Siasat.pk Forums

Activity Stream

Filter
Sort By Time Show
Recent Recent Popular Popular Anytime Anytime Last 24 Hours Last 24 Hours Last 7 Days Last 7 Days Last 30 Days Last 30 Days All All Photos Photos Forum Forums Articles Articles Blog Blogs
  • ahmedameen786's Avatar
    Today, 08:55 PM
    مضمون نگار سے درخواست ہے کہ وہ اس فورم پرافسانہ نگاری کرتے ہو ئے ہمیشہ اختصار سے کام لیا کرے اور قسط وار تحریروں سے گریز کرےبغرض اشاعت موصول ہونے والے مضامین میں سے مختصر افسانوں کوطویل اور قسط وارافسانوں پر ترجیح دی جاتی ہے اور آئیندہ ایسی بے سرو پا تحریریں مضمون نگارکوواپس پلٹا دی جائیں گی مضامین کی واپسی کے لئے اپنا پورا پتہ لکھا لفافہ بمع ڈاک ٹکٹ بھیجنا ہوگا ورنہ آپ کے مضامین حوالہ ردی ٹوکری ہوں گے آج ہمارے دستخط اور مہرانتظامیہ جاری ہوا عینی جی ڈپٹی سپرٹینڈنٹ
    27 replies | 556 view(s)
  • Aslan's Avatar
    Today, 08:54 PM
    This is a good move.India is our enemy,we should keep away from India as far as possible.The fence will help reduce cross border smuggling. We should not play any sports with India,allow Indian films in Pakistan or visit India.Our relations with India should be very limited ie just diplomatic relations only.Pakistan should pull out from SAARC as well as it has been hijacked by India and it serves no purpose.Pakistan mas good relations with Sri Lanka,Maldives and Nepal.Hopefully when Indian puppets ruling Afghanistan and Bangladesh are kicked out relations with these countries will improve.
    4 replies | 172 view(s)
  • Raaz's Avatar
    Today, 08:54 PM
    ;)....منڈے وچ کوئی عیب نہی بس وڈے غباریاں نال کھیڈدا اے
    2 replies | 0 view(s)
  • djmaria's Avatar
    Today, 08:53 PM
    PPP is going to Clean Sweep the Election LoL Alternative Link:
    0 replies | 0 view(s)
  • jani1's Avatar
    Today, 08:52 PM
    see or watch..?.. بھائی میرے۔۔میں لگ بھگ ۔2009۔کے بعد سے ٹی وی نہیں دیکھتا۔۔ سب کُچھ نیٹ پر جو مل جاتا ہے۔:)۔ دوسری بات۔۔میں شوز دیکھنے کا بھی شوقین نہیں۔۔۔۔اگر وہ انڈین ہوں تو بالکُل بھی نہیں۔۔۔
    6 replies | 577 view(s)
  • ahaseeb's Avatar
    Today, 08:50 PM
    Was it PTI seat before as well ? Also congrats on Risalpur victory as well
    11 replies | 7232 view(s)
  • such786's Avatar
    Today, 08:48 PM
    Puri family hi currupt. No more further proceeding of this case. Will b dead soon like panama.
    2 replies | 0 view(s)
  • Bilal Raza's Avatar
    0 replies | 0 view(s)
  • Raaz's Avatar
    Today, 08:48 PM
    Yup ....... This family is full of corruption and filth ......All Lahore knows it .... میاں صاحب کو سب سے بڑا سہارا اس کی اداکاری کی ٹرینگ نے دیا ہے نواز شریف کو اداکاری کا شوق تھا اور اس میں موڈ کا بنانا سب سے اہم ہوتا ہے نواز نے اپنے چہرے کے تاثرات کو کنٹرول میں رکھا اور سب کے سامنے میسنا بن جاتا ہے ، شریف بن جاتا ہے لوگ سممجھتے ہیں سچی مچی شریف ہے بیچارہ یہی بات ہم عمران خان کے بارے میں کہتے ہیں کہ اسکو لوگوں کے سامنے بولنے کا طریقه سکھ لینا چاہہے بہت فرق پڑے گا ہمارے لوگ بہت بیوقوف ہیں
    28 replies | 1144 view(s)
  • hussainy81's Avatar
    Today, 08:47 PM
    nice breeze in the air...
    11 replies | 7232 view(s)
  • ابابیل's Avatar
    Today, 08:47 PM
    ایک کروڑ افریقیوں کو مار آؤ، کوئی تمہیں ہٹلر نہیں کہے گا! اگر آپ دس ملین سے زیادہ افریقی انسانوں کو قتل کر دیں کوئی بھی آپ کو ہٹلر کے مشابہہ نہیں قرار دے گا۔ نہ ہی آپ برائی اور شر کے ہم نام ہوں گے اور نہ ہی آپ کی شکل سے دہشت یا کراہت ۔ ٹپکے گی، حتیٰ کہ دکھ کا تاثر بھی نہیں چھوڑے گی عالمی میڈیا سے استفادہ: سارہ اقبال اس تصویر کو اچھی طرح دیکھیے۔ کیا آپ اسے پہچان پائے؟ لوگوں کی اکثریت نہ اسے پہچانتی ہے اور نہ انہوں نے اس کے بارے میں کبھی سنا۔ مگر لازم تو یہ تھا کہ آپ اسے پہچانتے ہوتے اور اس کے بارے میں ویسے ہی احساسات رکھتے جیسے ہٹلر اور موسولینی کے بارے میں رکھتے ہیں۔ حیران مت ہوئیے، اس شخص نے ایک کروڑ سے زائد انسان قتل کر رکھے ہیں! اس کا نام Leopold 2 ہے, جو بلجیم کا بادشاہ تھا۔ اس شخص نے مملکت بلجیم پر 1885 سے 1909 کے دوران حکومت کی۔ ایشیا اور افریقہ میں کئی ناکام استعماری کوششوں کے بعد افریقی ملک کانگو congo کو اپنے ہدف کے طور پر چنا۔ اس سلسلے میں پہلا بنیادی اقدام کونگو کو خریدنا اور اس کے باشندوں کو غلام بنانا تھا۔ اس وقت اس علاقے کا رقبہ بلجیم کے رقبہ سے 72 گنا زیادہ تھا۔ وہاں کے باشندے لکھنا پڑھنا نہیں جانتے تھے۔ leopold نے دھوکے کے ساتھ ان سے ایک اتفاق نامے پر دستخط کر والیے جس میں کہا گیا تھا: "ماہانہ کپڑوں کے ایک ایک جوڑے کے مقابلے میں جو ذیل کے دستخط کنندہ تمام قبائلی سرداروں کو پیش کیے جائیں گے، جس کے ساتھ پوشاک کا ایک ایک خصوصی تحفہ بھی ہو گا، قبائل کے سردار برضا و رغبت اور از خود اپنی جملہ اراضی سے اپنے، اپنے ورثاء اور اپنی تاابد آئندہ نسلوں کے تمام حقوق سے سوسائٹی (جس کا سربراہ لیوپولڈ تھا) کے حق میں دستبردار ہوتے ہیں..... اور اس بات کے پابند ہوتے ہیں کہ جب وہ ان سے مزدوروں کا مطالبہ کرے یہ انہیں فراہم کریں گے یا اس کے علاوہ جب بھی کسی منصوبے، رفاہی یا فوجی مہمات کا سوسائٹی اس اراضی کے کسی بھی علاقہ میں اعلان کرے گی(تو یہ افرادی قوت کے ساتھ اس کی مدد کریں گے)...... ملک کے تمام راستے اور آبی گزرگاہیں، نیز ان پر مالیہ لگانے کا حق، جانوروں اور مچھلیوں کے شکار، معدنیات،جنگلات وغیرہ سے متعلقہ تمام حقوق سوسائٹی کی ملکیت ہونگے۔" ہم نہ ہی اپنے تعلیمی اداروں میں اس لیوپولڈ کے بارے میں کچھ پڑھتے ہیں اور نہ میڈیا میں اس کے بارے میں کچھ سنتے ہیں۔ (دوسری جنگ عظیم میں سامنے آنے والی ہولوکاسٹ ایسی) ظلم و بربریت کی زبان زد عام کہانیوں میں اس شخص کا کہیں کوئی تذکرہ نہیں۔ حالانکہ افریقہ میں استعمار، لوگوں کو غلام بنانے، اور وسیع پیمانے کے ذبح عام واقعات کی جو ایک تاریخ ہے، یہ شخص اس (تاریخ) کا ایک نہایت قابل ذکر نام ہے جو کہ دنیا کے ـ"white man" کے تصور سے ٹکراتی ہے۔ leopld نے اس وقت اس ملک کو دولت کے ایک بہت بڑے سرچشمے کے طور پر دیکھا۔اس زمانے میں ہوا بھرے ٹائروں اور گاڑی کے پہیوں کی جانب دنیا کا نیا نیا رجحان ہوا تھا۔ جس سے ربڑ کی طلب میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔ربڑ کے درخت کے حوالے سے ایک بنیادی معلومات یہ ہے کہ اس کی پیداوار حاصل کرنے کے لئے درخت کو اگانے کے بعد کم ازکم پندرہ سال درکار ہوتے ہیں۔ اس لحاظ سے کانگو کی سرزمین ایک مثالی چناؤ تھا کیونکہ وہاں پر بارش بھرے جنگلات اور ربڑ کے خودرَو درختوں کی بہتات تھی۔ دولت اکٹھی کرنے کےلیے لیوپولڈ کا طریقہ بہت وحشیانہ تھا۔ اس کے فوجی افریقہ کے اس خطے میں جسے لیوپولڈ نے ( Congo Free Estate) کا نام دیا تھا افریقیوں کی بستیوں میں جا گھستے۔وہ وہاں کی عورتوں کو رہن رکھ لیتے تھے تاکہ ان کے مردوں کو مجبور کریں کہ وہ جنگلوں میں جاکر ربڑ کا رس نکال نکال کر لائیں اور جب وہ ایک جگہ کے درخت کو فارغ کر لیتے تو ان کو جنگل میں آگے سے آگے جانے پر مجبور کرتے۔ سستی سے کام لینے کی بڑی سخت سزا تھی۔ leopold نے کرائے کے سپاہیوں کی خدمات حاصل کیں تاکہ وہ کام کے دوران ’’غلاموں‘‘ کی نگرانی کریں۔اور جب ’’غلام‘‘ مقررہ ہدف سر نہ کر پاتے تو یہ سپاہی ان کو کوڑوں سے مارتے۔ کبھی کبھی اتنا مارتے کہ موت کے منہ میں پہنچا دیتے یا ان کے ہاتھ مکمل طور پر کاٹ دیتے۔اور جو کوئی اس تشدد سے نہ بھی مرتا وہ کام کی مشقت کے بوجھ سے مر جاتا کہ اتنے لمبے دورانیہ تک بغیر کھائے پئے کام کرنا (موت کا سبب بنتا)۔ جہاں تک ان یرغمالی عورتوں کا معاملہ ہے تو وہ بھی محفوظ نہیں تھیں۔ بلکہ مختلف قسم کی اذیتیں دی جاتیں کوڑوں سے مارنا،،زنا بالجبر،بھوکا رکھنا وغیرہ۔ غرض ہر وہ کوشش جو موت کے دھانے پر لے جائے وہ ان کے ساتھ کی گئی۔ یہ سب کا سب ان دلائل کے پردے تلے ہورہا تھا جو leopold نےکونگو میں استعمار کو ترویج دینے کے لئے پیش کئے تھے،فلاحی کاموں اور عیسائی مذہب کو پھیلانے سے آغاز کیا اور لوگوں کو غلام بنا کر ان کو منڈیوں میں فروخت کرنے پر (یہ سلسلہ) آ رکا۔ مگر leopold کی یہ بےرحم مہمات لوگوں کی موت کا براہ راست واحد سبب نہ تھیں۔ ہوا یوں کہ جب صحیح سلامت مردوں کو زبردستی بیگار پر لے لیا جاتا تو وہ بستیوں کے عورتوں،بوڑھوں ،بچوں اور کمزور مردوں کے لئے مناسب مقدار میں خوراک نہ مہیا کر سکتے۔ تو وہ بھوک اور فاقوں کی وجہ سے بلکتے۔ جس کی وجہ سے کئی وبائیں اور امراض پھوٹ پڑے جنہوں نے لاکھوں زندگیوں کو متاثر کیا مثلا چیچک اور ٹی بی کی بیماریاں وغیرہ۔ ۱۹۰۵ میں مارک ٹوین جو کہ مشہور مزاح نگار امریکی مصنف ہے اس نے اس کے بارے میں اس عنوان سے ایک لمبی عبارت لکھی : “King Leopold’s soliloquy ,A defense of his Congo rule” اس میں اس نے بادشاہ کی خونی سرگرمیوں کی خوب خبر لی اور اس نے افریقہ کی سرزمین پر جو زیادتیاں کر رکھی تھیں ان پر شدید طنز کیا۔ اس نے leopold کی ہی زبانی ان مظالم کو یوں بیان کیا: "جس وقت وہ لوگ بھوک،بیماری،مایوسی اور کسی وقفے اور آرام کے بغیر مشقت اور بیگار کرنے کی وجہ سے اپنی ڈیوٹیاں پوری کرنے میں ناکام ہو جاتے ہیں تو وہ اپنے گھروں کو چھوڑ کر جنگلوں میں چلے جاتے ہیں تاکہ میری سزا سے بچ سکیں۔تب میری کالی فوج ان کا پیچھا کرتی اور ان کو ذبح کرتی ہے،ان کی عورتوں کو رہن رکھنے کے بعد بستیوں کو آگ لگا دیتی ہے۔وہ ہر چیز پر کہتے ’میں کیسے ایک پوری قوم کو کوڑوں سے مار سکتا ہوں ؛ایک قوم جواس کائنات میں دوستوں سے محروم ہے تو میں ان کی زندگی کا وجود ختم کر دیتا ہوں محض اپنی تسکین کے لئے ہر طریقے سے ان لوگوں کو قتل کرتا ہوں۔" مارک ٹوین کی یہ عبارت اس لنک سے دیکھی جا سکتی ہے۔ مگر آپ یہ عبارت کہیں بھی نہیں پڑھیں گے باوجود اسکے کہ مارک ٹوین عالمی مصنف ہے۔ اور نہ ہی اس کے بارے میں امریک طالب علموں سے سنیں گے حالانکہ مارک ٹوین کی عبارات امریکی سلیبس میں بہت مشہور ہیں سوائے سیاسی تحریروں کے۔۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ اگر آپ دس ملین سے زیادہ افریقی انسانوں کو قتل کر دیں کوئی بھی آپ کو ہٹلر کے مشابہہ نہیں قرار دے گا ۔نہ ہی آپ برائی اور شر کے ہم نام ہوں گے اور نہ ہی آپ کی شکل سے دہشت یا کراہت ٹپکے گی، حتیٰ کہ دکھ کا تاثر بھی نہیں چھوڑے گی۔ کوئی بھی آپ کے ہاتھوں ذبح ہونے والوں کے بارے میں بات نہیں کرے گا اور تاریخ کو آپ کا نام تک یاد نہیں رہے گا! اس سلسلہ میں ایک ڈاکومینٹری بھی دیکھی جا سکتی ہے: Congo White King, Red Rubber, Black Death ’’کانگو، گورا بادشاہ، لال ربر اور کالی موت‘‘۔
    0 replies | 0 view(s)
  • atensari's Avatar
    4 replies | 158 view(s)
  • Kashif Rafiq's Avatar
    Today, 08:45 PM
    http://dunya.com.pk/index.php/author/haroon-ur-rahid/2017-03-25/18987/44785038#.WNexC2dRXIU
    0 replies | 0 view(s)
  • Imran the legend's Avatar
    Today, 08:44 PM
    Javid hashmi was given lot respect in pti and Imran Khan but he always lied about Imran Khan he double cruised he was seen with his friend saad rafiq getting instructions. He was leaking pti information to plmn he done a dirty job he didn't deserve respect he got.
    0 replies | 0 view(s)
  • Qalandar's Avatar
    Today, 08:43 PM
    PPP Haters to aaj jal jal kar mar jaen gay. Phir marnay Kay baad bhi jahannum mein jalna hai. Yeh bhi koi zindagi hai.
    1 replies | 49 view(s)
  • atensari's Avatar
    Today, 08:42 PM
    قائد موجود ہے لیکن ہمیں چودہ سو سال پہلے والے دور میں نہیں جانا - ایک لبرل
    1 replies | 32 view(s)
  • dingdong's Avatar
    Today, 08:42 PM
    Sabb saay Pehlay Hazirr service Alamas Bobby ko lagao woh fasssad ki jarr hai
    1 replies | 0 view(s)
  • Rajarawal111's Avatar
    Today, 08:42 PM
    شرم تم سب کو مگر آتی نہیں میں انتظار کر رہا تھا کہ تم لوگوں میں سے کوئی ایک صرف ایک ہی ایسا مل جاۓ جو اس کو غلطی اور کوتاہی ہی کہ دے - پر مبارک ہو آج تم سب لوگوں نے ثابت کر دیا ہے کہ ہم لوگوں میں سے کسی کے پاس بھی نہ کوئی شخصیت ہے اور نہ ہی کوئی بردباری کہ اس ناکامی کو تسلیم کر سکو - اسی لئے سامنے سامنے عمران خان کا دھاندھلی دھمال میں جھوٹا ثابت ہو جانا تم لوگوں کو نظر ہی نہیں آتا کیوں کہ شخصیت کی یہ کجی انسان کو اس قابل چھوڑتی کی نہیں کہ وہ ایمان داری کا راستہ اختیار کر سکے اس پر مجھے ایک پرانا ملی ترانہ یاد آیا جو جس کے شعر میں تھوڑی سی تبدیلی کی ہے (jhanda)(jhanda)(jhanda)(jhanda)(jhanda)(jhanda)(jhanda)(jhanda)(jhanda)(jhanda) اس پرچم کے ساۓ تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں نورے سارے چور عمرانی نیک ہیں بس نیک ہیں
    14 replies | 336 view(s)
  • Idrees Chachar's Avatar
    1 replies | 0 view(s)
  • Raaz's Avatar
    Today, 08:40 PM
    اصل بات کو دونوں نہی سمجھ رہے اب وقت بدل گیا ہے لوگ دوست پسند کرتے ہیں حکمران نہی یہ بہت غلط طریقه ہے کہ جو لوگوں کا دوست ہوتا ہے اس کو اٹھا کر باس بنا دو اور لوگوں کی کانٹ چھانٹ کرتا پھرے اس طرح سب دوست دشمن بن جاتے ہیں ، یا کم از کم پسند نہی کرتے میں نے دیکھا ہے کہ یہ جتنے بھی آج موڈ بن چکے ہیں یہ پہلے بہت اچھا لکھتے تھے ، لیکن موڈ بننے کے بعد ان کی گردن میں سریا آ گیا عبدلرحمان ، فائزہ ، اور بھی باقی سب لوگ اس سے فورم کی تباہی ہوئی ہے موڈ ایک علیحدہ جاب ہے اور اس کے لئے نیوٹرل امپائر ہونے چاہیں جو پوسٹ نہ کریں ، صرف پڑھیں انصاف کے تقاضے بہرحال عینی پورے نہی کر پائی ہے ، سب کو خوش رکھنا اور انصاف کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے
    19 replies | 898 view(s)
  • dingdong's Avatar
    Today, 08:40 PM
    Nooray Butt ke oppointed Banday Majority corrupt incapable aur ....... hain Najam Shitttty aur Baji ki misaal samnay hai
    1 replies | 0 view(s)
  • Two Stooges's Avatar
    Today, 08:39 PM
    پٹواری لیگ کے خریدے ھوئے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کی مثال ”مکھی” کی مانند ھے، جو ھمیشہ صاف ستھری جگہ کو چھوڑ کر، گندگی کی تلاش میں رھتی ھے، چاھے یہ گندگی حج جیسے مقدس مقامات پر کیوں نہ پڑی ھو ۔ ۔ ۔
    14 replies | 336 view(s)
  • Sniper's Avatar
    Today, 08:39 PM
    845978348916420612 https://twitter.com/FarrukhHabibISF/status/845978348916420612
    2 replies | 0 view(s)
  • Imran the legend's Avatar
    Today, 08:38 PM
    Javid hashmi is double standard Imran and pti have so much respect then man was with noon league and saad rafiq and now the hashmi is again with his corrupt master Nawaz sharif and attacking and lying about pti and Imran Khan discrace hashmi wake up man.
    7 replies | 293 view(s)
  • djmaria's Avatar
    Today, 08:36 PM
    Sabir Shakir Exposed PCB & Najam Sethi involvement in Spot Fixing Alternative Link:
    1 replies | 0 view(s)
  • back to the future's Avatar
    Today, 08:33 PM
    The present lot of sharjeel khan,khalid latif and shaheb hasan are also punjabies???
    11 replies | 12685 view(s)
  • ابابیل's Avatar
    Today, 08:33 PM
    ایسے سُکھ میں کوئی سُکھ نہیں جس کے بعد دوزخ ہو اور ایسے دُکھ میں کوئی دُکھ نہیں جس کے بعد جنت ہو سیدناابوبکر رضی الله عنہ
    1 replies | 112 view(s)
  • Ibrahim Madani's Avatar
    Today, 08:33 PM
    تو ٹھیک ہے حیدر بھائی ، میں املا کے معاملے میں آپ کی مدد کردیا کرونگا اور آپ سیاست جیسی میٹرک فیل اور ناکام محبت سے میری جان چھڑوا نے میں میری مدد کردیا کریں میں الخدمت کے ہسپتال میں کمپونڈر لگ جاؤنگا اور آپ اسکے اسکول کے ہیڈ ماسٹر بن جایگا
    27 replies | 556 view(s)
  • Hawk in the Sky's Avatar
    Today, 08:28 PM
    Alhamdulillah.. kur loo seal yaar...
    4 replies | 172 view(s)
  • Amal's Avatar
    Today, 08:25 PM
    ایک زرداری خطرناک بیماری
    8 replies | 93 view(s)
More Activity