
    ابھی دو دن پہلے کی بات ہے ایرپورٹ پر جو لڑکی بدمعاشی کر رہی تھی اس کو سبق سکھانے پر روف کلاسرہ چوہدری نثار کے پیچھے پڑ گیا اور پھر خود جھوٹا ثابت ہو گیا لیکن یہ پھر بھی اس کو مفکر مانیں گے


    چلو اس بھٹو کی قبر کے جرثومے نے جو لکھنا تھا لکھ دیا لیکن ملا ڈیزل کے نونی غلاموں کا بھی بس نہیں چل رہا کہ اسکی جھوٹی تعریف میں اپنا سر ہی کٹوا ڈالیں
    بندہ پوچھے، پاناما لیکس اے آر وائی کے صحافیوں نے نکالی تھیں ؟
    عقل کے اندھوں، اگر کسی کو نواز شریف کی نا اہلی کی امید ہو بھی چلی تھی تو وہ کسی صحافی کے کہنے پر نہیں تھی بلکہ نواز شریف کے عدالت میں عجیب و غریب دفاع کی وجہ سے تھی
    تمہارا منحوس وزیر اعظم اسمبلی میں جھوٹ بکتا ہوا پکڑا گیا تھا، خود عدالت کہ بیٹھی تھی کہ وزیر اعظم کے بیانات میں تضاد ہے، اسمیں کسی صحافی کی کیا کارگزاری ہے ؟
    Quick reply to this message Reply  

  16. #56

    Re: Bees April aur Tehreek e Na Insaf

    آ بھئی پھٹیچر پٹواری
    بھاگ جائے تو گھر کی بات ، عدالت پاڑ کر بادشاہ کے گلے ڈال دے تو فتح
    بندہ ایڈھا وی بے شرم نا ہووے
    مزہ تب تھا جب لوٹ کا الزام لگانے والوں پر عدالت ایک نوٹ تو کیا صرف ایک حرف ایک لفظ لکھ دیتی لیکن عزت ذلت الله پاک کے ہاتھ میں ہے

    Originally Posted by uturninqlab View Post
    Quick reply to this message Reply  

  17. #57

    Re: Bees April aur Tehreek e Na Insaf

    Originally Posted by Sohraab View Post
    yeh us din kahan the jis din Moterway par faujiyon ne Traffic police walon ko maara tha ???

    main ne apne dil ki baat bohut saaf saaf thread main ki hai

    yeh jo rooz aap TV par dekhte ho , yeh sab One sided hai , yeh Electronic media 98% army ke neechay kaam karta hai
    Again police ko protect kerna hukoomat ki zimidari thi. Hukoomat nay apna kaam Nahi kiya, is per koi masks Nahi. Opposition aur media per zimidari daal di.
    Bhai just din IK ki hukoomat hogi kisi Kay saath na insafi hogi tu mil ker tumharay saath awaam uthayeengay.
    Quick reply to this message Reply  

  18. #58
    Join Date
    Jul 2013
    Location
    UK, Pakistan
    Posts
    3,633

    Re: Bees April aur Tehreek e Na Insaf

    نواب کی ایک ایک بات دل میں اتر گئی ہے ، اگر دو بار اور یہ مضمون پڑھا تو میں یقینن نواب کے ہاتھوں پر بیعت کر لونگا
    Quick reply to this message Reply  

  19. #59

    Re: Bees April aur Tehreek e Na Insaf

    بہت اچھی تحریر ہے،جس کا ایک ایک لفظ سچ ہے۔برائے مہربانی غیر ضروری تلخی سے گریز کریں،کہ اسکا فائدہ کے بجائے نقصان ہے۔ہوسکتا ہے آپ کا غصّہ بجا ہو۔
    آخر میں یہ قافیہ بہت اچھّا ہے۔
    بوٹ پالشیے اور فوجیوں کے مالشیے "

    Quick reply to this message Reply  

  20. #60

    Re: Bees April aur Tehreek e Na Insaf

    عباسی صاحب آپ تحریک انصاف اور ن لیگ میں کوئی فرق نہیں سمجھتے ؟ آپکی پارٹی اور خود آپ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم با اصول باکردار ، غیر متنازعہ اور سٹیٹس قو کے مخالف ہیں ؟ ن والوں نے اس قسم کا دعویٰ کب کیا ؟
    Originally Posted by Shahid Abassi View Post
    بلکل ٹھیک کہا آپ نے، لیکن شیدے ٹلی کے علاوہ بھی ۱۸ عدد مزید وزیر تھے جو اپنی جگہوں پر قائم رہے اور ان ۱۸ میں سے ۷ اب مسلم لیگ ن میں ہیں اور ۶ مسلم لیگ ق میں۔ ان نونیوں کے بارے آپ کے خیالات جاننا ہمارے لئے باعثِ مسرت ہو گا۔
    Quick reply to this message Reply  

Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Quick Reply


Similar Threads

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •