Siasat.pk Forums
  1. #1

    صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال









    May Allah SWT guide us all towards right and help us follow the right
    Quick reply to this message Reply  

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Great Pakistan
    Posts
    52,476

    Re: صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال

    اب تو نا کوئی صوفی ہے نہ ملا
    اب تو ڈالر کے پجاری ہیں یا خود کش قاتل
    Quick reply to this message Reply  

  3. #3

    Re: صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال

    ایسے فسادی اور فتنے پھیلانے والے ہر فرقے میں موجود ہیں
    بریلوی ہو یا دیوبندی وہابی ہو یا شیعہ


    ایسے دین فروش آپ کو ہر جگہ ملیں گے

    الله پاک سے ہمیشہ صراط مستقیم پر چلنے کی التجا کریں اور جو بھٹکے ہوے ہیں انھیں ہدایت پر لانے کی کوشش کریں لیکن پیار اور محبت سے

    Last edited by KK YASIR; 18-Jun-2013 at 08:13 PM.
    Quick reply to this message Reply  

  4. #4

    Re: صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال

    "میں ببانگ دھل اور بڑے وثوق و اعتماد کے ساتھ کہتا ہوں کہ میرا وہی عقیدہ ہے جو پیر عرفان صاحب کا ہے "
    کاش کہہ دیا ہوتا کہ میرا وہی عقیدہ ہیں جو میرے نبی کا ہے

    خیر، یوم محشر پیر عرفان شاہ صاحب ہی ان کی مغفرت فرمائیں گے
    Quick reply to this message Reply  

  5. #5

    Re: صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال

    Originally Posted by Raaz View Post
    اب تو نا کوئی صوفی ہے نہ ملا
    اب تو ڈالر کے پجاری ہیں یا خود کش قاتل

    راز بھائی ابھی بھی الله کے بہت سے برگزیدہ بندے ہیں اس دنیا میں صرف انھیں تلاش کرنے کی ضرورت ہے .

    ہم اپنی بیماری کے علاج کے لئے تو دنیا بھر کے ڈاکٹرز چھان لیتے ہیں ایک ڈاکٹر سے افاقہ نہیں ہوا دوسرے کے پاس چلے گئے اس سے بھی کوئی فرق نہ پڑا تو تیسرے کے پاس.. لیکن جب بات دین کی آتی ہے تو ہمیں صرف محلے کا مولوی نظر عطا ہے ..

    آج تک ہم نے کسی الله والے کو ڈھونڈا ہی نہیں تو ملے گا کیسے .. جو ہمارے سامنے ہیں وو سب فراڈیے
    Quick reply to this message Reply  

  6. #6
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Karachi London Stockholm Dubai Ottowa Islamabad
    Posts
    11,443

    Re: صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال

    do not talk just do it as Quran and Susannah says
    Quick reply to this message Reply  

  7. #7

    Re: صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال

    Mahsher ke Dinn SUB ce ZIADA inn jaysay MAULWION ce MERA ALLAH sawaal pochey ga aur us waqt inn ke liye koi bhi WAH,WAH kehney wala nahee ho ga.
    Quick reply to this message Reply  

  8. #8

    Re: صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال


    Quick reply to this message Reply  

  9. #9

    Re: صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال


    Quick reply to this message Reply  

  10. #10
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Great Pakistan
    Posts
    52,476

    Re: صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال

    Originally Posted by KK YASIR View Post

    راز بھائی ابھی بھی الله کے بہت سے برگزیدہ بندے ہیں اس دنیا میں صرف انھیں تلاش کرنے کی ضرورت ہے .

    ہم اپنی بیماری کے علاج کے لئے تو دنیا بھر کے ڈاکٹرز چھان لیتے ہیں ایک ڈاکٹر سے افاقہ نہیں ہوا دوسرے کے پاس چلے گئے اس سے بھی کوئی فرق نہ پڑا تو تیسرے کے پاس.. لیکن جب بات دین کی آتی ہے تو ہمیں صرف محلے کا مولوی نظر عطا ہے ..

    آج تک ہم نے کسی الله والے کو ڈھونڈا ہی نہیں تو ملے گا کیسے .. جو ہمارے سامنے ہیں وو سب فراڈیے

    ہاں ٹھیک کہ رہے ہیں آپ

    دنیا چل ہی ان نیک لوگوں کی وجہ سے رہی ہے


    لیکن بات ان کی ہو رہی ہے جو سرفیس پر ہیں
    مہت سے ملا بھی بہت اچھے ہیں ، اور صوفی بھی ، اور ہمارے جیسے عام گنہگار شہری بھی

    الله مغفرت کرے
    Quick reply to this message Reply  

  11. #11

    Re: صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال

    Originally Posted by KK YASIR View Post

    راز بھائی ابھی بھی الله کے بہت سے برگزیدہ بندے ہیں اس دنیا میں صرف انھیں تلاش کرنے کی ضرورت ہے .

    ہم اپنی بیماری کے علاج کے لئے تو دنیا بھر کے ڈاکٹرز چھان لیتے ہیں ایک ڈاکٹر سے افاقہ نہیں ہوا دوسرے کے پاس چلے گئے اس سے بھی کوئی فرق نہ پڑا تو تیسرے کے پاس.. لیکن جب بات دین کی آتی ہے تو ہمیں صرف محلے کا مولوی نظر عطا ہے ..

    آج تک ہم نے کسی الله والے کو ڈھونڈا ہی نہیں تو ملے گا کیسے .. جو ہمارے سامنے ہیں وو سب فراڈیے


    اندھا ہے وہ شخص جو سورج کی روشنی رکھتے ہوے بھی دئیے کی تلاش میں مارا مارا پھر رہا ہے
    Quick reply to this message Reply  

  12. #12

    Re: صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال

    Originally Posted by KK YASIR View Post

    راز بھائی ابھی بھی الله کے بہت سے برگزیدہ بندے ہیں اس دنیا میں صرف انھیں تلاش کرنے کی ضرورت ہے .

    ہم اپنی بیماری کے علاج کے لئے تو دنیا بھر کے ڈاکٹرز چھان لیتے ہیں ایک ڈاکٹر سے افاقہ نہیں ہوا دوسرے کے پاس چلے گئے اس سے بھی کوئی فرق نہ پڑا تو تیسرے کے پاس.. لیکن جب بات دین کی آتی ہے تو ہمیں صرف محلے کا مولوی نظر عطا ہے ..

    آج تک ہم نے کسی الله والے کو ڈھونڈا ہی نہیں تو ملے گا کیسے .. جو ہمارے سامنے ہیں وو سب فراڈیے

    غالبا امام مالک کا قول ہے

    حق کو پہچان لو حق والوں کی پہچان خود بخود ہوجائیگی

    کیا ہم نے حق پہچانا؟؟
    اللہ والے کون؟؟ کیا کسی خاص مسلک میں رہتے ہووے ہمیں وہ اللہ والے ہمیں مل سکیںگے؟؟؟
    Last edited by such bolo; 18-Jun-2013 at 08:44 PM.
    Quick reply to this message Reply  

  13. #13
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Great Pakistan
    Posts
    52,476

    Re: صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال

    Originally Posted by KK YASIR View Post
    ایسے فسادی اور فتنے پھیلانے والے ہر فرقے میں موجود ہیں
    بریلوی ہو یا دیوبندی وہابی ہو یا شیعہ


    ایسے دین فروش آپ کو ہر جگہ ملیں گے

    الله پاک سے ہمیشہ صراط مستقیم پر چلنے کی التجا کریں اور جو بھٹکے ہوے ہیں انھیں ہدایت پر لانے کی کوشش کریں لیکن پیار اور محبت سے

    Quick reply to this message Reply  

  14. #14
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    Karachi
    Posts
    1,637
    Blog Entries
    12

    Re: صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال

    Originally Posted by Raaz View Post
    اب تو نا کوئی صوفی ہے نہ ملا
    اب تو ڈالر کے پجاری ہیں یا خود کش قاتل
    ڈھونڈیں جناب۔۔۔۔ کوءی نہ کوءی ضرور مل جاءے گا۔۔۔
    پاكستان ایك نور ہے۔۔۔۔ اور نور كو زوال نہیں۔۔۔
    Quick reply to this message Reply  

  15. #15

    Re: صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال



    آج اسی ملا مجاہد کی توحیدی للکار سے کفر اور اس کے منافق نوکر لرزاں ہیں

    میدان میں تو مجاہد کے سامنے ذلیل ہوتے ہیں اور خارش زدہ بےبس کتے کی طرح دور سے اس پر بھونک کر اپنی شکست کا غم غلط کرتے ہیں

    آج مسلمان میں وہ عقابی روح بیدار ہو چکی ہے کے رب کے فضل سے ٤٨ کفریہ ممالک بھی بوریا نشین طالبان کا کچھ نہ بگاڑ سکے بلکے پوری دنیا میں الله کے شیروں کی للکار سے الله کے دشمن لرزاں براندام ہیں
    Quick reply to this message Reply  

  16. #16

    Re: صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال

    Originally Posted by Pakola Khi View Post


    آج اسی ملا مجاہد کی توحیدی للکار سے
    ....


    پاکولا صاحب، آپ مُلاّ اور مجاہد کو یکساں گردانتے جبکہ حضرت اقبال یہاں کچهہ اور فرما رہے ہیں. از راهِ کرم تفکّر و تدبر فرمائیں

    Quick reply to this message Reply  

  17. #17

    Re: صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال

    بھائی ہمارے حضرت محمّد نے ہمیں بتایا علم کے بغیر جہاد نہیں اور بغیر جہاد کے خالی علم نہیں

    ہر مسلمان علم کا ملا بھی اور میدان کا مجاہد بھی

    Originally Posted by Bani Adam View Post

    پاکولا صاحب، آپ مُلاّ اور مجاہد کو یکساں گردانتے جبکہ حضرت اقبال یہاں کچهہ اور فرما رہے ہیں. از راهِ کرم تفکّر و تدبر فرمائیں

    Quick reply to this message Reply  

  18. #18

    Re: صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال



    Quick reply to this message Reply  

  19. #19

    Re: صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال

    Originally Posted by Pakola Khi View Post
    ہر مسلمان علم کا ملا بھی اور میدان کا مجاہد بھی




    Quick reply to this message Reply  

  20. #20

    Re: صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال


    Quick reply to this message Reply  

Quick Reply


Similar Threads

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •