Siasat.pk Forums

Thread: شتر مرغ کی پولیس -سلیم صافی
Results 1 to 20 of 20

  1. #1

    شتر مرغ کی پولیس -سلیم صافی









    Last edited by Neelam; 18-Dec-2012 at 11:11 AM.
    Quick reply to this message Reply  

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Great Pakistan
    Posts
    52,384

    Re: شتر مرغ کی پولیس -سلیم صافی

    Very god and eye opener....

    Every one is saying that TTP is involved in all activities....
    Quick reply to this message Reply  

  3. #3

    Re: شتر مرغ کی پولیس -سلیم صافی

    Lol : He just presented the problem which every one in Pakistan knows. He didn't touch on how to solve the problem. Instead he also put blame on Imran Khan who has the solution.

    Shame on you Chawel.
    Last edited by Pak1stani; 18-Dec-2012 at 11:20 AM.
    Quick reply to this message Reply  

  4. #4

    Re: شتر مرغ کی پولیس -سلیم صافی

    app chshma utaar ker perhy,oper say kala chshma jis say nazer he koche na aye,us nay sab ka nam leya he sirf imran ka nahee imran khan nay zaberdast hal batya tah mager us per amal kon kery ga,na fooj na hakoomat
    Originally Posted by Pak1stani View Post
    Lol : He just presented the problem which every one in Pakistan knows. He didn't touch on how to solve the problem. Instead he also put blame on Imran Khan who has the solution.

    Shame on you Chawel.
    Quick reply to this message Reply  

  5. #5

    Re: شتر مرغ کی پولیس -سلیم صافی

    app ko bhee bas ttp oor qazi nazer ata he is becahray pakistan key sath her koi apni game ker raha he
    Originally Posted by Raaz View Post
    Very god and eye opener....

    Every one is saying that TTP is involved in all activities....
    Quick reply to this message Reply  

  6. #6

    Re: شتر مرغ کی پولیس -سلیم صافی

    When did I say he only put blame on IK. May be you need glasses to read my comments again and try to understand "Instead he also put blame on Imran Khan"

    How he can blame IK about the current law and order or not being concern. If he blames Nawaz, Zardari, JUI, MQM, ANP its quit understandable as all were/are power. IK not being in power, showed the most concern.



    Originally Posted by alibaba222 View Post
    app chshma utaar ker perhy,oper say kala chshma jis say nazer he koche na aye,us nay sab ka nam leya he sirf imran ka nahee imran khan nay zaberdast hal batya tah mager us per amal kon kery ga,na fooj na hakoomat
    Quick reply to this message Reply  

  7. #7
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    Great Pakistan
    Posts
    52,384

    Re: شتر مرغ کی پولیس -سلیم صافی

    Originally Posted by alibaba222 View Post
    app ko bhee bas ttp oor qazi nazer ata he is becahray pakistan key sath her koi apni game ker raha he
    I am talking about Safi's article.....have u red it?
    Quick reply to this message Reply  

  8. #8
    Join Date
    Oct 2011
    Location
    Islamabad
    Posts
    3,776

    Re: شتر مرغ کی پولیس -سلیم صافی

    Very good indeed.
    Quick reply to this message Reply  

  9. #9
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    مُلکوں مُلکوں
    Posts
    5,127

    Re: شتر مرغ کی پولیس -سلیم صافی

    بِلا تبصرہ

    ۔"بیت اللہ محسود سے لے کر حکیم اللہ محسود تک اور مولانا فضل اللہ سے لے کر عصمت اللہ معاویہ تک، ایک ایک بندے کی تاریخ اور پس منظر معلوم ہے ۔ سب پاکستانی ہیں، سب مسلمان ہیں، کم و بیش سب کی جوانی افغانستان یا کشمیر میں جہاد میں گزری ہے، سب مذہبی سوچ رکھتے ہیں، سب دین اورشریعت کی بات کرتے ہیں۔ سب اسامہ بن لادن کو ہیرو اور ملامحمد عمر کو امیرالمومنین مانتے ہیں اور سب نے اعلانیہ طور پر پاکستانی ریاست کو چیلنج کیا "۔
    Last edited by BuTurabi; 18-Dec-2012 at 05:10 PM.
    Quick reply to this message Reply  

  10. #10
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Rawalpindi
    Posts
    313

    Re: شتر مرغ کی پولیس -سلیم صافی

    yar aisay columnist ke column parhnay se guraiz karna chahiye jis ke pass solution kam aur rona ziyada hai..yeh woh batain likhein hain jo aik thori bohat akal walay ko maloom hain...Saafi sahab zara aap yeh batana gawara karain ge ke yeh sawal aap sadar zardari se interview mein pooch saktay hain?? Nahin naa!! kyon ke unn ke samne aap ki PO*TTY nikal jaye ge
    Quick reply to this message Reply  

  11. #11

    Re: شتر مرغ کی پولیس -سلیم صافی

    The soloution lies in the will of institution to solve the problem. If Benazir with the help of IB and police could curb far bigger menace of MQM in three months, than this charade of TTP could be finished in even lesser time. But this war of $$$$ can never be finished unless all institution work towards a common goal and that is they get rid of their lust for money
    Quick reply to this message Reply  

  12. #12

    Re: شتر مرغ کی پولیس -سلیم صافی

    Originally Posted by BuTurabi View Post
    بِلا تبصرہ

    ۔"بیت اللہ محسود سے لے کر حکیم اللہ محسود تک اور مولانا فضل اللہ سے لے کر عصمت اللہ معاویہ تک، ایک ایک بندے کی تاریخ اور پس منظر معلوم ہے ۔ سب پاکستانی ہیں، سب مسلمان ہیں، کم و بیش سب کی جوانی افغانستان یا کشمیر میں جہاد میں گزری ہے، سب مذہبی سوچ رکھتے ہیں، سب دین اورشریعت کی بات کرتے ہیں۔ سب اسامہ بن لادن کو ہیرو اور ملامحمد عمر کو امیرالمومنین مانتے ہیں اور سب نے اعلانیہ طور پر پاکستانی ریاست کو چیلنج کیا "۔
    He did not elobrate the time period because in 80's it was Jihad, in 90's it was jihad cum terrorism and presently it is only terrorism, and now he himself has decalared PEN Jihad against the state
    Quick reply to this message Reply  

  13. #13

    Re: شتر مرغ کی پولیس -سلیم صافی


    پاکستان میں موجودہ بھڑ کی ہوئی جہنم جس میں بے گناہ پاکستانی اور مسلمان جل رہے ہیں

    حکمرانوں، سیاستدانوں، مذہبی جماعتوں اور جرنیلوں کی با ہمی حماقت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔

    اقبال کی حکمت اور قائد اعظم کی حکومت نے جس قوم کو آزاد کر ایا تھا احمقوں کی

    حماقت
    اور ہوسرانوں کی شہوت نے اسے دوبارہ غلام بنا دیا ہے، حکیم اور حاکم نے ملکر جس

    سرزمین کو
    اسلام کے نام پر آباد کیا نام نہاد[HI] اسلام کے دعویداروں نے[/HI] اسی پر مسلمانوں کے

    خون کی ندیاں بہادی ہیں۔

    مغرب نوازوں اور عرب پرستوں نے سفاکیت کی وہ مثال قائم کی ہے جس کا نمونہ دکھانے سے

    تاریخ بشر
    عاجز ہے۔ پاکستان کو مغرب کی آزمایشگاہ اور عربوں کی تفرج گاہ بنانے والے بے

    شعوروں نےپاکستانیوں
    کو ملک سے ہجرت پر مجبور کر دیا ہے ۔البتہ ا س میں پاکستانی قوم

    بھی بے قصور نہیں ہے کیونکہ جب
    بھی قوم کواپنی تقدیر بنانے کا موقعہ ملا انہوں نے بار

    بار احمقوں کو ہی انتخاب کیا ہے ۔








    Last edited by insaan; 18-Dec-2012 at 07:01 PM.
    Quick reply to this message Reply  

  14. #14

    Re: شتر مرغ کی پولیس -سلیم صافی

    ایڈورڈ مورفی کا قول جو ایک عالمی مقولے کی حیثیت اختیار کر گیا ہے اور جسے قانون مورفی کے نام

    سے جانا جاتا ہے یہ ہے کہ اگر کسی کام کو انجام دینے کے کئی راستے ہوں اور ان میں سے ایک راستہ

    سب سے زیادہ تباہ کن ہو تو یقین جان لو کہ ایک دن ضرور کوئی ایسا احمق پیدا ہو گا جو سب

    راستوں کوچھوڑ کراسی تباہ کن راستے کو اپنائے گا ۔

    اور اس احمق ترین کی ایک مثال مکرو فریب کا تاجدار اوربے وقوفی کا شہنشاہ اِعظم جنرل

    ضیاء الحق
    مردود اور اس کی باقییات حمید گل جیسے اوراسکے پیرو کار ھیں




    Last edited by insaan; 18-Dec-2012 at 07:11 PM.
    Quick reply to this message Reply  

  15. #15

    Re: شتر مرغ کی پولیس -سلیم صافی

    The solution is simple, make Pakistan a proper islamic state, TTP would die down by itself.
    Quick reply to this message Reply  

  16. #16

    Re: شتر مرغ کی پولیس -سلیم صافی

    do takkay ka writter america say paisay kia millay kandhay par chadar daal kar falsafi ban raha hay..
    Quick reply to this message Reply  

  17. #17

    Re: شتر مرغ کی پولیس -سلیم صافی

    Originally Posted by jahanzaibi View Post
    do takkay ka writter america say paisay kia millay kandhay par chadar daal kar falsafi ban raha hay..
    جس کا معیار فلسفی ٹکے ریال ، ڈالر اور پونڈ ھوں اس کی سوچ کا اللہ حافظ
    Last edited by insaan; 18-Dec-2012 at 08:06 PM.
    Quick reply to this message Reply  

  18. #18

    Re: شتر مرغ کی پولیس -سلیم صافی

    Originally Posted by Mullah Omar View Post
    The solution is simple, make Pakistan a proper islamic state, TTP would die down by itself.
    otherwise there actions are justified?????
    Quick reply to this message Reply  

  19. #19

    Re: شتر مرغ کی پولیس -سلیم صافی

    اس مضمون کے مطابق تمام جہادیوں نے پاکستان کی ریاست اور اس کی فوج کے خلاف جہاد کیا ہوا ہے تو پھر اس کی سب سے اچھی نشاندہی تو وہی کر سکتا ہے جس پر حملہ ہو رہا ہے
    اس وقت بظاھر تو فوج کا اسپوک پرسن زائد حامد ہی ہے اور اسکا کہنا ہے کہ یہ بلیک واٹر اس کے پیچھے ہے اب جس پر حملہ ہو رہا ہے وہ تو دشمن کا نام غلط نہیں لے سکتا


    Quick reply to this message Reply  

  20. #20

    Re: شتر مرغ کی پولیس -سلیم صافی

    پاکستان کا معاملہ اب اتنا پیچیدھ ھو گیا ھے کہ اسکا ایک ھی حل رھ گیا اور اسمیں بھی دیر کر دی گئ تو پھر کوی بھی حل باقی نھیں رھے گا۔ وھ حل یہ ھے کہ اسٹیٹ فوری طور پر فوج کی مدد سے ھر مذھبی تنظیم پر پابندی لگا کر انکے آفسز اور مدرسے بند کر دے۔مدرسوں کو اسکولوں میں بدل دیا جاے اور شھروں سے ان ساری تنظیموں کر کریک ڈاون کے ذریعے پکڑ کر ڈٹینشن سنٹرز میں رکھا جاے جیسے ھٹلر نے یھودیوں کو رکھا تھا۔اسکی پالیسی کی وجہ سے آج جرمن قوم یھودی اثر سے آزاد ھے۔ھمیں یاد رکھنا چاھیے کہ یھودی قوم کی مثال سے ھمیں اپنی اصلاح کرنے میں بھت مدد ملے گی کیونکہ حدیث مبارکہ کے مطابق ھماری امت کی خرابیوں کو یھودیوں کی خرابیوں سے تشبیہ دی گئ ھے۔
    یہ ایک جنگ ھے جو فوج کی مدد سے جیتی جا سکتی ھے۔جسطرح فوج نے سوات میں انکا قلع قمع کیا تھا اور پرویز مشرف کے دور میں ایک جنرل نے سارے طالبان کو بھی ایک پلان کے تحت جنوبی وزیرستان میں ایک کونے میں گھیر کر جھاں جغرافیای لحاظ سے انکا فرار ناممکن تھا انکو مٹا دینے کی اجازت مانگی تھی جو نھیں دی گئ اور یھی مشرف کا ایک جرم ھے جو بھت بھیانک نتائج سامنے لایا۔ ایسے ذھین جنرل کو پھر ٹاسک دیا جاے تو وھ پورا کرے گا۔اسی جنرل نے سوات سے انکی بھل صفای کی تھی۔
    Quick reply to this message Reply  

Quick Reply


Similar Threads

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •