Siasat.pk Forums

Activity Stream

Filter
Sort By Time Show
Recent Recent Popular Popular Anytime Anytime Last 24 Hours Last 24 Hours Last 7 Days Last 7 Days Last 30 Days Last 30 Days All All Photos Photos Forum Forums Articles Articles Blog Blogs
  • Ghaznavi's Avatar
    Today, 09:57 PM
    Khufia agreement key copy Akhbar walooN ko fax ker dee gayee...
    4 replies | 126 view(s)
  • Malkiades's Avatar
    5 replies | 208 view(s)
  • Afaq Chaudhry's Avatar
    3 replies | 84 view(s)
  • Afaq Chaudhry's Avatar
    3 replies | 84 view(s)
  • PTI Scientist's Avatar
    1 replies | 0 view(s)
  • Malkiades's Avatar
    Today, 09:53 PM
    جہالت کا علاج صرف معیاری تعلیم ہے۔۔۔
    5 replies | 208 view(s)
  • PTI Scientist's Avatar
    1 replies | 0 view(s)
  • ualis's Avatar
    Today, 09:49 PM
    8 out of 9 offenders arrested in the DI Khan incident, remaining 1 offenders will also be arrested by KP Police and presented before Court :: IG KP @SalahuddinKhanM
    14 replies | 3856 view(s)
  • ualis's Avatar
    14 replies | 3856 view(s)
  • araein's Avatar
    Today, 09:47 PM
    Rating NA-4 ke election se pehley drop huwi ya us ke baaaad... :P:P:P:P:P:P:P
    4 replies | 126 view(s)
  • Afaq Chaudhry's Avatar
    Today, 09:46 PM
    دینی جماعتیں متحد نہ ہو تو بیزاری، تحاد کر لیں تو اعتراضات۔ ہمارے رویے ایسے کیوں ہیں؟ لادین . روشن خیال ، دن بیزار طبقے کی سب سےبڑی خواہش ہے کہ مسلمان فرقوں کی بنیاد پر لڑتے رہیں ، جب بھی اتحاد کی بات ہو ، اعتراضات کی بوچھاڑ کر دو ، پاکستان میں بڑی نام نہاد سیاست کی دعوے دار جماعتیں ، اسلام کے نام پر بدکتیں ہیں ، اکھٹے بھی ہو جاتی ہیں ، لیکن وہاں امریکا کو خوش کرنا ہوتا ہے ، لہٰذا میڈیا بھی خوش اور شیطان بھی خوش جوں ہی دین کے نفاذ کی بات کی جائے ،ان کی آواز ایک ہو جاتی ہے
    3 replies | 84 view(s)
  • wadaich's Avatar
    Today, 09:45 PM
    Cries of Libtards are touching the skies.:lol:
    5 replies | 208 view(s)
  • Dawood Magsi's Avatar
    3 replies | 1492 view(s)
  • Raaz's Avatar
    Today, 09:40 PM
    شیطان بھی فرشتوں میں ممتاز مقام رکھتا تھا اس میں پڑھے لکھے کی بات نہی کہ کوئی کسی یونیورسٹی کا نام دیکھ کر آپ یہ نتیجہ نکل لیں کہ یہ غلط ہو ہی نہی سکتا یہ تو ٹاپ پر بیٹھے ہوے آدمی کی پسند ہوتی ہے کہ وہ کس قسم کا بندہ کام پر لگانا چاہتا ہے ایماندار تجربہ کار یا بےایمانی میں تجربہ کار تعلیم اور سکل دونوں میں ہونا ضروری ہے ، بلکہ بے ایمانی کرنے کے لئے زیادہ تعلیم اور سکل چاہئے ہوتی ہے
    4 replies | 50 view(s)
  • Dawood Magsi's Avatar
    2 replies | 2769 view(s)
  • mubarik Shah's Avatar
    Today, 09:37 PM
    Ein loogon ki asliyat bachpaan meh yeh hotee hai..... maa baap is tarhan ein ki tarbiyaat kartan hain.....mulahiza kejay.... https://www.facebook.com/HotMomsClub/videos/10155782051106704/
    4 replies | 50 view(s)
  • PappuChikna's Avatar
    Today, 09:36 PM
    yeh aadmi apnay hurr show mein logoo ko gaalia day raha hota hai. jis channel ko chorta hai oss ko bhi gaalia dayta hai baad mein oss channel mein wapis bhi chala jaata hai.
    3 replies | 3903 view(s)
  • PappuChikna's Avatar
    Today, 09:35 PM
    عاصم حسین (جو کہ خود ہائیلی کوالیفائیڈ ہے) کی 462 ارب روپے کی کرپشن می wrong information. That was a BS allegation by rangers. Even the rangers themselves did not include this non-sense in their case against Dr. Asim in courts.
    4 replies | 50 view(s)
  • PappuChikna's Avatar
    Today, 09:32 PM
    iss ko ab labbaik ya iblees party join karr laynee chahiyay takay sab ko qadyaani qaraar day kay badlay nikal sakay.
    6 replies | 5659 view(s)
  • PappuChikna's Avatar
    Today, 09:31 PM
    jee nahi, I meant PTI. REad this thread and you will know why I said that.
    23 replies | 9744 view(s)
  • PappuChikna's Avatar
    Today, 09:30 PM
    shabash. ab iss baadal kay tukray ko sajda karoo aur dua mango yaa atleast 1 naat hee parh daalo. aur iss ko moujaza na tasleem karnay walay ko qadyani qarar day kay maar daalo. When rasool allah's son ibraheem died, solar eclipse tool place. kisi ne kaha aaj tou suraj bhi roo raha hai. rasool allah said solar eclipse has nothing do with my son's janaza.
    5 replies | 208 view(s)
  • ranaji's Avatar
    Today, 09:26 PM
    حلالی ہوتا تو بندے کا پتر ہوتا اور کرپشن کو ڈیفنڈ نہ کرتا یہ مفتا
    4 replies | 50 view(s)
  • Kavalier's Avatar
    Today, 09:25 PM
    Jahalat ki bhi koi haad hoti hay.... Allah hi reham karay iss qoum pay...
    5 replies | 208 view(s)
  • Aashoor Asim's Avatar
    Today, 09:21 PM
    پڑھے لکھے وارداتیے وارٹن سکول آف بزنس امریکی ریاست پینسلوینیا کا ایک تاریخی سکول ہے۔ یہ بزنس سکول 1881 میں پینسلوینیا کے مرکزی تجارتی شہر فیلی ڈیلفیا میں قائم کیا گیا تھا اور وارٹن بزنس سکول کے پاس دنیا کا سب سے پہلا بزنس سکول ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔ وارٹن نے آج تک لاکھوں بہترین دماغ پیدا کیے ہیں، جنہوں نے تاریخ میں اپنے نام رقم کر دیے۔ یہ جان کر اپ کو بہت حیرت ہو گی کہ ایک وقت تھا جب وارٹن کا درجہ ہاورڈ یونیورسٹی سے کہیں آگے تھا، ہاورڈ یونیورسٹی وارٹن سکول کے بننے سے محض چودہ سال پہلے وجود میں آئی تھی۔ امریکہ کے بے شمار رینکنگ کے غیرجانبدار ادارے آج بھی وارٹن کو ہاورڈ سے بہتر بزنس سکول گردانتے ہیں۔ اس کی وجہ ڈیڑھ سو سال کے عرصے میں وارٹن سے فارغ التحصیل وہ طالب علم ہیں جنہوں نے بڑی بڑی فرمز، بزنس ایمپائرز، ملٹی نیشنلز کو کھڑا کیا، اور اپنی صلاحیتوں سے دنیا بھر میں اپنے تعلیمی ادارے وارٹن کا نام روشن کیا۔ اگر میں وارٹن سے فارغ التحصیل مشہور لوگوں اور کاروباروں کے نام لکھنے بیٹھ گیا تو وہ خود میں ایک مکمل پوسٹ بن جائے گی۔ انیل امبانی سے لے کر وارن بوفے تک ان گنت لوگ اور گوگل، ایپل، لنکڈ ان، کوم سیٹس، اوریکل، ڈی ایچ ایل، یو پی ایس، پیپسی، جانسن اینڈ جانسن، ٹیسکو اور ان گنت بڑی ملٹی نیشنل ایمپائرز کے سی ای اوز اور ڈارئیکٹرز وارٹن کی متصلہ شاخوں سے فارغ التحصیل ہیں۔ آج بھی دنیا میں لوگ وارٹن کا نام سن کر اپنی جگہ سے کھڑے ہو جاتے ہیں کیونکہ بلاشبہ وارٹن دنیا کا ایک بہترین تعلیمی ادارہ ہے۔ کل رات میں ٹی وی پر محمد مالک کا پروگرام دیکھ رہا تھا جس میں معشیت پر بات چیت کرنے کے لیے دو مہمان مدعو تھے، جن میں ایک اسد عمر صاحب تھے اور دوسرے نون لیگ کے وزیرِ مملکت برائے سرمایہ کاری ڈاکٹر مفتاح اسمعیٰل تھے۔ اور اس وقت مجھے ایک شدید ترین جھٹکا لگا جب میں نے یہ سنا کہ مفتاح اسمعٰیل وارٹن کے پی ایچ ڈی ہیں۔ یہ بات سن کر پروگرام کے میزبان محمد مالک بھی حیران رہ گئے اور میں بھی اپنی جگہ سے اچھل پڑا کہ ہمارے پاکستان میں کوئی شخص اتنے بڑے اور تاریخی سکول سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کیے بیٹھا ہے اور ہم کو پتہ ہی نہیں ہے۔ پروگرام کے دوران ایک جگہ جب وارٹن سکول آف بزنس کا یہ ہونہار طالب علم نوازشریف کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کا دفاع کر رہا تھا تو اسد عمر نے ایک جملہ کسا کہ "لوگ کنفیوز ہو جائیں گے کہ وارٹن کا ڈاکٹر اور نوازشریف کی چوری کو ڈیفنڈ کر رہا ہے" ۔۔۔۔ جس پر مفتاح ذرا بھی شرمندہ ہوئے بغیر چوری کا دفاع کرتے رہے۔ میں یہ سوچ سوچ کر حیران تھا کہ دنیا بھر میں وارٹن کے فارغ التحصیل لوگوں نے معاشی انقلاب برپا دیا، اپنی اپنی فیلڈز میں نام کمایا اور پاکستان کے اس سپوت نے ڈاکٹر عاصم حسین کی 462 ارب روپے کی بہتی کرپشن میں کپڑے اتار کر اشنان کیا اور چند ہی سالوں میں پنجاب بورڈ اور انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ سے ہوتے ہوئے پی آئی اے اور پھر سوئی ناردرن گیس کمپنی میں جا پہنچے اور پھر وہاں سے ہوتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف انوسٹمنٹ میں نوازشریف کی کابینہ میں شامل ہو گئے۔ لیکن عہدوں کے اس سفر کے دوران اس عظیم دماغ نے اپنا دماغ استعمال کرتے ہوئے بلامبالغہ ملٹی ملین ڈالرز کی کرپشن کی اور یوں آخر کار نیب کی نظروں میں آ گیا۔ اسحاق ڈار کے پاکستان سے فرار ہونے کے بعد بہت حد تک چانسز تھے کہ مفتاح اسمعٰیل کو فنانس منسٹر بنا دیا جائے گا لیکن چند دنوں پہلے نیب میں ایک فائل کھلی جس کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین (جو کہ خود ہائیلی کوالیفائیڈ ہے) کی 462 ارب روپے کی کرپشن میں یہ وارٹن کے گریجوایٹ صاحب بھی شامل تھے، اس خبر کے ملتے ہیں نوازشریف نے مفتاح اسمعٰیل کا نام فنانس منسٹر کی لسٹ میں سے نکال دیا کیونکہ میاں صاحب کے لیے پہلے ہی بہت سارے مسائل ہیں، اس لیے وہ نیا پنگا لینے کے موڈ میں نہیں تھے۔ میں حیران تھا کہ وہ لوگ کون ہیں جو کہتے ہیں کہ پاکستان کو دقیانوسی سوچ نے تباہ کر دیا ہے ؟ کون کہتا ہے کہ پاکستان کو مذہبی سوچ نے ترقی نہیں کرنے دی ؟ پاکستان کی ترقی کی راہ میں مولوی رکاوٹ ہیں ؟؟ نہیں جناب پاکستان کی ترقی کی راہ میں یہ پڑھے لکھے لوگ رکاوٹ ہیں، جو وارٹن جیسی عظیم درسگاہ سے پڑھ کر آئے ہیں لیکن یہاں چوریاں کر کے اپنے بنک بیلنسز کا دوزخ بھرنے میں مصروف ہیں۔ پاکستان کو اس بزنس کلاس نے تباہ کر دیا ہے جس نے اپنے دماغ سے کوئی نئی بزنس ایمپائر کھڑی کرنے کی بجائے انہی بیس کروڑ عوام کا خون نچوڑا ہے۔ پتہ نہیں یہ کیسا عذاب ہے کہ پاکستان کے حصے میں مفتاح اسمعٰیل جیسے گدھ ہی آنے تھے جو ہماری ہڈیاں بھی نوچ کر کھا رہے ہیں جب کہ وارٹن سکول سے نکلے ہزاروں لاکھوں طالب علم آج بھی بہترین اخلاقی اصولوں کے مطابق اپنی زندگی گزار رہے ہیں۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ پاکستان کو جہالت یا دقیانوسی سوچ نے اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا اس وارٹن، ہاورڈ، کیمبرج اور آکسفورڈ کی پڑھی لکھی کلاس نے پہنچایا ہے۔ پاکستان کو لوٹنے والے تمام لوگ ہائیلی کوالیفائیڈ ہیں لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ اپنے شارپ دماغ سے وارداتوں کے طریقے سوچے، چوری کے لیے قانون بنانے میں دماغ صرف کیا۔ یقین کیجیے مفتاح (مفتہ) اسمعٰیل جیسے پڑھے لکھے وارداتیے ہی اس ملک و قوم کے اصل مجرم ہیں۔ تحریر و تحقیق: عاشور بابا Join my facebook page - AashoorBaba
    4 replies | 50 view(s)
  • Qalandar's Avatar
    Today, 09:21 PM
    LOL PTI's ratings have dropped a lot. PPP doesn't need to make any plan against it nor have we made any dumbtards.
    4 replies | 126 view(s)
  • naveed's Avatar
    Today, 09:19 PM
    https://www.facebook.com/Urdu.Safha/videos/1899062460423117/
    0 replies | 26 view(s)
  • Baba Shuja's Avatar
    Today, 09:18 PM
    یہ مولوی بہت بڑا ڈراما ہے
    3 replies | 151 view(s)
  • Qalandar's Avatar
    Today, 09:18 PM
    Edward Maya's concert in Peshawar in October last year. Mixed gathering of elitists again with elitist drugs.
    3 replies | 171 view(s)
  • sunny2's Avatar
    Today, 09:16 PM
    IK in haramiyoon ke liye moot ka farisha hai.. jo marzi kar lay lekin IK away hi away
    4 replies | 126 view(s)
  • Qalandar's Avatar
    Today, 09:11 PM
    Don't worry such religious actions are only for the poor. The elite of Peshawar attended a musical concert just 6 days ago. It was a mixed gender gathering with elitist drugs such as LSD, cocaine etc.
    3 replies | 171 view(s)
More Activity