Siasat.pk Forums

Thread: پانامہ کا ذلالت نامہ
Results 1 to 13 of 13

  1. #1
    Join Date
    Jul 2014
    Location
    lahore
    Posts
    4,622
    Post Thanks / Like

    پانامہ کا ذلالت نامہ



    جج نے چور کو سو گالیاں نکالیں اور اسے با عزت بری کر دیا پوری قوم خوش ہو گئی قانون جیت گیا . تحریک انصاف اور میڈیا کے دیوانے عدلیہ کی چشم پوشی کو اپنی کامیابی قرار دے رہے ہیں مگر کہانیوں اور خوابوں میں جتنا ہی انصاف نظر آے جتنی ہی ہتھکڑیاں نظر آئیں جتنے ہی جیل نظر آے مگر حقیقت یہ ہے نواز شریف کی حکومت بچ گئی ہے اور اسے فرار کا رستہ مل چکا ہے

    دیکھنے کو تو نواز شریف کی کامیابی اور عمران خان کی ناکامی ہی نظر آتی ہے مگر غور کیا جاۓ تو فتح صرف اسٹبلشمنٹ کی ہی ہوئی ہے پانامہ کے اس تماشے نے سیاستدانوں کو خوب بدنام کیا ہے اور ججوں کے فیصلے میں اسٹبلشمنٹ کی گہری چال ہی نظر آ رہی ہے . مطلب نواز شریف اور عمران خان دونو کے منہ کلے ہوے ہیں . جہاں نواز شریف کو سماعت کی ذلالت اٹھانی پڑی وہیں فیصلے کی ناکامی نے عمران خان کو بھی ایک ناکام سیاستدان ثابت کر دیا ہے
    اب بات کرتے ہیں اسٹبلشمنٹ کی گہری چال کی اس بات میں کوئی مضائقہ نہیں تھا

    کہ ایک اور جج نواز شریف کو نااہل کرنے کا فیصلہ سنا دیتا اور کھیل ختم ہو جاتا لیکن کھیل ختم نہیں شروع کرنا تھا . آپ سوچ کر حیران ہو رہے ہوں گے کہ جی ائی ٹی ہی کیوں کمیشن کیوں نہیں . جی ائی ٹی بنا کر ججوں نے براہ راست نواز شریف کے مقدمے کو فوج کے ہاتھ تھما دیا ہے . اب نواز شریف اور شریف خاندان کی تحقیق فوج کے انٹیلی جنس اداروں کے ہاتھ لگ چکی ہے

    اب وہ شریف خاندان کے کالے کرتوتوں کا ڈوزئر بنا کر اور قطری کہانی کے بال کی کھال اتار کر عدالت کو حقائق سے اگاہ کریں گے . شریف خاندان کو بھی کلین چٹ کے لیے ان کی منٹ سماجت کرنی پڑے گی . ہو سکتا ہے فوج کے انٹیلی جنس ادارے وہ حقائق سامنے لائیں جن سے قوم بے خبر تھی یوں فوج کا دباؤ مزید حکومت پر بڑھے گا

    پے در پے ناکامیوں کے بعد عمران خان چوسنی سیاستدان بن چکے ہیں اور مزید ناکامیوں کے بعد وہ نومولود سیاستدان بن جائیں گے جب تک حکومت رہے گی نواز شریف بھی روز بروز نۓ انکشافات سے بدنام ہوتے رہیں گے اور عمران خان بھی فیصلہ نا ہونے کی وجہ سے ذلیل ہوتا رہے گا جیسے ہی حکومت کا وقت ختم ہو گا وزارتیں موجودہ وزرا کے ہاتھوں سے نکلیں گی

    ادارے آزاد ہوں گے فیصلہ کن مرحلہ شروع ہو جاۓ گا اور پانامہ کا سانپ شریف خاندان کی سیاست کو نگل جاۓ گا ایک طرف پانامہ میں بڑے میاں صاحب اور دوسری طرف ماڈل ٹاؤن میں چھوٹے میاں صاحب دونو کی سیاسی قبریں تیار ہیں


    Last edited by NaveedAhmad; 21-Apr-2017 at 11:38 AM. Reason: text formatting
    Quick reply to this message Reply  

  2. #2
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    sweden
    Posts
    4,567
    Post Thanks / Like

    Re: پانامہ کا ذلالت نامہ

    بس کر دے. کوئی نہیں سن رہا تیری. سب فیصلہ پڑھ چکے ہیں
    Quick reply to this message Reply  

  3. #3
    Join Date
    Jul 2014
    Location
    lahore
    Posts
    4,622
    Post Thanks / Like

    Re: پانامہ کا ذلالت نامہ

    Originally Posted by akmal1 View Post
    بس کر دے. کوئی نہیں سن رہا تیری. سب فیصلہ پڑھ چکے ہیں

    دماغی توازن کھو بیٹھے صحافی اور اور چوسنی تحریک انصاف فیصلہ پڑھ کے کیا کرنا جب ملزم ہی بچ گیا
    بے شک جتنی مرضی گالیاں نکالی ہوں سزا تو نہیں ہوئی
    Quick reply to this message Reply  

  4. #4
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    sweden
    Posts
    4,567
    Post Thanks / Like

    Re: پانامہ کا ذلالت نامہ

    Originally Posted by شاہ شطرنج View Post

    دماغی توازن کھو بیٹھے صحافی اور اور چوسنی تحریک انصاف فیصلہ پڑھ کے کیا کرنا جب ملزم ہی بچ گیا
    بے شک جتنی مرضی گالیاں نکالی ہوں سزا تو نہیں ہوئی

    ملزم ابھی تک ملزم ہے. لیکن آپ کے پاس صرف ایک راستہ بچا ہے. بےشرم ہونے کا. ننگے تو ہو ہی گئے ہو. بےشرم بھی ہو جاؤ
    Quick reply to this message Reply  

  5. #5
    Join Date
    Jul 2014
    Location
    lahore
    Posts
    4,622
    Post Thanks / Like

    Re: پانامہ کا ذلالت نامہ

    Originally Posted by akmal1 View Post

    ملزم ابھی تک ملزم ہے. لیکن آپ کے پاس صرف ایک راستہ بچا ہے. بےشرم ہونے کا. ننگے تو ہو ہی گئے ہو. بےشرم بھی ہو جاؤ

    چوسنی چوسنے والے بچے ننگے ہوتے ہیں
    امی امی مجھے جے ائی ٹی والی چوسنی لے دیں
    یہ سونامی والی اور دھرنے والی اب خراب ہو گئی ہے
    چوسنی تحریک انصاف
    Quick reply to this message Reply  

  6. #6
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    sweden
    Posts
    4,567
    Post Thanks / Like

    Re: پانامہ کا ذلالت نامہ

    Originally Posted by شاہ شطرنج View Post

    چوسنی چوسنے والے بچے ننگے ہوتے ہیں
    امی امی مجھے جے ائی ٹی والی چوسنی لے دیں
    یہ سونامی والی اور دھرنے والی اب خراب ہو گئی ہے
    چوسنی تحریک انصاف

    بچوں کا ننگا ہونا کوئی بری بات نہیں سمجھی جاتی. آپ کے تو بڑے ننگے پھر رہے ہیں اور آپ اس پر مٹھائیاں کھا رہے ہیں
    Quick reply to this message Reply  

  7. #7
    Join Date
    Jul 2014
    Location
    lahore
    Posts
    4,622
    Post Thanks / Like

    Re: پانامہ کا ذلالت نامہ

    Originally Posted by akmal1 View Post

    بچوں کا ننگا ہونا کوئی بری بات نہیں سمجھی جاتی. آپ کے تو بڑے ننگے پھر رہے ہیں اور آپ اس پر مٹھائیاں کھا رہے ہیں
    hahahahhahahahahhah mithayan khanay walay

    Quick reply to this message Reply  

  8. #8
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    sweden
    Posts
    4,567
    Post Thanks / Like

    Re: پانامہ کا ذلالت نامہ

    Originally Posted by شاہ شطرنج View Post
    hahahahhahahahahhah mithayan khanay walay


    ان پہ تو کیس ہی نہیں تھا. کورٹ نے تو آپکے بڑوں کے کپڑے اتارے ہیں. ظاہر ہے اس بات پہ تحریک انصاف تو مٹھائی کھائے گی
    Quick reply to this message Reply  

  9. #9
    Join Date
    Jun 2013
    Location
    World
    Posts
    1,042
    Post Thanks / Like

    Re: پانامہ کا ذلالت نامہ

    Originally Posted by akmal1 View Post
    بس کر دے. کوئی نہیں سن رہا تیری. سب فیصلہ پڑھ چکے ہیں

    ان گھٹیا لوگوں کو عمران خان سے خاص تکلیف ہے۔
    اگر وہ فوج سے کہتا کے نواز شریف کو نکالو تو انہوں نے آسمان سر پر اٹھا لینا تھا۔
    اب عمران سپریم کورٹ گیا جو کے ایک آینی ادراہ ہے تو اس پر بھی انہیں تکلیف ہے اور اس کے تانے بانے فوج سے ملا دیے ہیں۔
    Quick reply to this message Reply  

  10. #10
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Peshawar
    Posts
    8,418
    Post Thanks / Like

    Re: پانامہ کا ذلالت نامہ

    اگر فوج، عدلیہ اسٹیبلشمنٹ اور نواز شریف اکھٹے ہیں تو پھر عمران خان کیا کر سکتا ہے؟؟
    Quick reply to this message Reply  

  11. #11
    Join Date
    May 2016
    Location
    Panama
    Posts
    7,475
    Post Thanks / Like

    Re: پانامہ کا ذلالت نامہ

    Quick reply to this message Reply  

  12. #12
    Join Date
    Apr 2013
    Location
    Flower city
    Posts
    7,013
    Post Thanks / Like

    Re: پانامہ کا ذلالت نامہ

    باعزّت نہیں بےعزّت بری کیا اور وہ بھی دو مہنے کیلئے۔۔۔۔اس دوران مذید چھترول جاری رھے گی۔۔۔۔
    Quick reply to this message Reply  

  13. #13
    Join Date
    Mar 2013
    Location
    Canada
    Posts
    2,069
    Post Thanks / Like

    Re: پانامہ کا ذلالت نامہ

    There could be another NRO after the JIT. Establishment will quite possibly blackmail all PMLN into some sort of deal.
    Quick reply to this message Reply  

Quick Reply


Similar Threads

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •