Siasat.pk Forums

Activity Stream

Filter
Sort By Time Show
Recent Recent Popular Popular Anytime Anytime Last 24 Hours Last 24 Hours Last 7 Days Last 7 Days Last 30 Days Last 30 Days All All Photos Photos Forum Forums Articles Articles Blog Blogs
  • naveed's Avatar
    Today, 11:02 AM
    چنیوٹ میں تبلیغی جماعت کے رکن کو قتل کیوں کیا گیا؟ چنیوٹ کے علاقے موضع آسیاں کی مسجد میں گزشتہ روز تبلیغی جماعت کے ایک رکن کے قتل کی خبر سامنے آنے کے بعد سے سوشل میڈیا سمیت مختلف حلقوں میں ناصرف مسلک کی بنیاد پر تقسیم کے مضمرات بلکہ توہینِ مذہب کے حوالے سے بھی نئی بحث چھڑ گئی ہے۔یاد رہے کہ کراچی سے تعلق رکھنے والی یہ تبلیغی جماعت گزشتہ اتوار کو سیالکوٹ سے ہوتی ہوئی اس مسجد میں پہنچی تھی۔ قتل ہونے والے ولی الرحمان اور ان کے مضروب ساتھی عبداللہ سمیت اس جماعت میں شامل زیادہ تر ارکان کا تعلق کراچی کے مختلف علاقوں سے ہے جبکہ ملزم محمد اکرام موضع آسیاں کا رہائشی ہے۔پولیس کو درج کروائی گئی ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے اتوار کی شام کو مسجد میں آ کر جماعت میں شامل افراد کے ساتھ بحث و مباحثہ شروع کیا کہ 'تم لوگ گستاخ رسولؐ اور منکر ہو'۔بعدازاں اس نے پیر اور منگل کی درمیانی شب دوبارہ مسجد میں آ کر یہی تکرار شروع کر دی اور جب سب لوگ سو گئے تو کسی کے وار کر کے ولی الرحمان کو قتل اور عبداللہ کو شدید زخمی کر دیا۔اس دوران لوگ موقعے پر اکٹھے ہو گئے اور ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول کی نعش کو تدفین کے لئے کراچی بھیج دیا گیا ہے جبکہ مضروب شخص الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں زیر علاج ہے۔ موضع آسیاں کے رہائشی اور یونین کونسل 14 سے چیئرمین کے سابق امیدوار غلام علی نے سجاگ کو بتایا کہ 'اس رات تبلیغی جماعت کے ایک آدمی نے سپیکر پر تین بار اعلان کیا کہ گاؤں کے ایک نوجوان نے ان کے ایک ساتھی کو قتل کر دیا ہے۔ جس پر دیگر گاؤں والوں کی طرح میں بھی بھاگم بھاگ مسجد پہنچ گیا۔'انہوں نے بتایا کہ ملزم محمد اکرام اتوار کے دن سے ہی جماعت والوں کے ساتھ ساتھ تھا۔اسی گاؤں میں واقع ایک اور مسجد کے امام مولوی اللہ یار کے مطابق اکرام نے ساتھ والے گاؤں کے مولوی محمد افضل سے قرآن حفظ کیا تھا۔'حفظ کے بعد وہ تین سال تک اپنے استاد کے ساتھ رہا اور بعد میں اس نے سرگودھا کے علاقے علی ٹاؤن میں واقع مدنی مرکز فیضان مدینہ میں داخلہ لے لیا۔'انہوں نے بتایا کہ اکرام گزشتہ ہفتے چھٹی پر گھر آیا تھا اور اس نے عیدالضحیٰ کے بعد واپس جانا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ اکرام گاؤں کی مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے کی بجائے الگ عبادت کرتا تھا اور اس کا کہنا تھا کہ وہ مذہب کے متعلق امام مسجد سے زیادہ علم رکھتا ہے۔گاؤں کے نمبردار چوہدری محمد یار کہتے ہیں کہ اکرام جس مدرسے میں دینی تعلیم حاصل کر رہا تھا وہاں بریلوی مسلک کی تعلیم دی جاتی ہے جبکہ تبلیغی جماعت کے زیادہ تر لوگ دیوبندی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں۔وہ سمجھتے ہیں کہ دونوں فرقوں میں رسولؐ کی ذات کے 'بشر یا نوری' ہونے سے متعلق جو مختلف رائے پائی جاتی ہے شاید یہ واقعہ اس پر ہونے والی بحث و تکرار کا شاخسانہ ہے۔ مقتول ولی الرحمنٰ کے ایک ساتھی محمد حفیظ نےو بتایا کہ 'اس رات اکرام ہمارے ساتھ مسجد میں ہی موجود تھا کہ اسے کسی کا فون آیا اور وہ بات کرتے ہوئے مسجد سے باہر چلا گیا۔ اس کے بعد وہ کب واپس آیا کسی کو پتہ نہیں چلا۔'ان کا کہنا تھا کہ انہیں کسی کے مسلک سے متعلق بحث مباحثہ کرنے سے گریز کا درس دیا جاتا ہے اور وہ صرف اسلام کی تبلیغ کا کام کرتے ہیں۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مستنصر فیروز کہتے ہیں کہ 'اس میں کوئی شک نہیں کہ مختلف مدارس میں مختلف مسالک کے علماء جس طریقے سے تعلیم دے رہے ہیں اس سے فرقہ وارانہ منافرت بڑھ رہی ہے۔'ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے علماء نے ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کیا تو اس طرح کے مزید واقعات ہونے کے خدشات کو رد نہیں کیا جا سکتا ہے۔ 'مذہبی شدت پسندی اور فرقہ وارانہ فسادات نے پہلے ہی ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ اس لئے مدارس اور تعلیمی اداروں میں باہمی بھائی چارے اور انسانیت کے احترام کو فروغ دینا انتہائی ضروری ہے۔'اس بارے میں لوگوں کی عمومی رائے یہ ہے کہ امن عامہ کو قائم رکھنے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے گرفتار ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کے ساتھ ساتھ دیگر عوامل کی نشاندہی اور تدارک بھی ضروری ہے۔اگر ایسا نہ ہوا تو ہمارے معاشرے میں شیعہ سنی اختلاف کے بعد مختلف مسالک کے مابین تقسیم مزید گہری ہونے کا امکان ہے۔ واقعے کی ایف آئی آر نیچے ملاحظہ کریں! Source
    0 replies | 0 view(s)
  • tarzanfaridi's Avatar
    0 replies | 0 view(s)
  • Amal's Avatar
    Today, 10:58 AM
    جب من و سلوا اترتا تھا تب بھی حضرت انسان کو پسند نہیں آیا اب فریش کھانے کیلئے جو انتظام کیا گیا تو وہ بھی پسند نہیں ۔ اسطرح توفروٹ سبزی سب کھانا پینا بھی چھوڑ دیں یہ سب بھی زندگی رکھتے ہیں ۔ بلکہ سانس بھی نہیں لینا چاہئے کیونکہ سانس کے ساتھ پتہ نہیں کتنے جاندار ہمارے جسم میں چلے جاتے ہیں
    6 replies | 238 view(s)
  • naveed's Avatar
    Today, 10:58 AM
    http://www.roznama92news.com/popup.php?newssrc=issues/2017-08-24/5811/p8-020.jpg
    0 replies | 0 view(s)
  • Humi's Avatar
    Today, 10:57 AM
    House of Saud serving Muslims all over the world
    5 replies | 332 view(s)
  • tarzanfaridi's Avatar
    0 replies | 0 view(s)
  • Humi's Avatar
    Today, 10:53 AM
    Shame on Orya Maqbool Jaan...This is disappointing...
    8 replies | 714 view(s)
  • seeker012's Avatar
    Today, 10:52 AM
    Its nothing but greed for money and power, muslims always had traitors , even at the time prophet Muhammad (PBUH). Many people lose faith but dont necessarily betray their motherland or religion.
    23 replies | 8297 view(s)
  • raju's Avatar
    2 replies | 1580 view(s)
  • Aadi Ali's Avatar
    2 replies | 1580 view(s)
  • Dr Adam's Avatar
    Today, 10:49 AM
    ​Fair comment! Point well taken. Thanks.
    8 replies | 483 view(s)
  • Jhoomta Pakistan's Avatar
    0 replies | 0 view(s)
  • raju's Avatar
    Today, 10:47 AM
    No religion should be discussed Orya losing respect! Shameful comments
    8 replies | 714 view(s)
  • Aadi Ali's Avatar
    Today, 10:46 AM
    is men Mir Shakeel k Geo ko bhi daaldo, un dino men Geo bhi hamesha ki tarha ghalat news deta tha, bus farq ye hy k us waqt khan sahab k 126 din k dherny ki classes nahi hui thi, jisky baad subko samajh aagaie thi k konsa channel, anchor aur politician aur party like PPP, apny pesy banany k liye bikjaati
    4 replies | 1525 view(s)
  • T-i-g-e-r's Avatar
    Today, 10:44 AM
    jis shakhs nay osay mara os ko saza ke toor tamam omer os hindo ka jotha pani or khana khilaya jaye oor har roz chowk mein khilwaya jaye .. ***** in baighairton ke apnay banaye howey islam par .islam tu mehmanawzi ka dars dayta hai oor mehman ka mazhab say koi rishta nahi .
    8 replies | 628 view(s)
  • Nice2MU's Avatar
    Today, 10:40 AM
    I think his name is Rahim ullah Yousafzai not Shahzad Ch. Lagta hay jaldi ya bohat work load ki waja say ghalat video laga dee.:lol:
    5 replies | 464 view(s)
  • Rancher's Avatar
    Today, 10:39 AM
    Wah, what an excuse, its called slavery.
    6 replies | 315 view(s)
  • Aadi Ali's Avatar
    5 replies | 3347 view(s)
  • T-i-g-e-r's Avatar
    Today, 10:37 AM
    میں اکثر ایک عجیب بات سوچتا ہوں ہم جانوروں کا گوشت کیوں کھاتے ہے . بنانے والے نے ایسا سسٹم کیوں بنایا کے چند ایک کو طاقتور بنا کر ان کی خوراک دوسرے جانداروں کو بنا دیا . اگر دیکھا جائے تو یہ ایک منظم بدمعاشی ہے کے اپنے سے کمزور جانور کو کھا لو . ایسا کرنے والے نے کیا سوچ کر یہ نظام بنایا . انسان میں دوسرے جانداروں سے عقل تھوڑی زیادہ ہے تو کیا صرف یہ بات اس بات کی اجازت دیتی ہے کے چونکے ہمارے پاس دوسرے جانداروں سے زیادہ عقل ہے لہٰذا ہم منظم طریقے سے ان کے تکے کباب بنا کر کھائیں . پھر تو معاشر ے میں جو لوگ طاقت میں اور عقل میں زیادہ ہیں وہ ٹھیک ہی کمزور اور کم عقل کے ساتھ ہر طرح کی بدمعاشی ظلم اور نہ انصافی کو اپنا حق سمجھ کر کر رہے ہیں . جانور بلکل ہماری طرح بچوں کو اپنے پیٹ میں رکھتے ہیں پیدائش بی بلکل ایک جیسی ہے. یہاں تک کے مادہ جانور کی ممتا بھی بلکل ویسی ہے یہ ایک دوسرے کی زبان بھی سمجھتے ہیں . کسی بھی جانور کے بچے کو تنگ کریں تو اس کے ماں باپ حملہ کر دیتے ہیں اس کا مطلب ہے ان کے کے جذبات بھی ویسے ہی ہیں . یہ گھر گھونسلے خوراک کا بندوبست بھی کرتے ہیں . غوسہ انتقام بھی ایک جیسا ہے . میں نے اکثر ایسی ویڈیوز دیکھی ہے . ایک سانپ نے چڑیا کا بچہ کھا لیا چڑیا نے اس کو چونچیں مار مار کر مارا اور اس کا پیٹ پھاڑ کر مردہ بچہ نکالا . تو کیا ہم دوسرے جانوروں کو مار کر کھا سکتے ہیں . زمانہ جہالت میں ایک شخص نے محظ خواب کی بونیاد پر اپنے بیٹے کو لیٹا لیا ذرا اندازہ کریں اگر آج کوئی شخص ایسی حرکت کرے تو دونیا کا ردے عمل کیا ہو گا . ممکن ہے باپ کی خواھش کو پورا کرنے کے لئے بیٹے نے ہی منصوبہ بنا لیا ہو کے باپ کی آنکھوں پر پٹی ہو گی آگے کوئی جانور رکھ دو گا اور کہوں گا فرشتے نے بدل دیا .دونیا میں زہین لوگ موجود ہیں . مانا کے اس رسم سے جو کے ہندوں کی بلئی چڑھانے جیسی ہے اس سے ایک بہت بڑی اکنومک مشق ہوتی ہے .مگر ایک ساتھ اتنے جانوروں کا قتل وہ بھی محض ایک شخص کے خواب کے پیچھے میرا دل ڈبوتی ہے . بنانے والے سے میرا سوال ہے تو نے ایسا سسٹم کیوں بنایا مجھے تو یہ بونیاد ہی بدمعاشی لگتی ہے . میرے پاس آج یہ جواب نہیں کے اگر جانور اور پودے کھانا چھوڑ دیں کیوں دونوں جاندار ہیں تو کیا کھائیں. مگر میں اس سوال کا کیا کروں مرے پاس سوال تو ہے . نجانے کل کسی اور سیارے سے ہم سے زیادہ زہین کوئی اور جانور آ جائے اور ہمیں اور ہمارے بچے کھانا شوروع کر دے تو کیا ہم اس کی اسی طرح عزت کریں گیں جس نے انھیں بنایا اور یہ اختیار دیا کے جو تم پر انسان حلال ہے ..
    6 replies | 238 view(s)
  • Rancher's Avatar
    Today, 10:36 AM
    3.7 m not a big deal, does this klasra knows salary of Pakistani bank presidents, ie, HBL, UBL, National Bank, MCB, Alfalah.
    2 replies | 1333 view(s)
  • Jibraeel's Avatar
    Today, 10:33 AM
    If india illegitimately brings a pro-indian govt in Afghanistan with the planned intentions to sandwich Pakistan, Pakistan has every right to support the legitimate government, so is the case with Saudia. Iran is playing with fire. Whenever it actually starts walking towards the Saudis, millions and millions of sunnis will blindly come against them. That would be a major loss of potential for Hezbollah, Pasdaran and Jaish-e-Muhammad. I think Turkey, Pakistan, Russia & China should play their role, as Sunni Shia massacre is not in their favour, but NATO & Israel will gain major benefit from the Sunni Shia clash as the potential of jihad against them will be neutralized from the within clashes.
    4 replies | 152 view(s)
  • Aadi Ali's Avatar
    Today, 10:33 AM
    jitney zada log PTI chor ker jaaengy mujy utni he khushi hogi, acha hy Elections 2018 se pehly Javaid Hashmi aur Aysha Gulalai jesa her Bikaao aadmi nikaljaay. werna esy log end us time per khan sahib ko dhoka dety hen k jab khan sahib kisi bari movement ko start kerny lagty hen, ya kisi corruption k khilaaf jang larr rahy hoty hen
    5 replies | 957 view(s)
  • Rancher's Avatar
    Today, 10:27 AM
    Then Pakistan will attack India, for sure.
    5 replies | 464 view(s)
  • Adeel Rehman's Avatar
    Today, 10:26 AM
    چل جھوٹی۔۔۔ فوٹو شاپ تصویر لگا کے تھریڈ بنا دیا :p
    49 replies | 1042 view(s)
More Activity