surkh rang say murad hay biziti proof zaid kazzabia hi hay na ?
abi to asl time ana hay meri jaan .. behter yahi tha kah wo challange jo us nay kuch di . us ko wo qabool kr layta

Originally Posted by
wadaich
دیہان رکھنا کہ آپ سے بحث کرنے والا بے عزتی پروف انسانوں کی ایک بہترین نسل سے تعلق رکھتا ہے جو بہت ہی نایاب سمجھی جاتی ہے۔ اگر اس نے کبھی بے عزتی قبول کر بھی لی تو یہ کسی اور نام سے آجائے گا
U took my words....What an excellent comment. Thanks.

Originally Posted by
xshadow
یہ تو آپ کی نوازش ہے کہ آپ نے میرے کمنٹس کی تاریف کی مگر جو کمنٹس میں ہر بار ضبط کر جاتا ہوں وہ صرف میں ہی جانتا ہوں۔ بڑا سمجھایا میں نے کہ باز آجاو کم از کم اپنی زہریلی زبان کوچھوڑ دو اگر اختلاف ہی کرنا ہے۔ ظاہر ہے کہ موضوع ہی اتنا نازک ہے۔ دین کا مسئلہ ہے اسی لیے تو میں بھی برداشت کر جاتا ہوں مگر اس نے ایک نہیں سنی اور لگا ہوا ہے ہلڑ بازی مچانے۔ باہرحال ہم تو دعا کرسکتے ہیں کہ اللہ اس بندے کو حدائت نصیب فرمائے۔ آمین۔