Siasat.pk Forums

Activity Stream

Filter
Sort By Time Show
Recent Recent Popular Popular Anytime Anytime Last 24 Hours Last 24 Hours Last 7 Days Last 7 Days Last 30 Days Last 30 Days All All Photos Photos Forum Forums Articles Articles Blog Blogs
  • Raaz*'s Avatar
    Today, 03:21 AM
    اس بےغیرت تھریڈ سٹاٹر کو صرف فرقہ بازی کا پتہ ہے اور کسی بات کی سمجھ نہی ہے کہ تمہارے اصل دشمن کون ہیں اسکو پتہ نہی ہے کہ سنی اور شیعہ میں اتفاق ہو سکتا ہے جیسے ایم ایم اے میں سنی شعیہ اہل حدیث سب شامل تھے تاکہ مشرف کی مدد کی جاۓ اور نیٹو کا اسلحہ پہنچایا جاۓ
    7 replies | 56 view(s)
  • Dawood Magsi's Avatar
    3 replies | 375 view(s)
  • Sher-Kok's Avatar
    3 replies | 294 view(s)
  • Dawood Magsi's Avatar
    Today, 03:13 AM
    They will still live in that sh!thole called India, no no no so mush filth and sh!t
    1 replies | 3123 view(s)
  • RAFIQ BHATTI's Avatar
    Today, 03:11 AM
    واہ ،واہ سبحان اللہ ذرا لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دینا داعش نے خلیفہ اور خلافت کے نام پر دنیا بھر سے جودہشت گرد،جنسی مریض اکھٹے کئے تھےوہ کس کانڑیکٹ،معائدے یا ضابطے کےپابند تھے اوریہ بھی بتانا یورپ اور عرب ممالک سے جہاد النکاح کے نام پر آئی دوشیزائیں اب کہاں ہیں اور وہ اسلام کےکس ضابطے کے تحت آئیں تھیں؟
    7 replies | 56 view(s)
  • Hate_Nooras's Avatar
    Today, 03:08 AM
    Haraami chor still stealing from poor PK's. An urgent application needs to be made that poor people are not paying for this thieving cuunt to evade justice.
    6 replies | 228 view(s)
  • raju's Avatar
    3 replies | 1495 view(s)
  • nayapakistanzindabad's Avatar
    Today, 03:04 AM
    Oolo ka pata....oil se bigli banayenge oor sasta....iss gadhe ko khood samaj a rahi hae baath ke kia bak raha hae...
    8 replies | 223 view(s)
  • PappuChikna's Avatar
    Today, 03:04 AM
    waisay if you think about it, in near past, shia groups and countries have won all the wars and sunni groups have lost all of them. That however does not make shia groups any good. We should still stay away from these powers using the cover of religion to further their evil agendas. They are selfish and they will use you and throw you away.
    7 replies | 56 view(s)
  • PappuChikna's Avatar
    Today, 03:01 AM
    This is why I Say dont get fooled by islami inqilaab, boot inquilaab and other non-sense like that. Stick with the system and law of the land and change the system from within; be it PTI or Noon or PPP. But be very very cautious of these islami/khatm-e-nabuwwat inquilaabi party. They will only bring desctruction.
    7 replies | 56 view(s)
  • RAFIQ BHATTI's Avatar
    Today, 03:01 AM
    جلنے والوں کو جلائیں گے حلوہ پوری کھائیں گے لو تم بھی کھاؤ ایران کا اعلان: ’شام اور عراق میں دولت اسلامیہ کو ختم کر دیا‘ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے آپ کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کے خاتمے کا اعلان کیا ہے جبکہ سینییر فوجی کمانڈر نے شام اور عراق میں شدت پسند تنظیم کے خلاف ایرانی کارروائیوں میں لڑتے ہوئے مارے جانے والوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ 'خطے کے سروں سے اس شیطان کا خطرہ ہٹ گیا ہے یا پھر یہ بہت ہی زیادہ پسپائی میں چلا گیا ہے۔ بے شک بچے کچھے عناصر رہیں گے لیکن اس کی بنیاد اور جڑیں تباہ کر دی گئی ہیں۔' دوسری جانب پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی نے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کو ایک خط میں دولت اسلامیہ کی شکست کے بارے میں مطلع کیا ہے۔ رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے میجر جنرل قاسم سلیمانی کو دولت اسلامیہ کو شکست دینے پر مبارکباد دی اور کہا کہ یہ اسرائیل، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے لیے بڑا دھچکہ ہے http://www.bbc.com/urdu/regional-42074926 سابق عراقی صدر صدام حسین کا مقبرہ تباہ سابق عراقی صدر صدام حسین کا مقبرہ ان کے آبائی علاقے تکریت میں لڑائی کے دوران مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی ایک وڈیو کے مطابق الاوجہ گاؤں میں بنائے گئے صدام کے شاہانہ مقبرے کے چند ستون ہی باقی بچے ہیں۔ عراقی افواج اور ایران کی حمایت یافتہ شیعہ ملیشیا دولتِ اسلامیہ کوتکریت سے نکالنے کے لیے شدت پسندوں سے نبرد آزما ہیں۔ صدام کےمقبرے پر قبضہ اس وقت ہوا جب اتوار کو تکریت کے جنوب و شمال میں لڑائی میں شدت آئی اور عراقی افوج نے اعلان کیا کہ وہ اڑتالیس گھنٹوں میں تکریت کے مرکز تک پہنچ جائیں گے۔ اے پی کی وڈیو میں تکریت کے جنوب میں واقع مقبرہ ملبے کا ڈھیر نظر آتا ہے۔ صدام کی تصاویر والے پوسٹروں کی جگہ اب شیعہ ملیشیا کے جھنڈے اور ملیشیا راہنماؤں کی تصاویر آویزاں ہیں جن میں شیعہ ملیشیا کی مشاورت کرنے والے ایران کے جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر بھی شامل ہیں۔ http://www.bbc.com/urdu/world/2015/03/150316_iraq_saddam_tomb_fa
    7 replies | 56 view(s)
  • PappuChikna's Avatar
    Today, 02:59 AM
    دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے مرے صحن میں رستے بنا لیے
    7 replies | 56 view(s)
  • Okara's Avatar
    Today, 02:56 AM
    Kumhar Kay Ghaday Ka Kia Kasur? Is say Puch loo wo Razi hoo ga aik aur Ghaday ka Wazan Uthanay per?
    8 replies | 223 view(s)
  • atensari's Avatar
    Today, 02:46 AM
    طاقت ور ممالک اور ان کی افواج ویسے بھی کسی ضابطے کی پابند نہیں ہوتی. پرائیویٹ کنٹرکٹر قانونی طور پر کسی عالمی معاہدے کے پابند نہیں ہوتے. یہ عالمی قوتوں کے عالمی غنڈے ہوتے ہیں جو ان کے لئے وہ کام کرتے ہیں جنہیں باقاعدہ فوجی یا سرکاری ادارے کے اہلکار سے کروانا مناسب نا ہو. یاد رہے ریمنڈ ڈیوس بھی ایک پرائیویٹ کنٹرکٹر تھا
    7 replies | 56 view(s)
  • atensari's Avatar
    Today, 02:44 AM
    شام میں روس کے ہزاروں نجی فوجی لڑ رہے ہیں، رپورٹ روس کے ہزاروں نجی فوجی شام میں خفیہ لڑائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ صدر اسد کی جیت میں ان نجی فوجیوں کا مرکزی کردار ہے۔ روسی حکومت ابھی تک ایسی کمپنیوں کے بارے میں خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے۔ تئیس سالہ آئیوین سلیشکِن شام میں ایک سنائپر کے طور پر تعینات تھا۔ اپنی ہلاکت سے پہلے سوشل میڈیا پر اپنی منگیتر کو ایک پیغام ارسال کرتے ہوئے اس کا کہنا تھا، ’’ہم بہت جلد ملیں گے۔‘‘ لیکن سلیشکن کا نام شام میں ہلاک ہونے والے روسی فوجیوں کی اس فہرست میں شامل ہی نہیں، جو روسی وزارت دفاع نے جاری کی ہے۔ یہ اس وجہ سے ہے کہ تئیس سالہ یہ نوجوان واگنر نامی ایک پرائیویٹ ملٹری کنٹریکٹر کمپنی کے ذریعے شام میں لڑائی کے لیے گیا تھا۔ روسی حکومت ابھی تک ایسی کمپنیوں کے بارے میں خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے۔ ایک مقامی روسی اخبار کے مطابق سلیشکِن کی تدفین دو مارچ کو کی گئی تھی اور اس کی قبر پر نصب کتبے پر اس کی تصویر ایک مشین گن کے ساتھ کنندہ کی گئی ہے۔ اس کے دوستوں کا کہنا ہے کہ سلیشکِن نے واگنر گروپ میں شمولیت پیسے کمانے کے لیے کی تھی تاکہ وہ شادی کر سکے۔ اس کے ایک دوست آندرے زوٹوف کا نیوز ایجنسی اے پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا، ’’وہ واگنر گروپ کا حصہ تھا اور وہ اس وقت ہلاک ہوا تھا، جب شامی شہر پالمیرا کے شمال میں ایک آئل فیلڈ کی طرف پیش قدمی کی جا رہی تھی۔‘‘ زوٹوف کا مزید معلومات فراہم کرتے ہوئے کہنا تھا، ’’وہاں بہت سے اچھے لڑکے موجود ہیں۔ انہوں نے اس کمپنی میں رضاکارانہ طور پر شمولیت اختیار کی ہے۔ وہ بھی دیگر روسی نوجوانوں کی طرح پیسے کے مسائل حل کرنا چاہتا تھا۔‘‘ سینٹ پیٹرزبرگ کی ویب سائٹ فوٹانکا کے مطابق سن دو ہزار پندرہ کے بعد سے واگنر گروپ کے ذریعے تین ہزار نجی روسی فوجی شام جا چکے ہیں۔ پیر کے روز جب روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے شام میں ایک فوجی اڈے پر خطاب کیا تو انہوں نے اپنی افواج کے جزوی انخلا کا اعلان بھی کیا تھا۔ لیکن انہوں نے پرائیویٹ کنٹریکٹرز کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔ روسی فوجی ایک طویل عرصے تک شام میں قیام کریں گے اور اسی وجہ سے پرائیویٹ کنٹریکڑز بھی وہاں ہی رہیں گے۔ سلیشکِن کی طرح کے نجی روسی فوجیوں نے صدر اسد کی فتح میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ نیوز ایجنسی اے پی کے مطابق روس کے سینکڑوں فوجی اور عہدیدار شام میں ہلاک ہو چکے ہیں لیکن آئندہ برس انتخابات کی وجہ سے ان ہلاکتوں کو خفیہ رکھا جاتا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق شام میں ان کے اکتالیس اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والے ایسے نجی فوجیوں کی تعداد تہتر ہے۔ روس شام میں بالکل اسی طرح نجی فوجی استعمال کر رہا ہے، جس طرح امریکا نے افغانستان اور عراق میں پرائیویٹ کنٹریکٹرز کو استعمال کیا تھا۔ الزامات عائد کیے جاتے ہیں کہ یوکرائن کے تنازعے میں بھی روس نے کرایے کے فوجیوں کی مدد حاصل کی تھی۔ http://www.dw.com/ur/%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B1%D9%88%D8%B3-%DA%A9%DB%92-%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D9%88%DA%BA-%D9%86%D8%AC%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C-%D9%84%DA%91-%D8%B1%DB%81%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%B1%D9%BE%D9%88%D8%B1%D9%B9/a-41759577
    7 replies | 56 view(s)
  • Star Gazer's Avatar
    Today, 02:44 AM
    idiot son of an idiot father, idiot nephew of an idiot uncle, idiot cousin of an idiot cousin. What an idiot family!
    2 replies | 2656 view(s)
  • ranaji's Avatar
    Today, 02:43 AM
    اس بودی سیکلاں والے حرام خور لعنتی غلیظ بدذات نسل نے استعفے اسی واسطے نہیں دیا کیا کہ یہ نیچ گھٹیا نسل کا حرام خور علاج بھی قومی خرچے سے کرانا چاہتا ہے یہ نورے بٹ کا حرام خور سمدھی بھی نورے بٹ جیسا بدذات حرام خور اور فراڈیا چور اور لعنتی ہے
    6 replies | 228 view(s)
  • Star Gazer's Avatar
    Today, 02:27 AM
    Is key bemaari ' haram daulat ka ishk' hai jis ka ilaj sirf girgira ker muafee or logon say talaafi main he hai!
    3 replies | 232 view(s)
  • Awami Numainda's Avatar
    Today, 02:25 AM
    alternate link 376186472822948
    0 replies | 182 view(s)
  • Star Gazer's Avatar
    Today, 02:20 AM
    Nawaz Sharif is suffering from paranoia and his cronies are suffering from shared delusional disorder thus all of them qualify for severe mental health problems which makes them unfit for any responsible position.
    2 replies | 2656 view(s)
  • Aliimran1's Avatar
    Today, 02:19 AM
    Apart from differences ---- For God sake don,t destroy our historic heritage places ---- These places belong to us.
    17 replies | 478 view(s)
  • Two Stooges's Avatar
    7 replies | 436 view(s)
  • Two Stooges's Avatar
    Today, 02:11 AM
    پاکستانی چند ڈالرز میں اپنی ماں کو بیچنے کو تیّار ہو جاتے ہیں Source
    7 replies | 436 view(s)
  • haniyasaleem's Avatar
    Today, 02:06 AM
    Aik sakhi baadshah kay paas aik munshi aya aur usne farmaaishon ki qataar lagadi phir dekhien kia hota hai? 2448659728693583
    0 replies | 123 view(s)
  • Aliimran1's Avatar
    Today, 02:03 AM
    :cool::cool::cool::biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:Wow speeches
    3 replies | 375 view(s)
  • Awami Numainda's Avatar
    5 replies | 1919 view(s)
  • Awami Numainda's Avatar
    5 replies | 1919 view(s)
  • Awami Numainda's Avatar
    5 replies | 1919 view(s)
More Activity