Siasat.pk Forums

Activity Stream

Filter
Sort By Time Show
Recent Recent Popular Popular Anytime Anytime Last 24 Hours Last 24 Hours Last 7 Days Last 7 Days Last 30 Days Last 30 Days All All Photos Photos Forum Forums Articles Articles Blog Blogs
  • aamir_uetn's Avatar
    Today, 02:54 PM
    اور جس جانب میں اشارہ کر رہا ہوں ؟؟
    37 replies | 863 view(s)
  • aamir_uetn's Avatar
    Today, 02:53 PM
    خیال درستتتتتتت الیکٹرااااااااااااا
    37 replies | 863 view(s)
  • aamir_uetn's Avatar
    Today, 02:50 PM
    استغفار ، ایسا میں سوچ بھی نہیں سکتا عزیز من کے بارے میں ، میں تو اس دو نمبر ڈاکٹر کی بات کر رہا تھا
    25 replies | 557 view(s)
  • Ghaznavi's Avatar
    Today, 02:45 PM
    Actuallt it is worrysome!!! a bunch of goons can take capital hostage...Pakistan is as fragile as it was some 70 years ago...
    1 replies | 209 view(s)
  • Bilal Raza's Avatar
    0 replies | 0 view(s)
  • akmal1's Avatar
    Today, 02:41 PM
    ماشااللہ ماشااللہ لوگ بھوک سے تنگ آ کر سیمنٹ کھانے لگ گئے ہیں
    1 replies | 94 view(s)
  • bhasin_parveen's Avatar
    Today, 02:39 PM
    hor choopo
    2 replies | 120 view(s)
  • Malkiades's Avatar
    Today, 02:38 PM
    ماضی کی آئی ایس آئی اور فوج پر تنقید کرنا تو بہت آسان ہے، سبھی کرتے ہیں، عمران خان، خواجہ آصف سے لے کر جاوید ہاشمی تک سب بڑی آسانی سے کرجاتے ہیں، مگر اصل بہادری تو آج کی اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرنا ہے، مجھے پچھلے چار سالوں میں عمران خان کا ایک بیان نکال کر دکھا دیجئے، جو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہو، جبکہ مریم نواز نے این اے 120 کے الیکشن کے بعد ببانگ دہل کہا کہ ہم نے ان لوگوں کو بھی شکست دے دی جو نظر بھی نہیں آتے، اس سے بہادرانہ بیان اور کیا ہوسکتا ہے ، جن کو پیغام دینا تھا سیدھا جاکر ان کے منہ پر لگا۔۔ کیا عمران خان ایسا بیان دے سکتا ہے۔۔۔؟؟
    37 replies | 863 view(s)
  • Bilal Raza's Avatar
    0 replies | 0 view(s)
  • Modest's Avatar
    Today, 02:26 PM
    Babay Dar ka Massage karnay gayi hai :lol:
    2 replies | 1122 view(s)
  • Bilal Raza's Avatar
    0 replies | 13 view(s)
  • Bilal Raza's Avatar
    0 replies | 10 view(s)
  • Modest's Avatar
    Today, 02:12 PM
    Bubbly tou kabhi bhi nahi dari. Establishment se tou Bubbly bilkul nahi darti kyunke Establishment Ka Danda Bubbly ne teenage May Le Liya tha. Shadi se pehlay Captain Safdar k neechay Pari rehti thi aur ab pata nahi kis kis Sheikh k neechay. Isay kehtay hai sahi Sherni. Bubbly Teray Jan Nisar Beshumar Beshumar..
    37 replies | 863 view(s)
  • Bilal Raza's Avatar
    0 replies | 61 view(s)
  • Ayaz Ahmed's Avatar
    Today, 02:06 PM
    Character less person
    2 replies | 120 view(s)
  • Baba Shuja's Avatar
    Today, 02:02 PM
    جلنے والوں کا منہہ . . . . . کالا :lol:
    2 replies | 1122 view(s)
  • Baba Shuja's Avatar
    Today, 01:57 PM
    کبھی اے بدزباں مسلم تدبر بھی کیا تونے؟ جہاں تک میرا مطالعہ ہے سب سے زیادہ توہین رسالت مسلمانوں کی اپنی کتابوں میں موجود ہے۔ ان توہین آمیز کتابوں کی مثال کنویں میں پڑے مردار کتے جیسی ہے۔ جب تک کتا (کتابیں) کنوئیں (دین) سے باہر نہیں نکالا جاتا آپ جتنے مرضی پانی کے ڈول بھر بھر کر نکالتے رہیں (قوانین بناتے رہیں) پانی پاک ہو نہیں سکتا۔۔ کبھی اے بدزباں مسلم تدبر بھی کیا تونے؟
    1 replies | 85 view(s)
  • esakhelvi's Avatar
    Today, 01:57 PM
    میڈیم یہ دہائیاں تو عوام کافی عرصہ سے کررہی ہے کہ اب وہ زمانہ نہیں ہے ۔لیکن ٹھیک اپ نے اج مخسوس کیا مگر دوسرے پیرائے میں لیکن میں بتاتا چلوں کہ نون لیگ اور ایم کیو ایم 1990 کی دہائی سے نکلنے کو تیار نہیں تھی ثو دنیا نے دیکھا کہ ایک کی تو ارتھی بھی جل گئی (ایم کیو ایم) کی اور دوسرے کی لاش شمشاد گھاٹ میں پڑھی ہے
    37 replies | 863 view(s)
  • Will_Bite's Avatar
    Today, 01:53 PM
    Truly selfless. This is something our grandkids will benefit from.
    3 replies | 1669 view(s)
  • sormasahafi's Avatar
    Today, 01:51 PM
    931976673569968128 Just look at Ahsan Iqbal. He is sitting their helplessly. What a banana republics interior minister looks like. https://twitter.com/asiffshahzad/status/931976673569968128
    1 replies | 209 view(s)
  • Taha Farhan's Avatar
    Today, 01:50 PM
    The Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said: “There are four characteristics, whoever has them all is a pure hypocrite, and whoever has one of them has one of the characteristics of hypocrisy, until he gives it up: when he is entrusted with something he betrays that trust, when he speaks he lies, when he makes a covenant he breaks it, and when he disputes he resorts to obscene speech.”Narrated by al-Bukhaari (54) and Muslim (58).
    37 replies | 8399 view(s)
  • Marjan's Avatar
    Today, 01:41 PM
    جی و مولویوں ، بینڈ بجا دو پاکستان کی
    19 replies | 537 view(s)
  • Khair Andesh's Avatar
    Today, 01:40 PM
    ہائی ٹینشن ایسے وقت میں جب بارڈر پر ٹینشن اپنے عروج پر ہو، فوجیں آمنے سامنے ہوں، انگلیاں لبلبے پراوردبنے کیلئے تیار ہوں، ایسے میں اگر دوسری طرف سے کوئی زور سے کھانس بھی دے، تو فریق مخالف کو لگتا ہے کہ شاید دشمن نے حملہ کر دیا ہے، اور جنگ شروع ہونے کا امکان ہوتا ہے۔ جبکہ زمانہ امن میں اگر دوسری طرف سے میزائل بھی آ گرے، تو جواب دینے سے پہلے تحقیق کی جاتی ہے کہ ایسا غلطی سے وہا ہے، یا جان بوجھ کر حملہ کیا گیا ہے۔ َُِ َُِ کچھ یہی حال آج کل مسلمانوں کا ہو چکا ہے۔(نعوذ باللہ)خاکے، ویڈیوز، گستاخی پر مبنی سوشل میڈیا پوسٹوں کو بے بسی سے دیکھتے رہنے پر مجبور مسلمان بھی ہائی ٹیشن والی صورت حال میں آ گئے ہیں۔جب سے مغربی گماشتے اس بات کی کوشش میں ہیں کہ توہین رسالت کو نعو ذ باللہ انسانی حق باور کیا جائے، تب سے یہ صورت حال ہے کہ اگر اب کوئی ایسی بات ہو جائے، جس پر لوگ "زمانہ امن "میں ماتھے پر شکن بھی نہ لاتے تھے، اب مرنے مارنے پر تل جاتے ہیں۔ ابھی کچھ عرصہ پہلے اسی فورم پر ایک ممبر(شاہ شترنج)نے اپنی آپ بیتی شیئر کی تھی کہ کس طرح ان کی زبان سے ایک نا مناسب لفظ ادا ہو، مگر لوگوں نے کوئی خاص دھیان نہیں دیا اور بات آئی گئی ہو گئی۔اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ اس وقت کی بات ہے جب توہین، اور استہزاء کرنے کا فیشن (نعوذ باللہ) عام نہیں ہوا تھا۔لوگ جانتے تھے کہ کہنے والے کی نیت میں ایسی کوئی بات ہرگز نہیں تھی، اور ایسا قصدا نہیں ہوا۔البتہ آج کل "ہائی ٹینشن "کے زمانے میں لوگ زبان کی پھسلن بھی معاف کرنے کو تیار نہیں، اور اس صورت حال کے ذمہ دار وہ لبرل فاشسٹ ہیں جنہوں نے اپنی قبیح حرکتوں کی وجہ سے اس معاملے میں مسلمانوں کا پیمانہ اس قدر صبر لبریز کر دیا ہے،کہ ہلکا سا ارتعاش بھی سانحے کو جنم دے دیتا ہے۔ سلمان تاثیر کے قتل مردان یونیویورسٹی کے واقعے سے لے کر آج کل چلنے والے اسلام آباد کے دھرنے کے پیچھے یہی ہائی ٹینشن کی صورت حال کار اصول کار فرما ہے۔حلف نامے کو اقرار نامے میں تبدیل کرنا بے شک کوئی انسانی غلطی کیوں نہ ہو(جیسا کہ حکومت کا دعوی ہے)، مگر کیوں کہ سارا عالم کفر توہین رسالت اور ختم نبوت ﷺ کے قوانین کے پیچھے پڑا ہو ہے، اور حکومت کو بھی لبرلزم اور قادیانیت نوازی کا بخار چڑھا ہوا ہے، لہذا اس ہائی ٹینشن ماحول میں یہ معاملہ احتجاج اور دھرنے تک پہنچ گیا ہے۔اور دھرنے کے شرکا اس غلطی یا سازش کے پیچھے چھپے عناصر کو عبرتناک انجام تک پہنچانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ایک اور بات جو ان لبرل فاشسٹوں کے حوالے سے واضح ہونی چاہئے کہ اگرچہ یہ بظاہر بہت انسان دوست، او انسانی جان کی حرمت کے پاسبان بنتے ہیں، مگر حقیقت میں اس کے بلکل الٹ ہے۔انہیں صرف اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے سے غرض ہے، چاہے اس کے لئے ہزاروں یا لاکھوں افراد بھی قربان کرنے پڑیں، انہیں اس سے کوئی غرض نہیں۔چنانچہ یہ لوگ اچھی طرح جانتے ہیں کہ اگر بالفرض حکومت ان کے اور ان کے عالمی آقاؤں کے پریشر کے سامنے ہتھیار ڈال کر، توہین رسالت یا فتنہ قادیانیت وغیرہ کے قانون کو(خدا نخواستہ) ختم یا بے اثر کر دیتی ہے(جیسا کہ اس نے انتخابی فارم میں ترمیم کر کے کرنے کی کوشش بھی کی ہے)، تب مسلمانوں کے پاس حکومت کے اس اقدام کے خلاف شدید احتجاج کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہو گا،اورکیونکہ معاملہ انتہائی جذباتی ہے،لہذا ہو سکتا ہے کہ اس احتجاجی تحریک تشدد کی صورت اختیار کر لے، جس میں سینکڑوں یا ہزاروں افراد جان کی بازی ہار جائیں۔چنانچہ ایک شخص کی موت پر مگر مچھ کے آنسو بہانے والے لبرل فاشسٹ ان ہزاروں اموات کو ٹھنڈے پیٹوں برداشت کر لیں گے۔ َُُِِ اور اس قانون کے ختم ہونے کا سراسر نقصان اس لبرل طبقے کو ہی ہو گا۔ اب تو اس قسم کے واقعے کے بعد ہر طبقہ(خواص و عوام، علماء و غیر علماء) اس کی مذمت کرتا ہے، اور یہ کہتا ہے کہ "قانون کے ہوتے ہوئے"کسی کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں۔ لیکن اگر کل کو خدانخواستہ یہ قانون نا رہا، تو پھر کوئی اس قسم کے واقعات کی مذمت بھی نہ کر سکے گا۔ کیونکہ جیسا کہ پہلے بھی عرض کیا گیا کہ یہ بات یقینی ہے کہ توہین مسلمانوں کے نا قابل برداشت ہے اور رہے گی، لہذا نہ صرف ایسے واقعات میں اضافہ ہو گا، بلکہ لوگ کھل کر ایسے واقعات کی حمایت بھی کریں گے، جو ظاہر ہے کہ لبرل فاشسٹوں کے لئے بھی کوئی پسندیدہ صورت حال نہیں ہو گی۔ لہذا لبرل فاشسٹوں کو یہی ہمدردانہ مشورہ ہے کہ وہ اپنی اس کوشش سے باز آ جائیں، جس کے تحت مختلف حیلے بہانوں سے، ہر سال چھ مہینے کے بعد اسلامی قوانین پر چھرا چلانے کی مذموم مہم شروع کر دی جاتی ہے۔اور ان لوگوں سے بھی یہی گزارش ہے جوعواقب و نتائج کو نظراندزکر کے "لبرل"بننے کے شوق میں لبرل فاشسٹوں کے ہر جائز و نا جائز مطالبے پر ان کا ساتھ دیتے ہیں۔ اس تھریڈ کا لب لباب نام نہاد لبرل فاشسٹوں سے یہ ہے کہ آخر تمہیں اور کتنے "مشعالوں اور تاثیروں "کی قربانی چاہئے اس بات کو سمجھنے میں کہ مسلمان نہ پہلے توہین مذہب اور ختم نبوت ﷺ کے معاملے میں کسی کمپرومائز پر راضی ہوئے، اور نہ قیامت تک ہوں گے(لہذا اپنے غلیظ ارادوں سے باز آ جاؤاور اس غلط فہمی میں نہ رہو کہ اگر اس طرح کے واقعات ذیادہ ہونے لگیں گے تو مسلمان اسے قسمت کا لکھا سمجھ کر قبول کر لیں گے)۔اگرایک مسلمان ہزاروں میل دور ہو کر، سات سمندر پار بیٹھ کر بھی مکہ مدینہ کی سمت پاؤں کا رخ کرنا بے ادبی سمجھتا ہے، تو ایسا کیسے ہو سکتا ہے،کہ ایک بدبخت زبان توہین کی جسارت کرے، اور مسلمان خاموش بیٹھے رہیں۔ نوٹ:۔ یہاں لبرل فاشسٹ اس انتہائی قلیل طبقے کے لئے استعمال کیا گیا ہے، جو آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں،مگر ڈالر اور ڈالر والوں کی پشت پناہی کی وجہ سے آسمان سر پر اٹھائے پھرتے ہیں۔اور اس فورم پر بھی چند ایک ہی ایسے ہوں گے،ہو جو اس تعریف پر پورا اتر تے ہوں۔۔ لہذا " شوقیہ لبرل "اسے خود پر لینے کی بجائے اس پیغام کو سمجھنے کی کوشش کریں،جو دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔اگر واقعی اس جیسے واقعات سے بچنا ہے، تو پھر ان کی بنیادی وجوہات کو جاننا ضروری ہے، اور اس کی بنیادی وجہ وہی" ہائی ٹینشن" ہے جو لبرل فاشسٹوں نے پیدا کر رکھی ہے اور اگر دیکھا جائے تو پروپیگنڈے کے برعکس،مسلمان اور بالخصوص مذہبی طبقہ اس معاملے میں مظلوم ہیں۔
    1 replies | 85 view(s)
  • Modest's Avatar
    Today, 01:39 PM
    The same old cow piss drinker using multiple IDs as usual :biggthumpup: Rape Gurus are Raping your girls in Rape Mandirs. https://youtu.be/fHHRxQ7e51Y You are one of those million of Rape children produced in Rape Mandirs of Gay Hind :lol: https://youtu.be/CknISJRFrUY https://youtu.be/jEhvQ-5Ve-I Take a daily dose of fresh warm glass of Cow piss https://youtu.be/tkOsgXHUGs0
    68 replies | 3224 view(s)
  • Bilal Raza's Avatar
    2 replies | 1122 view(s)
  • Anuuge67's Avatar
    Today, 01:37 PM
    Only in a lawless country, that a convicted king of money laundering traitor nawaza lohaar, a jahil pig will address jahil crowed of stupid paid drink kanjur plants of jati mujrah.
    1 replies | 49 view(s)
  • such bolo's Avatar
    Today, 01:36 PM
    Molana Khadim Husein Rizwi (Phd in abusive language)
    19 replies | 537 view(s)
  • Bilal Raza's Avatar
    0 replies | 104 view(s)
  • Bilal Raza's Avatar
    1 replies | 49 view(s)
More Activity