Do you really want to save the system or you want to save this nation and the country?.
ہمیں اس نظام تو بچانے کے لیے جتنی بھی قربانی دینا پڑی دیں گے .
ہم اس نظام پر اپنے بچوں کا مستقبل قربان کر دیں گے.
اس قوم کو ترقی راہ پر نہیں چلنے دیں گے.
ریلوے برباد ہوتی ہے تو کوئی پرواہ نہیں.
p I A بند ہوتی ہے تو ہو .
سٹیل ملل اگر گھاٹے میں جاتی ہے تو جاتے.
لوگ خودکشی کریں تو یے بھی قربانی ہے.
یے نظام مقدس ہے .
اس کی توہین انسانیت کی توہین ہے.
ہم ہر چیز قربان کر دیں گے.
مگر اس نظام تو نہیں گرنے دیں گے













