اسلام آباد: پاکستان کے وزیر داخلہ رحمن ملک نے رحمان ملک نے نواز شریف کا سابق صدر پرویز مشرف کے ساتھ کیا گیا معافی نامہ میڈیا کے سامنے پیش کردیا ہے۔ رحمن ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف برادران نے سزاؤں اور جرمانے کی معافی کے لئے 10 سال کا معاہدہ کیا تھا اور معاہدے میں تمام عمل کو خفیہ رکھنے کی رضا مندی ظاہر کی تھی جس پر نواز شریف ، شہباز شریف، عباس شریف اور حسین نواز کے دستخط موجود ہیں۔انہوں نے کہاکہ جس وقت یہ معاہدہ طے پایا اس وقت نواز شریف جیل میں تھے اور ان پر کرمنل کیس تھا، نواز شریف نے معافی کے لئے این آر او پر دستخط اور جنرل پرویز مشرف کے ساتھ این آر او کے تحت مذاکرات کئے۔ رحمن ملک نے کہاکہ این آر او نہ پیپلز پارٹی نے تیار کیا نہ ہی مشرف کے ساتھ مذاکرات کئے بلکہ بے نظیر بھٹو نے وہ این آر او مسترد کردیا تھا













...what he did not disclose{wakt anay pai sub kuch buta doon ga** is that he is alsoa beneficiary of NRO,is leyay is kee chootar mai aag lugee hoiee hai,only when our TV news channels stop giving time to these fools will we have some peace.
